1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بچ کے رہنا ان پولیس والوں سے۔
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مینوں سارا پتا :wink:
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جبار جی! آپ موٹروے پولیس کے چنگل سے بچنے کے لئے جلدی سے معاون سے ترقی کر کے محسن کیوں نہیں بن جاتے؟
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    او جی آپ معاون کیا، محسن کیا، چاہے آپ منتظمِ اعلی بھی ہوں یہ پولیس والے کسی کو نہیں بخشتے۔
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے۔ :84:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اسی لئے تو کہا تھا،
    “مینوں سارا پتا“ :)
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اسی لیے کہتے ہیں
    بچ کے رہنا رے بابا
    بچ کے رہنا رے
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہ کیا کہہ رہے ہو، موٹروے پولیس سے بچ کے رہنا رے بابا۔
     
  9. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انسان میں شرم کے لئے شرم کا ہونا ضوروی ہے نہ کہ اسامہ کا کزن
     
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    لگتا ہے کہ اب موٹروے پولیس بھی خلافِ معمول و خلافِ توقع شرما گئی ہے۔
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پولیس کو مذاق
    شرم کرو
    شرم کرو
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دھیان کرو دھیان
    پولیس کو مذاق ؟ ؟
    مطلب 100-200 روپے گئے۔
     
  13. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    100 ، 200 نہیں بھئی یہ عام پولیس نہیں موٹروے پولیس ہے 500 ،1000 سے کم پر کہاں راضی ہوگی
     
  14. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار جی دھیان آپ کریں
    صرف سو دو سو
    پانچ سو یا ہزار کی بات کریں
    سو روپے کا موٹر وے پر چائے کا کپ ہے :lol:
     
  15. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ چائے کے کپ کی قیمت بتا رہے ہیں آپ کا کیا مطلب ہے
    جبار جی کیا کبھی موٹروے پر نہیں گئے
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار جی نہیں گئے مان لیا

    فنا جی آپ تو جیسے موٹر وے پر ہی رہتے ہیں

    صبح آپ کا گھر شیخوپورہ ہوتا ہے اور شام کو سکھیکی
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ یہ بتائیں کہ کس موٹر وے پر 100 کا چائے کا کپ ہے؟

    جانے دیجئیے صاحب! آپ کیا جانے چائے کتنے کی ہوتی ہے؟ کبھی اپنی جیب سے لی ہو تب نا :lol:

    ویسے آُپ کے بھلے کے لئے بتا دوں، اگر کوئی پوچھے نا کہ موٹر وے پر چائے کا کپ کتنے کا ملتا ہے؟
    تو کہنا:
    25 روپے کا :lol:
     
  18. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم شیخوپورہ رہے یا سکھیکی
    آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
     
  19. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مگر آپ انکے گھر کیا لینے جاتے ہو اپنی ڈیوٹی چھوڑ کے ؟
     
  20. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھئی سلام دعا والے بندے ہیں ہم ملنا ملانا رہتا ہے
    سحر جی آپ کہ اتنا ہی اعتراض ہے تو موٹروے پولیس کو اپنے گھر بلا لیں اگر کہیں تو ساتھ ہم بھی آ جائیں گے
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ یہ بتائیں کہ کس موٹر وے پر 100 کا چائے کا کپ ہے؟

    جانے دیجئیے صاحب! آپ کیا جانے چائے کتنے کی ہوتی ہے؟ کبھی اپنی جیب سے لی ہو تب نا :lol:

    ویسے آُپ کے بھلے کے لئے بتا دوں، اگر کوئی پوچھے نا کہ موٹر وے پر چائے کا کپ کتنے کا ملتا ہے؟
    تو کہنا:
    25 روپے کا :lol:[/quote:6fl31mqe]

    شکریہ شکریہ
    چائے والے نے خود ہی بتا دیا
     
  22. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کسی کو شرمانے کے سوا ۔اور کوئی شے آتی ہے کیا :84:
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    خدا کی دین ہے کہ ہماری اردو کو اتنے شرمیلے صارفیں ملے۔
     
  24. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خدا کی دین ہے کہ ہماری اردو کو اتنے شرمیلے صارفیں ملے۔[/quote:3ehb9vah]
    ابھی شرمیلے ہیں شرمیلے نہ ہوتے تو۔۔۔۔​
     
  25. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سب سے پہلے تو چوہدری فیضان صاحب کو آور اردو پر خوش آمدید

    چوہدری جی جب آپ سر پر دوپٹہ لیے بِنا آئیں گے تو سب شرمائیں گے

    کیوں کہ سب بہت شرمیلے ہیں بقول آپ کے :wink:
     
  26. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو پولیس والوں کے شرمانے کی یہ وجہ ہے۔
     
  27. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لگتا ہے ع س ق آور اردو پر نہیں

    پولیس پر منتظم لگے ہیں

    کبھی کسی اور کو بھی پڑھ لیا کریں

    :?
     
  28. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    منتظمی ملی تو پڑھنا تو سبھی کی تحریروں کو پڑتا ہے۔ بس آپ کی موٹرسائکل زمانے کا ساتھ نہیں دے رہی اور آپ سمجھتے ہیں کہ میں صرف آپ ہی کو پڑھے جاتا ہوں۔
     
  29. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اگر ھماری موٹر سائیکل زمانے کا ساتھ نہیں دے رہی

    تو یہ بھی آپ کا قصور ہے

    منتظمین کا کام ہے پولیس کو نئی

    موٹر سائیکلیں لے کر دیں :wink:
     
  30. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اب ان میں سے جو پسند ہو وہ لے لو، کھلی آفر ہے۔

    [​IMG]

    ویسے میں نے آپ کے لئے یہ منتخب کی ہے۔ اس کی خصوصیت ہی ہے کہ مہنگائی کے دنوں میں بغیر پٹرول (پیڈلوں سے) بھی چل جاتی ہے۔ پسند آئی ناں :wink:

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں