1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی بہن کے بھائی کی علالت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏11 مئی 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ عبیداللہ جی

    بہت شکریہ
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی، ابھی کیسی طبیعت ہے بھائی کی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب پہلے سے بہتر ھیں مزید دعاؤں کی گزارش ھے
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی آپ پریشان نہ ہو اللہ تعالی پنجتن پاک :as: کے وسیلہ سے آپ کے بھائی جلد از جلد شفا عطا فرمائیں گے آمین
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ آمین

    بہت شکریہ

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اللہ تعالی آپ کے بھائی کو شفاءِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین


    جزاک اللہ آر بی جی ، خوش رہیں اور دعا کرتے رہیں
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اللہ تعالی آپ کے بھائی کو شفاءِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ آپکے بھائی کو صحت و تندرستی دے۔ آمین
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ نور بہنا

    جزاک اللہ
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    خوشی بہن بھائی کیسے ہیں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    پہلے سے قدرے بہتر ھیں

    شکریہ یاد رکھنے کا ، جزاک اللہ
     
  13. واحد نعیم
    آف لائن

    واحد نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    58
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اللہ تعالیٰ آپ کے ٕبھائی کو صحت یابی عطا فرمائے امین۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین
    جزاک اللہ واحد جی
     
  15. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی آپو

    السلام وعلیکم۔

    رب غفور ورحیم سے التجا ہے کہ تجھے تیری رحیمی وکریمی کا واسطہ ہمارے بھای کو صحت کاملہ عطا فرما۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔

    حکم تیرے نال لوہے تردے پھٹیاں دے سنگ رل کے۔

    محمدانوش
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام انوش جی


    آپ کا بے حد شکریہ ، جزاک اللہ


    خان جی جزاک اللہ


    آپ سب کا بہت شکریہ اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ادا کرنے کے بجائے بھائی کی امپروو مینٹ کے بارے میں بتایا کریں :dilphool:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی ضررو کل سے ایسا ہی کروں گی ہارون جی آپ کی تو میں ‌ہمیشہ شکر گزار رہوں گی ، باقی سب کی بھی کہ آپ سب نے کس طرح مشکل وقت میں مل کے بھائی کے لئے دعائیں کیں‌اور مجھے بھی دلاسہ دیتے رہے ، میرے دل سے‌آُپ سب کے لئے دعائیں نکلتی رہیں گی ہمیشہ
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپ کو بھی ہر غم اور دکھ سے محفوظ فرمائیں

    بھائی کا آپ نے ابھی تک نہیں دسیا :hathora: :hathora:
     
  21. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی کیا حال ہے بھائی کا
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھائی پہلے سے بہتر ھیں بہت دعاؤں کی ضرورت ھے ابھی بھی
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری دعا ہے کہ اب خوشی بہن یہ آکر بتائیں کی بھائی صحت مند ہیں اور چل پھر رہے ہیں :dilphool:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی بہت شکریہ اللہ آپ کو جزا دے

    دعاؤں میں‌یاد رکھیں

    بھائی پہلے سے بہتر ضرور ھے الحمدللہ


    مگر ابھی تو سائیڈ بھی نہیں بدل سکتے دعاؤں میں یاد رکھیں پلیزززززززززززز
    اللہ وہ دن جلدی لائے ہارون جی جب میں یہ آ کے کہوں کہ وہ چلنے پھرنے لگے ھیں انشاءاللہ
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ ایسا ضرور ہوگا
    ہر رات کی ایک صبح ہوتی ہے اور ہر دکھ کے بعد ایک سکھ

    عنقریب ایک سہانی صبح ہوگی جب آپ یہ خوشخبری ہم سب کو سنائیں گی ہم اس کیلئے دعا گو بھی ہیں اور منتظر بھی :dilphool:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ ہارون جی۔ ہمیشہ خوش رہیں
     
  27. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:

    آمین ثم آمین
    بہنا اللہ ہمارے بھائی کو صیحت دے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین

    جزاک اللہ بوبی جی
     
  29. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    خوشی جی اللہ آپ کے بھای کو جلد صحت یاب فرماے
    ان کو صحت کاملہ عطاء فرماے آمین ثم آمین
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ انجم جی پلیز خاص دعا کیجئے گا ، بھائی کے حالت کچھ زیادہ بہترنہیں ہوئی ابھی تک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں