1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی بہن کے بھائی کی علالت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏11 مئی 2009۔

  1. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انشاءاللہ خوشی جی اللہ جلد ان کو صحت کاملہ عطاء فرماے آمین ثم آمین
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی گھر بات ہواپنی والدہ سے تو ان سے بھی دعا کے لئے کہیئے گا پلیزززززززززززززز
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انشاءاللہ خوشی جی
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ

    جزاک اللہ
    میری ابھی امی سے بات ہوئی بھائی کو آج پھر ہسپتال داخل کروا دیا ھے دعا کیجئے گا بہت میری درخواست ھے سب سے دعا کی
     
  5. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ ہم سب کی دعایں آپ کے ساتھ ہیں
    ویسے بھای کی کو کیا بیماری ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اے اللہ کریم تو ہم سب کی دعائیں اپنے پیارے حبیب کبریا :saw:کے وسلیہ سے
    خوشی بہن کے حق میں قبول فرما
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی خوشی جی ۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ جمیل جی
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم اپنے حبیب کریم :saw: کے صدقے آپکے بھائی کو جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین ۔
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خوشی بہن۔ اللہ پاک آپ کے بھائی صاحب کو کامل شفا اور تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ ، آمین
    جزاک اللہ زہرا بہن
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی کی طبیعت اب کیسی ہے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھائی ہسپتال میں ھی ھیں ہارون جی ، آپ بہت بہت دعا کریں پلیززززززززززززززززز ، فی الحال کوئی خاص فرق نہیں پڑا ، بس دعائیں کریں ، دعاؤں کی ضرورت ھے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہمت رکھیں انشاء اللہ جلد ہی کوئی اچھی خبر سننے کو ملے گی
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی آپ بہت دعا کریں ، سب سے کہیں میں نے ابھی بات کی ھے امی سے، ہسپتال بھی فون کیا ھے مجھے سمجھ نہیں‌آ رہی میں کیسے سب سے دعا کی درخواست کروں کہ خدا کسی کی دعا قبول کر لے
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی اللہ پاک آپ کے بھائی کو صحت عطا فرمائیں‌ ۔
    اگر اُنکی صحت میں کچھ بہتری آئے ، تو پلیز ہمیں بھی اِس اچھی خبر سے آگاہ رکھیئے گا ۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی ضرور انشاءاللہ ۔ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے

    جزاک اللہ
     
  18. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین ثم آمین


    جزاک اللہ انجم جی
     
  20. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی اب بھای کی صحت کیسی ہے
     
  21. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اللہ پاک آپ کے بھائی کو صحت عطا فرمائیں‌ خوشی جی
    آمین
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ ۔ اللہ کریم دعائیں ضرور سننے والا ہے۔ آپ ہمت رکھیں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں یقین کامل رکھیں کہ وہ کریم اللہ ، اپنے بندوں کا ہمیشہ بھلا کرتا ہے۔
    اللہ تعالی آپکے بھائی کو مکمل اور جلد شفا عطا فرمائے۔ اور آپ سب اہل خانہ کی پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ تعالی آپ سب کو جزا دے

    دعاؤں میں یاد رکھیں ، بھائی کے لئے خاص دعا کریں ،میری آپ سب سے درخواست ھے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب بھائی کی طبیعت کیسی ہے
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ رحم فرمائے گا خوشی باجی ۔
    آپ پریشان نہ ہوں ۔ انشاءاللہ آپکے بھائی جلدی ٹھیک ہوجائیں گے۔
    اے خالقِ کائنات ! خوشی باجی کے بھائی کو جلد صحت یاب کردے۔ آمین
     
  26. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ثم آمین

    خوشی جی نعیم صاحب نے صحیع کہا ہے اللہ کریم دعائیں ضرور سننے والا ہے۔ آپ ہمت رکھیں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں یقین کامل رکھیں کہ وہ کریم اللہ ، اپنے بندوں کا ہمیشہ بھلا کرتا ہے۔ انشاللہ

     
  27. غير مندرج
    آف لائن

    غير مندرج مہمان

    اللٌہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے،!!!!!! آمین
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نور بہنا ہارون جی شیخ جی اور جو غیر مندرج ممبر ھیں اللہ تعالی آپ سب کو جزا دے
    دعاؤں میں یاد رکھیں ، اور بھائی کے لئے بہت دعا کریں خاص دعا کریں اور اللہ کرے میں‌جلد ان کی صحت یابی کی خبر سناؤں آپ سب کو،
    ساتھ میں یہ بھی کہوں گی کہ اگر میں نے جانے انجانے میں کسی کی دل آزاری کی ہو تو پلیزززززززززز اس رنجش کو بھلا کر بھائی کے لئے دعا کریں اور اس خوشی کی معذرت قبول فرمائیں
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی گھر بات ہوئی تو پتہ چلا کہ بھائی کے آج کوئی 1 ہفتے بعد کھانا کھایا ھے
    ، آپ سب کا بہت شکریہ ، میں ہمیشہ آپ سب کو یاد رکھوں گی دعاؤں میں‌یاد رکھیں اور ابھی دعا کرتے رہیں بھائی کے لئے
     
  30. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی بہن ۔۔۔
    اللہ آپ کے بھائی ۔۔ اور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔۔
    اور ہمیشہ صحت و ایمان کی سلامتی کے ساتھ رکھے ۔۔ آمین ثم آمین ۔۔
    کیا ہوا آپ کے بھائی کو ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں