1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی جی کو 10ہزار پیغامات پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 دسمبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ دس ہزار پیغام میں نے لکھے کیسے :soch:
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!!
    کیا کیا لکھتی رھتی ھو اور کیسے لکھتی ھو کہ اتنا زبردسٹ تم نے رکارڈ قائم کر لیا ھے کہ سب کو پیچھے چھوڑتی جارھی ھو، واقعی کمال کرتی ھو،!!!!
    مجھے خود بھی تعجب ھورھا ھے کہ تم نے اتنی اسپیڈ پکڑی کہ اب تو 15 ھزار تک تمھارے پیغامات پہنچنے والے ھیں،!!!!!!

    بہت بہت مبارک ھو،!!!!!!

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :a150: :a150: :a150:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے نہیں پچھلے تقریبا ایک ماہ سے تو میں بہت کم کم لکھ رہی تھی یہ برفباری کی وجہ سے ویک اینڈ لمبا ہو گیا یہ سب اسی کا نتیجہ ھے
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ برف باری کس علاقے میں ھورھی ھے، ھمیں بھی تو کچھ پتہ چلے،!!!!!!
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ برفباری کی لپیٹ میں تو یورپ کے اکثر ممالک ، کینڈا اور نارتھ امریکہ وغیرہ آئے ہوئے ہیں۔
    لندن کا سن لیں وہاں ریکارڈ برفباری ہوئی تھی ۔ پورا شہر جام ہوگیا تھا ۔ ہوائی اڈوں کی پروازیں ملتوی ہوگئی۔
    یہی حال چند ہفتے پہلے جرمنی کا ہوا تھا ۔ آسٹریا اور سوئس کے بعض شہروں میں ایسا ہی غضبناک برفباری ہوئی تھی ۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سید جی آپ نے خبرنامہ تو سن لیا اب میں کیا مزید بتاؤں :hpy:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بتانا کیا ہے۔ کم از کم مجھ بھولے بھالے کا شکریہ ہی ادا کردیں کہ کام آپ کا میں نے کیا
    اور ساری تنخواہ آپکی جیب میں جائے گی :hasna:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو اس برف باری والی جگہ کے بارے میں جاننے کی کوشش کررھا تھا جہاں خوشی جی برف باری سے لطف اندوز ھورھی ھیں،!!!!!
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ اسکا جواب تو خوشی جی ہی بہتر دیں گی ۔ :yes:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب کہاں دوں اس بات کا
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ بہت بہت بہت

    بہت شکریہ مجیب جی اس خوبصورت کارڈ کا
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خوشی بہنا میری طرف سے ایک بار پھر مبارک!!! :dilphool:


    دس ہزاری :hasna:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    خوشی جی آپ کو 10ہزار پیغامات ھونے پر مبارکباد :flor:

    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ آپ سب کا یہ لڑی پھر سے کیسے شروع ہو گئی
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو نہیں کی :no:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پیغام تھا 1 جنوری 2009 کا۔
    پھر 1 ماہ اور 3 دن بعد (3 فروری 2009) خود ہی یہ پیغام لکھ کر لڑی کو زندہ کیا گیا ۔
    :176: :neu: :neu: :neu: :176: :neu: :neu: :neu: :176: :neu: :neu: :neu: :176:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی طبع نازک پہ گراں گذرا معذرت چاہتی ہوں، جو برا لگے وہ صاف کہہ دیا کریں شکریہ
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ میں نے تو صرف آپکے اس سوال کا جواب دیا تھا۔
    تاکہ آپ کی یہ فکر و پریشانی ختم ہوسکے اور آپ تفکرات کے سمندر سے باہر آ سکیں۔ :hasna: :a191: :hasna:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ تفکرات سے نکالنے کا بڑی مہربانی، خدا آپ کو ہمیششہ خوش رکھے

    حساس لوگوں کو تفکرات تو گھیر ہی لیتے ھیں یہ نارمل سی بات ھے ، اب ساری دنیا بے حس تو نہیں ہو سکتی
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مانے یا نہ مانے مگر مجھے تسلیم خم ہے کہ "خوشی" جی نے بہت سے مردہ لڑیوں کو نہ صرف زندگی دی بلکہ اپنی ہمہ تن موجودگی برنگ "لفظ و سخن" سے مجھ ایسے آرام پسند۔۔سست۔۔۔صرف جو لڑی سامنے ہو اس پر کچھ عرضداشت پیش کرنا ۔۔۔۔صارف کو بھی یہ تحریک ہوئی کہ دیکھو ۔۔۔۔۔"خوشی" خوشیاں بکیھر رہی ہیں۔۔۔۔۔اور نہیں تو کم از ہمنواؤں‌کی طرح "آں آں آں" کہہ کہ اپنی موجودگی کا احساس نہ سہی مگر سروں کے ساتھ ساتھ تو رہیں۔ سو خوشی جی میری دعاہے کہ یہ سفرِ زندہ دلی اسی طرح جاری رہے ۔۔۔ گو‌کہ دعوائ قوالی تو نہیں‌مگر ہمنوؤں میں ضرور شامل ہونے کی کوشش کرونگا۔۔۔کہ اس محفل دوستاں میں‌کچھ تو ضوفشانی ہو۔ کہ یہی روشنیاں ہی تو زندگی کی انمول نشانیاں ہیں اور امید کا سہارا ہیں۔ سو سہاروں کو قائم رکھو کہ خوشیوں کا دریا رواں رہے۔۔۔۔۔۔۔آخر میں یہ عرض کہ "خوشی جی" اسی طرح خوشیاں بانٹتے رہو ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ ہاں اگر کبھی ہماری "آں‌آں آں " سروں‌کا ساتھ نہ دیں تو بھی انھیں خاطر میں‌ضرور رکھیں کہ ۔۔۔۔۔کوشش تو کی ۔۔۔۔۔۔اور کوششیں ہی دیکھی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔ سر کس نے کیا ۔۔۔۔۔ جو چلا وہی پہنچ جاتا ہے ۔۔۔۔ بس گامزن منزل ہونا ہی شرط اوّل ہے۔ اور ساتھ نبھانا ہی بقدر جسہ وجہ امتیاز ہے۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ خان جی ، یہ تو آپ کا برا پن ھے جو ایسا کہہ رہے ھیں ورنہ کچھ لوگوں کے خیال میں تو شاید میں لڑیوں کو ان کے موضوع سے ہی ہٹا دیتی ہوں

    حالانکہ میرے پاس تو ااااااایسی کوئی مشین نہیں ھے نہ ہی کوئی ایسا جادو ھے :hpy: :hpy:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب‌ خان بھائی ۔ مجھے آپ کے خیالات سے مکمل اتفاق ہے۔
    اور خوشی جی کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔ :dilphool:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    انتظامیہ سے گزارش ھے جیسے میں نے اپنے اس پیغام میں درستگی کی ھے اصل پیغام بھی درست کیا جائے شکریہ

    مّذرت کے ساتھ میں نے بڑا پن لکھا تھا شفٹ میں گڑ بڑ تھی تو ڑ کی جگہ ر لکھا گیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں