1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی جی کو 10ہزار پیغامات پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 دسمبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت بہت شکریہ وسیم جی
    آپ تو جانے کہاں گم ہو گئے ھیں اور ہم نے جناب آپ کی بات اتنی یاد رکھی کہ کبھی سمائلی کی لڑی میں ایک سمائلی والا میسج پوسٹ نہیں کیا کیونکہ اپ نے کہا تھا کہ آپ ایک سمائلی والے میسج کے خلاف ھیں تو میں نے آپ کی بات کو مدنطر رکھتے ہوئے ہمیشہ دو سمائیلز پوسٹ کی ھیں یقین نہ آئے تو چیک کر لیں :201:
     
  2. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    مبارکباد قبول فرمانے اور ناچیز کو اتنا یاد رکھنے پر بہت شکریہ خوشی صاحبہ :happy:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مبارک دینے والے کا ہوتا ھے جزاک اللہ
     
  4. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :salam:
    بہت خوب خوشی بہن
    آپ نے وسیم صاحب کو اچھا جواب دیا ہے۔

    اس پر بھی مبارکباد قبول فرمائیے :flor:
     
  5. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو یہ خبر پُرانی لگ رہی ہے۔ :soch: :soch:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ سب کا جانب
     
  7. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: :soch: :soch:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: :soch: :soch:[/quote:qg1lwz7e]
    یہ نئی اردو کی نئی گرامر ہے ۔رؤف بھائی ۔ زیادہ سوچ بچار مت کریں۔ :hasna:
     
  9. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: :soch: :soch:[/quote:1k10c1gy]
    یہ نئی اردو کی نئی گرامر ہے ۔رؤف بھائی ۔ زیادہ سوچ بچار مت کریں۔ :hasna:[/quote:1k10c1gy]

    شکریہ نعیم بھائی :hasna: :hasna: :hasna: ، آپ نے یہ ریڈل بھی ضل کر دی ، ورنہ میں‌تو ڈکشنری لانے ہی والا تھا :hasna:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جناب کا جانب لکھ دیا تھا آپ لوگوں نے تو بات کا بتنگڑ ہی بنا لیا کوئی اتنا غلط بھی نہیں لکھا تھا :201:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری کیا مجال کہ ہم آپکو غلط کہیں " جانب" جی ۔
    میں تو رؤف بھائی سے آپکی خوبی ہی بیان کررہا تھا کہ یہ نئی گرامر کے مطابق اردو ہے۔
    پریشان مت ہوں۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شاباش آپ کی یہی بات اچھی ھے فورا ڈر جاتے ہو :201: :201: :201:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ارے واہ بہت خوب جناب۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا دونوں میں قدم قدم پر کامیابی و کامرانی عطا کرے آمین ثم آمین۔۔۔

    میری نظر آج ہی پڑی اس پر۔۔۔دیر سے مبارکباد دینے پر معذرت۔۔درگذر فرمائیں۔۔۔ :dilphool:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوشی جی 10 ہزار پیغامات کی تکمیل پر میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو۔ :222:

    اُمید کرتا ہوں آپ "ہماری اُردو" پر یونہی خوشیاں بکھیرتی رہیں گی۔ :happy:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ سب کی مبارک کا جس نے دیر سے دی جس نے جلدی شکریہ نوازش

    ویسے خوشیاں کون سی بکھیر رہی ہوں :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:

    کہیں خوشیوں سے مراد یہ تو نہیں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  16. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    واقعی

    خوشی یہاں

    لوگوں کی خوشیاں بِکھیر رہی ہیں۔
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہ خوشی صاحبہ غائب کہاں‌ہوگئیں ؟
    بریک لمبی نہیں ہوگئی ان کی ؟
     
  18. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    :flor:
    10 ہزاری بننے پر بہت بہت مبارک ہو خوشی بھنا۔اللہ تعالی آپ کو ترقیوں سے نوازے
    :dilphool:
     
  19. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس میں سے معیاری اور کام کے کتنے ہیں خوشی جی
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    آپ یہ تنقید مبارک باد دینے کے بعد کرتے تو مجھے آپ کا اتنا تعارف نہ ہوتا جتنا اب ہوا ھے آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا ان 10000 میں سے آپ کے معیار اور آپ کے کام کا کوئی ایک پیغام بھی نہیں ھے اس کے لئے معذرت خواہ ہوں
    میں معیاری پیغام یہاں پوسٹ کر رہی ہوں ان کو پڑھ کے یقینا آپ کا معیاری پیغام نہ پڑھ سکنے کا احساس کسی حد تک کم ہو گا



    Re: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا



    آنسو پونچھنے کی نوکری کے لیے بندہ حاضر ہے جناب بشرطیکہ اس مقصد کے لیے شڑٹس آپکی استعمال کی جائیں
    _________________
    عشق جنوپیشہ سے فسوں کیسا
    viewtopic.php?f=12&t=4971&start=135
    ہاں ہم اس دنیا کی سب سے بہترین قوم ہیں
    viewtopic.php?f=37&p=134215#p134215
    مجدموسیقی شہریار موسیقی شہنشاہ قوالی


    27 دسمبر 2008, 18:43

    شیری4نوویا
    مبتدی



    شموليت: 23 نومبر 2008, 04:02
    پيغامات: 45 Re: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    تابی رضا صاحب کو کوئی حوصلہ شوصلہ ہی دے دو
    _________________
    عشق جنوپیشہ سے فسوں کیسا
    viewtopic.php?f=12&t=4971&start=135
    ہاں ہم اس دنیا کی سب سے بہترین قوم ہیں
    viewtopic.php?f=37&p=134215#p134215
    مجدموسیقی شہریار موسیقی شہنشاہ قوالی


    27 دسمبر 2008, 18:45

    شیری4نوویا
    مبتدی



    شموليت: 23 نومبر 2008, 04:02
    پيغامات: 45 Re: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    نہیں رضا صاحب اس طرح وہ واپس نہیں آنے والی
    _________________
    عشق جنوپیشہ سے فسوں کیسا
    viewtopic.php?f=12&t=4971&start=135
    ہاں ہم اس دنیا کی سب سے بہترین قوم ہیں
    viewtopic.php?f=37&p=134215#p134215
    مجدموسیقی شہریار موسیقی شہنشاہ قوالی
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ اور معیاری پیغامات آپ کی خدمت میں حاضر ھیں شیری 4 جی


    شیری4نوویا اقتباس:
    :computer:
    اور مہتاب بھی کوئی خاص کام نہیں کر رہی یہاں پر سوائے چوولیاں مارنے کے اس کا کوئی حل ڈھونڈو

    یہ بات تو اپ کے لیے اس نے کہی ہی نہیں ہے آپ ایویں برا مانتی پھر رہی ہیں اور آپکا یہ رائے دینا بھی غلط تھا مجھے میں اظہار رائے کا حق ہے مجھے برا لگا میں نے کہ دیا
    آپکی فضول کی جانے والی تنقید نے مجھے موقع دیا اس بات کو بیان کرنے کا میں نے کہ دیا
    آپ اپنی اداوں کا کچھ خیال کریں (خوشی جی)
    ہم کہیں گے تو شکایت ہو گی
     
  22. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی اچھا لگا آپ کو واپس دیکھ کر۔۔ :flor:


    اور جس طرح کی زبان ان محترم صاحب نے استعمال کی ہے ، اسکے لئے انگلش کے ایک ہی جملے میں انکی تعریف کروں‌گا ،
    "That was bloody Redilicious
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ روف جی، کچھ مصروفیت کی وجہ سے نہیں‌آپائی ، شکریہ آپ کے اس میسج کے لئے بھی
     
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں‌خوشی کو مبارک باد دینے کے لیے آتے ہیں۔ سو موضوع اگر برقرار رہے تو آسانیاں اور درست فہمیاں ہوتی ہیں جبکہ اگر اس سے ہٹا جائے تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو سب مل کے بولو اور لکھو کہ خوشی جی یہ درجہ فضیلت مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ خان جی موضوع برقرار رکھنا اچھی بات ھے مگر کوئی سوال کرے تو اسے جواب دینا بھی تو ضروری ہوتا ھے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں ذاتی طور پر اس مسئلے میں خوشی جی کی تائید کرتا ہوں۔
    شیری بھائی کو اس انداز میں بات نہیں کرنا چاہیے تھی۔

    کیونکہ پھر جواب ویسا ہی آتا ہے جیسا کہ خوشی جی نے دے دیا ۔ :yes:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نعیم جی ،، ویسے میں نے تو کوئی جواب نہیں دیا صرف انھی کی تحریر کوٹ کی ھے :hpy:
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [marq=right:2e4hcnmv]ترقی مبارک ہو خوشی جی :hpy:[/marq:2e4hcnmv]
     
  29. ساحر
    آف لائن

    ساحر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جنوری 2009
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam: :a150: بھئی واہ جی واہ ہم بھی مبارکباد کے ٹوکرے سمیت حاضر ہیں جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوشی جی ہمیں انتہائی خوشی ہے ۔۔۔۔۔۔۔بلکہ شائد انتہائی سے بھی تھوڑی زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی ہم نے انٹری دی سائیٹ پر اور ابھی سے مبارکباد دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اچھے جی بہت اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔بہت مبارکباد قبول کیجئے ہماری طرف سے ۔۔۔۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ ساحر جی آپ نے جتنی جلدی مبارک باد دہ ہم بھی اتنی ہی پھرتی سے شکریہ ادا کر رہے ھیں بہت شکریہ نوازش


    لک جی آپ کا بھی بہت شکریہ ویسے آپ کو یہ لڑی نظر کیسے آئی لک :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں