1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    سبب ھر ایک مجھ سے پوچھتا ھے میرے رونے کا
    الھی ساری دنیا کو میں کیسے راز داں کر لوں؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست ہوتا نہیں‌ ہر ہاتھ ملانے والا :?
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    لیکن کچھ لوگ ایسا بھی تو سوچتے ہیں

    کوئی ایسا اہلِ دل ہو کہ فسانہءِ محبت
    میں‌اُسے سُنا کے روؤں وہ مجھے سُنا کے روئے​
     
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    ساری دنیا کو نہ سہی ، صرف مجھ ہی کو کر لو ۔

    لتا کا ایک گیت یاد آگیا

    اگر مجھ سے محبت ہے مجھے سب اپنے غم دے دو
    ان آنکھوں کا ہر اک آنسو مجھے میرے صنم دے دو

    :lol:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    توبہ ہے لڑکوں کا سوچنے کا انداز نہین بدل سکتا :x
     
  6. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    اور لڑکیوں کا لڑکوں کو جانچنے کا انداز بھی تو نہیں بدل سکتا ۔ بڑے طریقے سے پرکھتی ہیں ۔ اللہ ہی بچائے ان سے ۔
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    واہ! کیا نوک جھونک چل رہی ہے۔ :)
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    اور لڑکیوں کا لڑکوں کو جانچنے کا انداز بھی تو نہیں بدل سکتا ۔ بڑے طریقے سے پرکھتی ہیں ۔ اللہ ہی بچائے ان سے ۔[/quote:eqsg65tb]
    تو آپ سے کس نے کہا ہم سے الجھیں؟ :twisted:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    عامر بھائی! ذرا بچ کے :)
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    عبدالجبار بھائی ۔ لڑی کا عنوان بچ کے نہیں بلکہ “ دیکھ لے “ ہے

    اس لیے ان کو مشورہ دیں

    “ عامر بھائی ! ذرا دیکھ کے “ :twisted:
     
  11. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    اور لڑکیوں کا لڑکوں کو جانچنے کا انداز بھی تو نہیں بدل سکتا ۔ بڑے طریقے سے پرکھتی ہیں ۔ اللہ ہی بچائے ان سے ۔[/quote:3nt9cx5c]
    تو آپ سے کس نے کہا ہم سے الجھیں؟ :twisted:[/quote:3nt9cx5c]

    کانٹوں سے دامن الجھانا میری عادت ہے
     
  12. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    عبدالجبار بھائی ۔ لڑی کا عنوان بچ کے نہیں بلکہ “ دیکھ لے “ ہے

    اس لیے ان کو مشورہ دیں

    “ عامر بھائی ! ذرا دیکھ کے “ :twisted:[/quote:27ueeig2]

    کیا دیکھنا ہے جناب ! نقاب ہی نقاب ہے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    عبدالجبار بھائی ۔ لڑی کا عنوان بچ کے نہیں بلکہ “ دیکھ لے “ ہے

    اس لیے ان کو مشورہ دیں

    “ عامر بھائی ! ذرا دیکھ کے “ :twisted:[/quote:31vqdr37]

    کیا دیکھنا ہے جناب ! نقاب ہی نقاب ہے[/quote:31vqdr37]

    عامر بھائی ۔ آپ میری اصلی تصویر دیکھ لیں جناب (مسرّت و افتخار کے ساتھ) ​


    [​IMG]
     
  14. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    ارے جناب تصویر تو ہم نے جیسے تیسے دیکھ لی لیکن یہ معزرت کس سے کر رہے ہیں
    نقاب والوں سے یا دیدار والوں سے
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    نعیم صاحب شرافت سے اس تصویر کو ختم کریں
    مزاق ایک حد تک اچھا لگتا ہے معزرت کے ساتھ لکھ دینے کا مطلب یہ نہیں کہ کسی کا دل دکھاتے ہوئے آپ کے من مین جو ائے آپ کرتے رہیں
    میں ائندہ کسی سے مزاق نہیں کروں گی اور نا ہی کسی سے زیادہ بات کروں گی
    اللہ حافظ
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    میں اپنے پیارے چھوٹے بھائی نعیم سے درخواست کرونگا، کہ مجھے اپنا ایک بڑا سمجھتے ھوئے، میرا ایک کہا مانیں، میری یہ بھی ایک بیٹی ھے، اس کا کچھ خیال کریں اور معذرت کے ساتھ اس تصویر کو یہاں اس موضوع سے نکال دیں، مجھے بھی آپکا جواب پڑھ کر کچھ دکھ پہنچا تھا، میں اپنے تمام سارے بچوں سے بیٹی اور بیٹیوں سے اور میرے چھوٹے بھائیوں سے دست بستہ درخواست کرونگا کہ مذاق کریں لیکن ایک شائستہ انداز میں، لیکن ایسا نہ کریں کہ کسی کی دل آزاری ھو،!!!

    اور مجھے امید ھے کہ مجھے اپنا ایک بزرگ سمجھتے ھوئے، میری اس التجا پر آپ سب غور کریں گے،!!!!!

    خوش رھیں، اور ایک دوسرے کو خلوص اور محبتیں بانٹتے رھیں، اور ھماری پیاری اردو میں رونقیں لگاتے رھیں،!!!!!!
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    نعیم بھائی ۔۔۔۔۔۔ :a155: :152: اور فوراً اس تصویر کو ختم کیجیئے !میرے دفتر میں پہلے ہی کافی کام ہوتا ہے اب آپ کی شکائیتوں کا انبار بھی لگتا جا رہا ہے۔ اور کسی پہ نہیں تو اپنی بہن پہ تو آپ کو ترس آنا چاہیئے! :84: :cry:
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    لاحاصل جی اتنا غصہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میرا بھائی دل کا بہت اچھا ہے بس مذاق میں ہی کہہ دیا ہو گا اور مجھے پتا ہے اب فوراً اپنی غلطی کا احساس بھی اسکو ہو چکا ہو گا۔ آپ اپنی پیاری پیاری باتوں سے ہماری اردو کو چار چاند لگاتی رہیئے۔ آپ ہماری بہن بھی ہو اور بیٹی بھی۔ اس لیئے کسی فکر کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ :wink:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    کردی :?
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    میرے پیارے نعیم بھیا جی،

    شکریہ بہت بہت آپ نے میری عزت رکھ لی، لیکن پھر اُوپر کس اور کو کیوں چپکا دیا،!!!!!!
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    سید بھائی کمال ہے آپ نعیم بھائی کو نہیں پہچان پائے۔ ارے یہی تو ہیں یہ! :lol:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    میں نے تو اس تصویر کے اوپر خود اپنا تعارف کروایا ہے۔

    یہاں پھر سے پیسٹ کر دیتا ہوں۔

    میری اصلی تصویر دیکھ لیں جناب (مسرّت و افتخار کے ساتھ) ​


    [​IMG]

    اب یقین آیا کہ مجھ بھولے بھالے کی شادی اب تک کیوں‌رُکی ہوئی ہے ؟؟ :p :oops: :p
     
  23. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    لیکن اس میں مسرت اور افتخار تو کہیں دھائی نہیں دیے -
     
  24. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    دیکھ لیں مسز مرزا جس بات سے آپ نعیم بھائی کو روک رہی ہیں خود وہی کر رہی ہیں ، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مردوں میں مذاق کو سننے اور برداشت کر لینے کا حوصلہ زیادہ ہوتا ہے ، اور عورتیں صرف وہاں صبر اور برداشت کرتی ہیں جہاں وہ بالکل بے بس ہوں ورنہ فوراً ہی پھٹ پڑتی ہیں -

    مَیں کوئی جھوٹ بولیا ؟
     
  25. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    ارے جناب ! اب آپ کیا چھپائیں گے ، اس سے پہلے جو تصویر آپ نے دکھائی تھی وہ آپ کی بیوی نہیں تھی کیا ؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ارے جناب ! اب آپ کیا چھپائیں گے ، اس سے پہلے جو تصویر آپ نے دکھائی تھی وہ آپ کی بیوی نہیں تھی کیا ؟[/quote:fy3u6p3s]

    توبہ کریں بھائی ۔ مجھ جیسے گلفام شہزادے کے ساتھ وہ جچتی تھی کیا ؟؟؟ :oops:
     
  27. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    افففففف
    نعیم صاحب آپ ایسے ہیں :lol:
    اور آپ کی بیوی کی تصویر تو میں نے دیکھی ہی نہیں
    اور کومل کس تصویر کو ختم کرنے کی بات کر رہی ہیں
    کس بات کی لڑائی ہے؟
    کیا ہو رہا ہے؟
    ہم یہاں لڑنے تھوڑی نا آتے ہیں 2 پل کی خوشیاں لینے آتے ہیں
    مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا :?
    کومل پلیز غصہ چھوڑو ایسے کیسے چلے گا؟ چلو واپس آؤ پلیز
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    الحمد للہ۔ میں تو ہمیشہ انکساری سے کام لیتا ہوں۔ اپنے وافر مقدار میں حُسن پر کبھی تکبر نہیں کیا۔ اللہ کی دین ہے۔ بندے کا کیا کمال‌؟؟

    ویسے میں بھولا بھالا آپ کو پسند آ گیا کیا ؟؟ :p

    لاحاصل جی ۔ خواہ مخواہ کسی غلط فہمی کا شکار ہو گئیں اور بات کو کھینچ کر اپنی طرف لے گئیں۔ لیکن ہم نے انکی پریشانی پھر بھی دووووووووووور کر دی ہے :84:
     
  29. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    اچھا کیا ورنہ آپ کی خیر نہیں تھی :twisted:
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    نعیم صاحب نے تصویر ختم کر دی سو اب میں خفا نہیں ‌ہوں
    ویسے میں ہماری اردو سے روٹھ بھی نہیں سکتی
    کیونکہ یہاں میری ایک پہچان ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں