1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آذر, ‏5 فروری 2010۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    لگتا ہے کسی کے پاس ٹائم نہیں ہے اس کو سوچنے اور سمجھنے کا
     
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    ٹائم کی بات نہیں ۔ میں نے ابھی ہی اس لڑی کو دیکھا ہے ۔
    اس سوال کا جواب ہوگا ۔۔۔۔۔
    بغاوت
    اور
    خودکشی
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    اب اگلا سوال بھی پوچھ لیں
     
  4. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    " مجھے ایک تاریک گپ اندھیرے کمرے میں لے جایا گیا، پھر مجھے آگ لگا دی گئی ۔ میں بہت روئی ۔"
    کون ہوں میں ؟
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    [blink]ماچس کی تیلی[/blink]

    ذرا غور کر کے بتائیں کہ چلنے اور دوڑنے میں کیا بنیادی فرق ہے
     
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    میرے نزدیک اس کا جواب یہ ہوگا کہ چلتے ہوئے آپ کا ایک پاؤں ہمیشہ زمین پر ہوتا ہے
    جبکہ
    دوڑتے ہوئے ایک ذرا سی دیر کو دونوں پاؤں ہوا میں اٹھ جاتے ہیں ۔
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    موم بتی :139:
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    تھوڑا سا اور غور کریں آپ کا جواب موجود جواب سےمطابقت نہیں رکھتا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    آپ درستگی فرمادیں
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    اچھا جی پھر ہمیں ہی محنت کرنی پڑے گی. اچھا میں آتا ہوں
     
  11. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    انتظار اگلے سوال کا
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    جناب صاحبان چلتے وقت سب سے پہلے ہماری ایڑی زمین پر لگتی ہے جبکہ دوڑتے ہوئے ہمارے پاوں کا اگلا حصہ یعنی پنجے زمیں پر لگتے ہیں
    بتائیں کیسا ہے فرق
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    اچھی تشریح‌ہے
     
  14. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    شکریہ ۔۔ میرا اگلا جواب بھی یہی ہونا تھا
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    اگلے سوال کےلیے آپ اس رابطے کو دبائیں اور بتائیں اس کا جواب
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=556024#post556024
     
  16. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    آپ کا جواب بالکل درست ہے ۔
    آپ کو انعام میں 5 درجن موم بتیاں ۔۔۔ ایک بڑے سے کیک پر لگی ہوئیں۔

    نوٹ ۔ 5 درجن موم بتیوں کا ریفرنس عمر کی نہیں بلکہ لوڈ شیڈنگ کی زیادتی کی نشاندہی ہے ۔۔۔ دو مہینوں کا روشنی کا راشن
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    کہاں ہے کیک :119:
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    انھوں نے تو کورئیر کروایا ہے کیا ابھی تک نہیں پہنچا
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    [​IMG]
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    جی کورئیر والے ہیں کم سے کم تین دن تو لیں
    تھوڑا اتنظار کرنا پڑے گا
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو مجھ سے پوچھ لیا کریں
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    بات تو پوچھ لیں گے پر سمجھائے گا کون آپ کو
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    بتایئے اگر 2 کلو اور 500 گرام تمباکو کو جلایا جائے تو کتنا دھواں نکلے گا؟؟

    نوٹ: دھویں کا وزن بتانا ہے۔ بظاہر یہ ممکن نظر نہیں آتا کہ اتنے دھویں کا وزن کس طرح کیا جائے گا لیکن ذرا سے "کامن سینس" سے آپ اس ذہانت کے سوال کو حل کرسکتے ہیں)
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    :thnk: ۔
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    دیگر ساتھی کہاں ہیں؟؟؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    جتنا تمباکو اتنا ہی دھواں :225:
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    اس کا جواب ہے تمباکو جلنے کے بعد راکھ کا وزن کرلیں۔ (گرام)
    اور پھر (گرام) کو دو کلو 500 گرام سے منفی کرلیں اور جو جواب آئے گا وہ دھویں کا وزن ہوگا۔۔۔۔۔۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    تفصیل سے بیان کریں
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    ہر طرف دھواں ہوجائے گا
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

    یہ دھواں سا کہاں سے اٹھ رہا ہے
     
اس صفحے کو مشتہر کریں