1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آذر, ‏5 فروری 2010۔

  1. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس لڑی میں‌ایسے سوالات ' جوابات کئے جائیں گے جس سے ذہنی صلاحیت میں اضافہ ہو اور معلومات میں بھی
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    انسان کے جسم میں کتنا پانی ہوتا ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    نیچے دی گئی تصویر کو غور سے دیکھیں‌اور اس سوال کا جواب دیں

    where is MALTA

    [​IMG]
     
  4. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    انسانی جسم میں‌پانی کا تناسب کچھ اس طرح ہوتا ہے

    مردوں‌میں‌ ؂؂؂ 60 فیصد
    عورتوں میں ---- 55 فیصد
    پیدائش کے وقت بچوں میں ---- 78 فیصد
    ایک سال اور اس سے بڑھے بچوں‌میں---- 65 فیصد

    یہ کیسے پتا چلے گا کہ ہمارے جسم میں‌پانی کا تناسب پورا ہے اور اس میں‌کمی نہیں‌ہے :143:
    اور پانی میں‌کمی سے کون کون سے نقصانات ہو سکتے ہیں‌ انسانی جسم میں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    مالٹا ایک ملک کا نام ہے محل وقع کا مجھے پتا نہیں ہے :139:
     
  6. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    بہت خوب ھارون بھائی - یہ سوال اسی صورت میں‌ایک آئی کیو ٹیسٹ میں پوچھا گیا تھا تو candidate نے جواب دیا کہ مالٹا از انڈر دی ٹیبل- جوکہ غلط جواب ہے کیونکہ مالٹے کو انگریزی میں اورنج کہتے ہیں‌اور سوال انگریزی میں‌پوچھا گیا ہے -( آپ کی طرح ذہین نہیں‌ہوگا)

    مالٹا جنوبی یورپ میں‌واقع ہے اور یورپ کا چھوٹا ترین اور جدید ملک ہے اس کا رقبہ 316 کلو میٹر اور آبادی 4 لاکھ 13 ہزار ہے
    ماضی میں مالٹا پر روم ' فرانس اور برطانیہ کی حکومتیں‌رہی ہیں
    مالٹا نے 1964 میں‌برطانیہ سے آزادی حاصل کی اور 1974 میں‌ یہاں‌جمہوریت ہوئی
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    معلومات میں اضافہ کرنے کیلئے شکریہ پیارے بھائی

    امیدہے آپ اسی طرح شفقت فرماتے رہیں گے
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    کیا آپ نے مرے ہوے کتے کو چلتے ہوے دیکھا؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    جب زندہ تھا تو اس وقت دیکھا تھا
     
  10. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    احمد بھائی کافی سوچنا پڑا ہے جواب کے لئے - اب آپ بتا دیں‌ٹھیک ہے یا نہیں‌

    میرے خیال میں‌تو اس کا جواب یہ ہو سکتا ہے

    ہاں !
    مرنے سے پہلے وہ چل ' پھر رہا تھا
     
  11. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    صرف ہاں‌یا نا میں‌جواب دیں

    کیا آپ سفید جھوٹ بولتے ہیں ؟
     
  12. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    ماشااللہ - ہارون بھائی آپ بھی سوالات پوچھیں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    ہاں :yes:
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    اب دوبارہ غور کریں
    مرے ہوے کتے کو چلتے ہوے دیکھا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    گڈ شاٹ

    واقعی گذرتے ہوئے دیکھا
     
  16. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    ھارون بھائی جھوٹ بولنا بری بات ہے - اور وہ بھی سفید جھوٹ
     
  17. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    :84: نہیں
     
  18. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    نمبرز میں‌حسن کو
    100 پسند ہے 99 نہیں
    3600 پسند 3700 نہیں

    ان میں سے کون سا نمبر حسن کو پسند آئے گا 1200 - 1100- 1000- 900

    اور حسن کی پسند کی وجہ بھی بتا دیں
     
  19. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    کیا کسی کو نہیں آتا جواب ؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    کچھ اور پوچھ لو بھئی
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    اگر حسن سے مراد اپنا منا ھے تو اسے یہ سارے ہی عدد پسند ہوں گے وجہ وہ خود بتائے گا آ‌کے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    آزر بھائی ایک نظر ادھر بھی
     
  23. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    کدھر ؟؟؟؟؟؟؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    کوئی نئے سوالات ایجاد فرمائیں
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    وہ کون سی چیز ہے جو ضرورت کے وقت پھینک دیتے ہیں اور جب اس کی ضرورت نہیں ہوتی تو اسے اٹھا کر رکھ لیتے ہیں۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    جہاز کا لنگر
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    جواب درست ہوا ۔
    اب آپ کچھ پوچھے
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    وہ کون سی گاڑی ہے جس کے سائلنسر پر شیشہ لگا ہوتا ہے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    ٹریکٹر -
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    ہارون بھائ نے بغیر وجہ کے ٹرین کی زنجیر کھینچی لیکن انہیں جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑا بتائیے کیوں؟
     
اس صفحے کو مشتہر کریں