1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی جی کو 10ہزار پیغامات پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 دسمبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو کی بارونق، ہونہار، مخلص، سنجیدہ مگر رنگ برنگی شخصیت ۔ "خوشی جی " کو
    ہماری اردو کے تیز ترین 10 ہزار پیغامات مکمل کرکے

    مزید "معاون متخصص" بن جانے پر
    :dilphool: دلی مبارک باد :dilphool:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:

    :khudahafiz:



    :khudahafiz: :khudahafiz:

    :khudahafiz:

    :khudahafiz:

    :khudahafiz: :khudahafiz:

    :khudahafiz: :khudahafiz:

    :khudahafiz: :khudahafiz:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی آپ کو دس ہزار پیغامات مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
    [​IMG]
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    [glow=red:3vzp3t9u]بہت بہت مبارک ہو جی[/glow:3vzp3t9u]
    بلکہ 10 ہزار بار مبارک ہو
    اللہ کرے آپ ہرطرف خوشی ہی خوشی بکھیرتی رہیں

    :dilphool: :titli: :dilphool: :titli: :dilphool:
     
  5. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لو جی خوشی یہ تو خوشی کا مقام ہے۔ اور آپ رونے لگیں ہیں :no:

    [glow=red:21sga1bt]بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں اسی طرح ترقیات سے نوازتا چلا جائے۔ آمین ثم آمین[/glow:21sga1bt]

    [shadow=blue:21sga1bt]کوئی بھی منزل اگلی منزل کا بیس کیمپ ہوتی ہے۔ لہذا :computer: جاری رکھیں اگلا ٹارگٹ 20000 پیغامات ہوگا، انشاءاللہ[/shadow:21sga1bt]

    [glow=red:21sga1bt]اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، آمین۔[/glow:21sga1bt]

    تو پھر آپ کو اس کامیابی پر کچھ تحفہ بھی دینا چاہیے۔ تو سب سے پہلے تو یہ پھول میری طرف سے
    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:

    [​IMG]

    :flor: :flor: :flor:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    خوشی بہن آپکو تیز رفتار ترقی پر
    دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    مبارکباد
    [​IMG]
    [​IMG]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
    دعا ہے آپ ہمیشہ اسی طرح سچی خوشیاں بکھیرتی رہیں​
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم جی کھوکھر جی کاظمی جی ساگراج جی ہارون جی آپ سب کا شکریہ
    آپ سب بھی کمال ہو چھوٹی چھوٹی باتیں پہ یاد رکھتے ہو اور مبارک دینے سے نہیں چوکتے بہت نوازش مہربانی اس خلوص کی، میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ کسی فورم پہ اس طرح کا ماحول ہو گا


    ساگراج جی رونا یہ بات سوچ کےآیا تھا کہ میں کیا سچ مچ اتنا بولتی ہون :hpy:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لگتا ہے آپ کو یقین نہیں‌ آ رہا کہ آپ اتنا بھی بول سکتی ہیں۔ جس دن یقین آ جائے گا، انشاءاللہ پھر خوشی سے بولیں گی اور بہت زیادہ :yes:

    ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ رہیں گی، انشاءاللہ
    اللہ آپ کو خوش رکھے، اور خوشیاں بکھیرنے کی توفیق دیتا چلا جائے، آمین ثم آمین
    :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    خوشی جی
    آپ کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارکاں :flor:
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت بہت مبارک ہو خوشی جی۔ جب سے آپ نے جوائن کیا ہے، چوپال کی رونقیں بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں۔ :flor: :flor:
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:2ya2fyl2][highlight=#FF4000:2ya2fyl2]اس تیز ترین اور ریکارڈ ترقی پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد [/highlight:2ya2fyl2][/glow:2ya2fyl2]
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    میرا مطلب ہے اللہ نظر سے بچائے۔۔۔۔۔اتنی تیزی سے ترقی۔۔۔۔۔!!!؟ خوشی بہنا بہت بہت بہت بہت بلکہ بہت ہی زیادہ مبارک ہو۔۔۔۔۔! :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    اور ساتھ ہی عید مبارک بھی! :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجیب جی آرا بی جی لک جی اور مرزا بہن آپ سب کا بہت شکریہ نوازش مہربانی :flor: :flor: :flor: آپ کا پیار ہے جو اتنا بول لیتی ہوں ورنہ سچ میں بہت کم گو ہون :hpy:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم خوشی بہن !
    ہماری اردو کی تاریخ میں ریکارڈ تیز رفتاری
    مگر معیاری پیغامات سے 10 ہزاری ترقی

    [glow=red:1rwxi4np]بہت مبارک ہو [/glow:1rwxi4np]

    اللہ کریم آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اورآپ ہماری اردو میں‌یونہی خوشیاں بکھیرتی رہیں۔
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام زہرہ بہنابہت شکریہ بہت نوازش :flor: :flor: :flor:
     
  17. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک مرتبہ پھر مبارک قبول کریں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool: :dilphool:
    اور صدمے کی کیفیت سے نکل آہیں :dilphool: :dilphool:
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :mashallah: :salam: :a180: :a165: :a150: :dilphool:


    کیپ :computer:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ بجو جی


    کاظمی آپ والا صدمہ نہیں ھے مجھے :hpy:
     
  20. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہاہا مجھے صدمہ نہیں بےفکری تھی۔۔۔۔۔۔ :201: :dilphool: :dilphool:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے فکری میں اتنا لکھ :hpy: دیتے ھیں
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آیا، دیکھا اور اس نے فتح کر لیا۔۔۔۔۔ باغ وبہار شخصیت۔۔۔۔ہر موضوع کے ساتھ انصاف کرنے والی۔۔۔۔۔فورم کا کوئی لڑی ان کے نظروں سے نہ گزرے یہ اس لڑی کی بدنصیبی۔۔۔۔بہت ہی کم عرصے میں اس قدر درجہ فضیلت حاصل کیے کہ "پروفیشنل جیلسی" بطور جوک۔۔۔خوشی جی سچ نہ سمجھنا ۔۔ورنہ مجھے پتہ ہے کہ آپ علمی بحث سے بچنا بہت ہی مشکل ہے۔۔۔۔ محسوس کرنے کو دل کرتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ خیر ہم تو اتنا بھی کرنے سے قاصر ہیں۔ ۔۔۔ ۔ پیغامات ارسال کرنے میں "نیورل نیٹ ورک" کی طرح تیز۔ ۔۔۔۔ اور ایک خاص بات اگر نئے ختم ہوجاتے ہیں تو اکثر پرانے لڑیوں کو بھی نئی زندگی بخش دیتے ہیں۔ ۔۔۔ دیکھا ہے کمال۔۔۔۔ جب بہت بہت چھوٹے تھے تو سنا تھا کہ ہر فن مولا لوک ہوتے ہیں۔ مگر اپنی اردو پہ آکے دیکھا بھی ۔۔۔۔بوجھو تو جانیں۔۔۔۔جواب: خوشی جی۔

    بہت بہت مبارک ہو۔ :dilphool: اوپر والے لائن میرے اپنے خیالات ہیں ۔۔۔ دل آزاری کی پیشگی معزرت۔ :computer:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت بہت شکریہ خان جی بڑی نوازش آپ کی بات سے دل آزاری کیوں‌ہو گی بھلا کسی کو بھی، خیال تو مجھے رکھنا چاہیے جو میں چپ نہیں رہتی کبھی

    بہت شکریہ بڑی نوازش ، آپ کا بڑا پن ھے ورنہ میں کیا لکھتی ہوں کچھ بھی نہیں
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب محبوب خان بھائی ۔
    آپ کے قلم رواں نے بھی کیا کمال پایا ہے ماشاءاللہ۔
    بہت خوب
     
  25. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    میں بھی خوشی کو مبارکباد دے ہی دیتا ہوں
    کیوں کہ اُنھوں نے۔۔۔ ایک۔۔۔ دو ۔۔۔کام کے پیغامات بھی لکھے ہیں۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ بہت بہت

    نادر جی آپ کے کام کے دو پیغام لکھ دئیے :soch: غلطی انسان سے ہی ہوتی ھے امید ھے آپ در گزر فرمائیں گے :hpy: ایسا یقینا مجھ سے انجانے میں ہوا ھےسچی
     
  27. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    آپ کے جواب نے مجھے متاثر کِیا
    بہت خوب !!

    اور اِس طرح
    کام کے پیغامات کی تعداد ۔۔۔ تین ۔۔۔ ہو گئ۔۔
    ۔
    ایک مرتبہ اور ۔۔۔مبارکباد قبول کیجئے۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک بار پھر سے شکریہ قبول کیجیے اب کوئی اور کام کیجیے کیا اگلے دس ہزار یہاں پورے کروائیں گے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    آپ کے جواب نے مجھے متاثر کِیا
    بہت خوب !!

    اور اِس طرح
    کام کے پیغامات کی تعداد ۔۔۔ تین ۔۔۔ ہو گئ۔۔
    ۔
    ایک مرتبہ اور ۔۔۔مبارکباد قبول کیجئے۔[/quote:ltlwkzhk]
    پھر اوسط شرح کیا بنی ؟
     
  30. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    :salam: خوشی صاحبہ

    10 ہزار پیغامات کا اہم سنگ میل عبور کرنے
    اورہماری اردو میں تیزرفتاری کا ریکارڈ قائم کرنے پر

    :dilphool: دلی مبارکباد :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں