1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی بہن کے بھائی کی علالت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏11 مئی 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,393
    موصول پسندیدگیاں:
    16,791
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    پیاری اردو کی ہر دل عزیز صارف خوشی بہن کے بھائی بیمار ہیں اسلئے خوشی جی بہت پریشان ہیں تمام بہن بھائیوں سے گذارش ہے کہ ان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں شکریہ
     
  2. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یا اللہ
    تو رحمٰن و رحیم و کریم ھے
    صحت اور زندگی دینے والا ھے، بے مانگے عطا کرنے والا ھے
    یا اللہ ،یا اللہ ، یا اللہ
    تجھے تیری عظمت و بزرگی کا واسطہ ھے
    کہ ھم تجھ سے اپنے بیمار بھائی کے واسطے
    وہ ساری صحت کی دعا ئیں مانگتے ھیں
    جو
    آقا ئے دو جھاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    نے ساری زندگی مانگی ھیں
    ھمارے بیمار بھائی کو صحت کاملہ عطا فرما- -آمین۔
     
  3. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آمین ، اور ثم آمین ، اللہ تعالی سے شفائے عاجلہ کے متمنی ہیں ،
     
  4. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
     
  5. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یا اللہ
    تو رحمٰن و رحیم و کریم ھے
    صحت اور زندگی دینے والا ھے، بے مانگے عطا کرنے والا ھے
    یا اللہ ،یا اللہ ، یا اللہ
    تجھے تیری عظمت و بزرگی کا واسطہ ھے
    کہ ھم تجھ سے اپنے بیمار بھائی کے واسطے
    وہ ساری صحت کی دعا ئیں مانگتے ھیں
    جو
    آقا ئے دو جھاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    نے ساری زندگی مانگی ھیں
    ھمارے بیمار بھائی کو صحت کاملہ عطا فرما- -آمین۔
     
  6. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یا اللہ
    تو رحمٰن و رحیم و کریم ھے
    صحت اور زندگی دینے والا ھے، بے مانگے عطا کرنے والا ھے
    یا اللہ ،یا اللہ ، یا اللہ
    تجھے تیری عظمت و بزرگی کا واسطہ ھے
    کہ ھم تجھ سے اپنے بیمار بھائی کے واسطے
    وہ ساری صحت کی دعا ئیں مانگتے ھیں
    جو
    آقا ئے دو جھاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    نے ساری زندگی مانگی ھیں
    ھمارے بیمار بھائی کو صحت کاملہ عطا فرما- -آمین۔
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اللھم صل علی سیدنا ومولنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    اللہ تعالی رحیم و کریم ہے۔ مہربان اور احسان کرنے والا ہے۔
    اللہ تعالی تجھے اپنے حبیب کریم :saw: کا واسطہ ۔ خوشی بہن کے بھائی کو صحتِ کاملہ عطا فرما۔ اور ان سمیت حضور نبی کریم :saw: کی امت کے سارے بیماروں کو شفائے کلی عطا کردے۔ آمین ثم آمین بحق وما ارسلنک الا رحمۃ اللعلمین :saw: :saw: :saw:
     
  8. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    للہ تعالی رحیم و کریم ہے۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,087
    موصول پسندیدگیاں:
    11,121
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
    افضل الصلوٰۃ اللہ والسلام علی اشرف المخلوقات سیدنا محمد المصطفیٰ وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    اے باری تعالی !
    تجھے اپنے رحیم و کریم ہونے کی شان کا واسطہ
    اور تجھے اپنے پیارے نبی حضور رحمت اللعلمین :saw: کا واسطہ
    خوشی صاحبہ کے بھائی کو بالخصوص اور انکے دیگر اہل خانہ پر اپنی کرم نوازی فرماتے ہوئے ہر قسم کی پریشانی سے نجات دے کر شفائے کلی اور سلامتی و اطمینان عطا فرمائے۔ آمین ۔


    والصلوٰۃ اللہ والسلام علی اشرف المخلوقات سیدنا محمد المصطفیٰ وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم​
     
  10. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,393
    موصول پسندیدگیاں:
    16,791
    ملک کا جھنڈا:
    اے اللہ کریم ہماری خوشی بہن کیلئے مانگی جانے والی دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں رسول کریم رحمت اللعالمین :saw: کے وسیلہ سے اپنی بارگاہ میں قبول فرما ۔آمین
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انھیں جلد سے جلد صحت دے اور خوشی پھر سے خوشی خوشی ہماری اردو میں‌خوشیاں بکھیرے۔ آمین
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین!!!
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی شفائے کاملہ ،عاجلہ،دائمہ۔اورمستمرہ عطافرمائے
     
  15. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اللہ تعالی خوشی کے بھائی کو صحت وتندرستی عطا فرمائے ۔ آمین
     
  16. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    آمین ثمہ آمین
     
  17. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    آمین
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    آمین ثم آمین
    انشاءاللہ اللہ اپنا رحم فرمائے گا، اور بھائی جان جلد صحت یاب ہوں گے۔ آمین
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی ، بے باک جی ، نعیم جی زہرا جی، عدنان جی ، راشد جی ، خان جی ، مجیب جی ،ساگراج جی ، نادر جی، مرزا آپی اور عبداللہ جی آپ سب کا بہت شکریہ،


    جزاک اللہ

    میرے پاس آُپ سب کی اس محبت اس خلوص کا شکریہ ادا کرنے کے لئے الفاظ ہی نہیں ھیں ، ایسا سنا کرتی تھی کہ الفاظ نہیں ملتے بعض موقعوں ، آج اپنے ساتھ ایسا ہوا تو معلوم ہوا، میری سمجھ میں نہیں آ‌رہا آپ سب کا کیسے شکریہ ادا کروں ، میری دعا ھے آپ سب کو خدا اپنی حفاظت میں‌رکھے آور اپنے پیاروں کی خوشیاں‌آپ کے نصیب میں‌کرے اور ہر دکھ پریشانی سے‌آپ کو بچائے رکھے ، آمین

    ہارون جی میں‌‌ نے ‌چپکے سے بتا یا، آپ نے تو لڑی ہی بنا ڈالی آپ کی اس محبت کا بھی شکریہ ، آپ دعائیں‌جاری رکھیں ، آپ کی دعاؤں اور اللہ کے فضل سے بھائی اب مکمل ہوش میں ھیں الحمدللہ، آپ سب کی مزید دعاؤں کی ضرورت ھے،
    آپ سب کی اپنی خوشی
     
  20. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے انہیں مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ اور خوشی جی کی اور تمام گھر والوں کی پریشانی کو دور فرمائے۔آمین اور ثم آمین
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین

    جزاک اللہ عمران جی دعاؤں میں‌یاد رکھیں
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ۔
    ۔

    آمین ثم آمین
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ مبارز جی
     
  24. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    اللہ تعالی آپکے بھائی کو جلدی صحتیابی دے۔ آمین
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین


    جزاک اللہ وسیم جی
     
  26. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    اللہ رب العزت
    اپنے محبوب
    تاجدار کائنات ،
    آمنہ کے لال،
    عبداللہ کے چاند،
    دو جہاں کے مالک
    اور
    بے سہاروں کے سہا را
    [highlight=#FF4040:bu5kdahk]حضر ت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم[/highlight:bu5kdahk]
    کے
    نعلین پاک کے وسیلہ سے ،
    نعلین پاک کے تقدس سے ،
    خوشی جی کے بھإئی کو
    جلد صحت یابی سے ہمکنار کرے۔
    اس کے ساتھ ساتھ ان کے اہل خانہ کو بھی آفات و بلیات سے بچائے ۔آمین
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ نواز جی جزاک اللہ ۔ خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  28. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ تعالی خوشی صاحبہ کے بھائی کو صحت و تند رستی عطافرمائے ۔آمین
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ نوا ز جی

    جزاک اللہ
     
  30. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں