1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by آذر, Feb 5, 2010.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کسی طرف اشارہ ہی دے دیں ھارون بھائی
     
  2. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    انڈہ۔۔۔:ida:
    [​IMG]
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ بہت خوب
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی آ کر بتائیں کہ جواب ٹھیک ہے یا نہیں
    اب اگلی پہیلی بھی تو پوچھنی تھی ناں آپ نے حریم خان جی
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی جواب درست ہے
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مرغی کے آگے دو مرغی
    ایک مرغی کے پیچھے دو مرغی
    بتائیں کتنی مرغی ہوئی؟؟؟؟؟
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا جواب غلط ہوا :chp:
    اب آپ کو جرمانہ ادا کرنا پڑے گا کیونکہ آپ کے جواب غلط ہونے کی وجہ سے ایک چانس ختم ہوگیا:t:
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مرغی
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تو دوسرا جواب بھی غلط ہوگیا ہے غوری بھائی :eek:
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر تین مرغی تو صحیح جوا ب ہونا چاہے۔۔۔
     
    ملک بلال likes this.
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جواب تو نہ ہوا ناں:cool:
    پھر بھی صحیح مان ہی لیتے ہیں :)
     
    ملک بلال likes this.
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں جی 3 درست نہیں؟؟؟؟؟؟
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب تو ٹھیک ہے
    مگر سب اشارے کراس کرنے کے بعد آپ کا جواب ٹھیک ہوا ہے ناں
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نیا سوال کون کرے گا
     
  17. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ایک میز پر ایک پلیٹ میں 4 سیب رکھے ہیں جبکہ کھانےوالے 5 افراد ہیں۔۔کیا طریقہ اختیار کیا جائے کہ پانچوں افراد کو ایک ایک پورا سیب کھانے کو مل جائے۔۔؟
     
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے ایک سیب اور لا کر میز پر رکھ لیا جائے :cfd:
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پانچوں افراد ایک ایک سیب کو برابر برابر حصہ میں کاٹ کر کھائیں۔
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں ایسا نہیں ہے بلکہ سوال میں ہی جواب ہے۔ حریم جی نے کہا کہ ایک میز پر ایک پلیٹ میں چار سیب اور کھانے والے افراد پانچ
    ہو سکتا ہے
    1۔ کہ پانچواں سیب میز پر رکھا ہوا ہو پلیٹ کے باہر
    2۔ یا پھر پانچوں سیب پانچویں آدمی کے ہاتھ میں ہو
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جیسے آپ کی مرضی
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مرضی مالکاں دی جی
    اساڈی کی مرضی جی
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حریم خان صاحبہ کا انتظار کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاکہ صحیح جواب مل سکے۔۔۔
     
  24. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ٹھیک ہے کہ سوال میں ہی جواب چھپا ہے۔۔لیکن دو دو جواب مت دیں ۔۔ان دو میں سے ایک جواب درست ہے۔۔کون سا؟ یہ آپ کو بتانا ہوگا
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے مطابق تو میرا پہلا جواب ٹھیک ہے :)
     
    حریم خان likes this.
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی حریم آپاں جی کی تصدیق ضروری ہے
     
  27. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست۔۔پہلا جواب ٹھیک ہے۔۔ایک میز پر اور باقی 4 پلیٹ میں ۔۔یوں 5 سیب ہوگئے اور کھانے والے بھی پانچ ہی ہیں ۔۔۔
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو جی کوئی نواں چھڈیں
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آن دیو جی!
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی امی کے ابو کی بیوی کی بیٹی کی بہن کا بھائی کی بھانجی کے نانا کے بیوی کے شوہر کی بیٹی آپ کی کیا لگی :84:
     
    Last edited: Sep 2, 2013

Share This Page