1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشگوار یادیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏2 اکتوبر 2006۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ھے کہ اس لڑی کا موضوع “خوشگوار یادیں“ تھا -
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں نا عبدالرحمن بھائی !! ماں کی یاد سے بڑھ کر خوشگوار یاد اور کیا ہوگی؟؟؟

    اسی لیے تو اپنی امی کے فرمودات یاد کر رہا تھا۔۔


    ویسے آپ بھی اپنی خوشگوار یادوں کا کوئی حصہ ڈالیں پلیز۔
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بالکل صحیح فرمایا کہ والدہ سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    ان کے ساتھ جو بھی وقت گزرتا ھے وہ تمام سب خوشگوار یادوں سے بالاتر ھیں -
    ویسے بھی آپ کی تحریریں اور اشعار بہت ھی شائیستہ اور عالیٰ ذوق کی ضمانت ھیں اور میں بہت شوق سے پڑھتا ھوں

    میں نے تو اب اپنی زندگی کے آخری دور میں ھی کچھ لکھنے کا آغاز کیا ھے وہ بھی اس ھماری پیاری اردو کی محفل کی بدولت - اور اس محفل کے شرکاء جو بہترین ذوق شوق ھر موضوع میں رکھتے ھیں -

    میں تو بچپن سے ادب اور خاص کر آرٹ سے گہرا تعلق تھا، لیکن افسوس کہ وہ لڑکپن کے دور میں داخل ھوتے ھی زمانے کی گردش یا قسمت کا کھیل کہیئے مجھے اپنے اس شوق کو مجبوراً خیرباد کہنا پڑا،
    لیکں پھر بھی کہیں یہ دل کے کسی گوشے میں کروٹیں لیتا رھا -

    اب تو یہ شوق ایک وقت گزاری کا مشغلہ ھی بن کر رہ گیا ھے، لوگوں کے پاس اب اتنا بھی وقت نھیں ھے کہ کسی اچھی اور معیاری ادب کی کتابوں کامطالعہ کر سکیں یہاں تک کہ ھماری مذھبی اسلامی ادب سے منسلک کتابوں سے بھی دور بھاگتے ھیں - ھمارے اکثر لوگوں میں علمی اور مذھبی معلومات کا فقدان ھے - ان میں خود بھی شامل ھوں، ھم اپنے ساتھ ساتھ کس کس کو اس کا ذمہ دار ٹھرا سکتے ھیں؟

    جبکہ دوسرے ممالک میں تقریباً ھر گھر میں ایک مطالعہ کا بالکل علٰیحدہ سے مخصوص کمرہ مختص ھوتا ھے، جس میں تمام مکتبہء فکر کے مصنف اور دنیا کے تمام ادبی اور مذھبی معلومات کے ذخیرے خوبصورت طریقہ سے ترتیب دی جاتی ھیں، جو ھمارے ملک میں شاید بہت کم گھروں میں یہ سہولت ھوگی اگر ھے بھی تو زیادہ تر کتابوں پر دھول کی تہہ ھی جمی ھوئ ملے گی یا شاید شوقیہ دکھاوٹ کیلئے -

    اور بھی کچھ اپنی خوشگوار یادوں کو سمیٹنا چاھتا ھوں اگر کسی نے کچھ حوصلہ افزآئ کی تو--------انشااللٌہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہماری (مسلم امہ) کی زبوں حالی اور علم و ادب سے کم لگاؤ کے خیالات سے متفق ہوں۔ یہ بھی درست ہے کہ ہمارے اندر ریاکاری اور دکھاوا بہت زیادہ آ چکا ہے۔
    اللہ تعالی اپنے حبیب :saw: کے صدقے ہم سب کے حال پر اپنا خاص لطف و کرم فرمائے۔ آمین

    آپ کی خوشگوار یادوں کا انتظار رہے گا۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ 1987 کی بات ہے میں پہلی مرتبہ کراچی گیا ، میرے ساتھ کچھ اور دوست بھی تھے ، ہم سب کورنگی کے سٹاپ پر کھڑے تھے اور کلفٹن جانا چاہتے تھے اور روٹ کا پتہ نہیں تھا ساتھ ہی ایک کلین شیوڈ شخص کھڑے تھے جن کے بالوں میں سفیدی اتر آئی تھی میں نے ان سے پوچھا بھائی جان کلفٹن جانا ہے (وہ اخبار پڑہ رہے تھے) میری طرف دیکھ کر بڑی متانت سے بولے “جاؤ“
    میں بڑا شرمندہ ہوا پھر میں نے ہمت کرکے پوچھا جی کیسے تو وہ مسکراتے ہوئے بولے اب تمہارا سوال ٹھیک ہے۔ پھر انہوں نے ہمیں روٹ سمجھایا ۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: جاؤ :201:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی
    بہت خوب کیا حاضر جوابی ھے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ بھی کہ رہے ہیں‌ :twisted:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آپکا واقعہ پڑھ کر آپکی پرانی فوٹو ذہن میں یاد کی، پھر تصور کیا کہ آپ نے کیسے عاجزانہ معلوماتانہ مطلوب شکل سے اس شخص سے پوچھا ہو گا۔ اور اسکے

    “جاؤ“

    کہنے پر آپ کی شکل مبارک پر کیا تاثرات ابھرے ہوں گے :201: :86: :201: :86: :201:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مت پوچھو جو حال ہوا تھا ہم پردیسیوں کا۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا کراچی سے ہی مجھے اپنا ایک واقعہ یاد آیا۔

    ہمارے ایک چچا ہوتے تھے کراچی میں۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے (آمین) بہت مزیدار گفتگو کرتے تھے۔

    میں ایک دفعہ مختصر دورے پر کراچی گیا ۔ چند دن وہاں رکا اور پھر اعلان کیا کہ میں آئندہ بدھ کو واپس جا رہا ہوں۔ سب اصرار کرنے لگے کہ نہیں کچھ دن اور رکو، اتنی جلدی بھی کیا۔ وغیرہ وغیرہ۔ ہمارے ایک بزرگ تھے وہ بھی اصرار کر رہے تھے انہوں نے میرے چچا کو کہا
    “یار منظور ! تم ہی نعیم کو بولو کہ اگر زیادہ دن نہیں تو کم از کم 2 دن مزید یعنی جمعہ تک رک جائے۔ جمعہ پڑھ کر چلا جائے گا۔ “

    اس پر چچا منظور بے ساختہ بول اٹھے

    “اوہ بزرگو میں تو کہتا ہوں کہ ہفتہ اور اتوار بھی پڑھ کر جائے لیکن یہ مانتا ہی نہیں“

    اور ہم سب انکے ہفتہ اتوار پڑھنے کی تجویز پر مسکرا اٹھے۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
    ان دنوں میں جمعے کی چھٹی ہوتی تھی، ہفتہ اتوار پڑہنے کی بات ٹھیک ہے۔
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ایک دوست امتیاز احمد جو پھالیہ ضلع منڈی بہاءالدین کے ایک گاؤں سے تعلق رکھتے تھے انہوں‌نے اپنے گاؤں کا ایک سچا واقعہ سنایا۔ ذہن میں‌رہے کہ گاؤں میں مرد لوگ اپنے بھائیوں کی رائے کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ بلکہ اکثر کام انہی کے صلاح مشورہ سے کرتے ہیں۔

    ایک چوہدری جوان جو ساری زندگی کھیتی باڑی میں مصروف رہا، سوائے مویشی اور کھیت کھلیان کے کچھ نہ دیکھا تھا ۔ جب اسکی شادی ہوئی ، تو بارات میں بشمول اسکے دوست احباب کے تقریباً سارا گاؤں ہی ہمراہ تھا۔ خیر جب نکاح کا وقت آیا اور مولوی صاحب نے کلمہ کلام پڑھنے کے بعد پوچھا

    “ چوہدری خدا بخش !! فلاں بنتِ فلاں (جو بھی لڑکی کا نام تھا) کے ساتھ بعوض حق مہر شرعی تمہیں نکاح قبول ہے ؟؟؟“

    چوہدری خدا بخش نے آگے پیچھے اپنے دوستوں کزنوں کی طرف دیکھا اور بولا

    “جیویں بھراواں دی مرضی“ (یعنی جیسے سب بھائیوں کی مرضی)

    :201: :176: :135: :152: :201: :176: :133: :208: :201:
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب نہیں بہت خوب، مزا آگیا :lol:

    ایک واقعہ میرے ایک دوست کی زبانی سنیں:-

    ایک دفعہ کسی کے گھر مہمان گئے ھوئے تھے باتون باتوں میں میزبان، اپنے چھوٹے بھائی کی شکایت کی پٹاری کھول بیٹھے اور برھمی انداز سے کہنے لگے کہ دیکھو اب میں اس سے بہت تنگ آگیا ھوں، نہ کوئی کام کاج کرتا ھے نہ ھی کوئی ڈھنگ سے نوکری کرتا ھے، جہاں پر بھی نوکری کیلئے بھیجتا ھوں، وھاں سے دو دن بعد کسی نہ کسی بہانے سے لڑ جھگڑ کر نوکری چھوڑ دیتا ھے اور بس صبح شام گھر میں صرف مفت کی روٹیاں توڑتا رھتا ھے -
    یہ سب روداد اُن کی چھوٹی بیٹی بہت غور سے سن رھی تھی، اور رونے لگی، اور بڑی معصومیت سے روتے ھوئے کہنے لگی-

    پاپا آپ غلط کہہ رھے ھیں “ چاچو گھر میں مفت کی روٹی نہیں توڑتے، بلکہ صبح گھی کی روٹی توڑتے ھیں اور شام کو سادی روٹی توڑتے ھیں

    بچی کے اس معصومانہ جواب سے ایک زوردار قہقہہ گونجا لیکن اسکا فائدہ بھی ھوا کہ اس دن کے بعد ان میزبان نے اپنے چھوٹے بھائی سے کبھی بھی غصٌہ کا اظہار نہیں کیا اور چھوٹے بھائی صاحب صبح شام روٹیاں گھر پر ٹوڑتے تو ضرور تھے لیکن روزانہ بلاناغہ نوکری پر جانے بھی لگے تھے -
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بچے من کے سچے :201:
     
  17. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پڑھ کر مزہ آیا:lol:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلی جی ! اب آپ بھی کچھ سنائیں نا

    کوئی بلی چوہے کا کھیل ہی سنا دیں۔ :wink:
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مجھے بھی پڑھ کر مزا آیا :)
    لیکن میرے پاس کوئی بلی چوہے کی کہانی نہیں :?
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں پتہ ہے آپکو اسکے سوا کچھ نہیں آتا

    آپ کبھی کبھار درشن کرا جاتی ہیں یہی بڑی بات ہے
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لاحاصل جی ! نعیم صاحب کی درخواست قابلِ غور ہے

    میری بھی یہی گذارش ہے کہ جتنا زیادہ ممکن ہو ہمیں شرفِ ملاقات بخشا کریں۔ ہمیں انتظار رہتا ہے
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لا حاصل جی! نعیم بھائی کی بات نہیں ماننی تو نہ سہی لیکن اپنی سہیلی کا کہا تو ماننا چاہیئے۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :shock: :shock: :shock: آپ منتظمِ اعلی کا منصب اور جنس چھوڑ کر لاحاصل کی “ سہیلی “‌ کب سے بن گئے :shock: :shock: :shock:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم شاب! لاحاصل جی کو زاہرا کہتی ہیں:

    اور میں نے زاہرا جی کو ہی لاحاصل کی سہیلی کہا ہے۔ :twisted: :152: :135:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی آپ جتنی مرضی وضاحت کریں نعیم نے اپنا مطبل ہی نکالنا ہے۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ لاحاصل جی کے کیا ہیں ؟؟ :237: :bigblink: :237:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی !‌ ذرا اوپر دیکھیں --- اوہووو چھت پر نہیں یہاں اوپر والا پیغام دیکھیں :139:

    میں اپنا ہی نہیں عبدالجبار بھائی کا بھی مطبل نکالنے کی فکر میں ہوں۔ اب انہی سے کچھ نہیں ہوتا تو میں کیا کروں۔

    لوگ چائے پی کر انکے کیفے سے چلے جاتے ہیں۔
    پھر یہ بھائی غمگین دل سے ہمیں پیغام سناتے ہیں​

     
  28. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    نعیم صاحب آپ کو شرم کیوں نہیں آتی اسطرح کی بات کرنے پہلے :152:
    ایک تو غلط ملط باتیں کرتے ہیں اور دوسروں کی باتوں کا اپنا ہی مطبل نکالتےہیں
    بعد میں بھولا بھالا بن کر مکر جاتے ہیں
    اللہ بچائے ایسے بھولے بھالوں سے :133:
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب اگر بزتی کا کچھ اثر ہو گیا ہو تو معافی مانگنے کے لئے تیار ہوجائیں اور بالکل فیل نہیں کرنا ۔ ویسے اب تک تو آپ عادی ہو چکے ہوں گے ۔ :lol:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب اس لیے ہے کہ میں بےچارہ بھولے بھالا جو ہوں۔ ورنہ یہ پیغام کسی اور نے دیا تھا۔
    میں نے نہیں۔

    ویسے نادیہ جی ۔ میں معذرت چاہتا ہوں پھر بھی اگر میں ہی قصوروار ہوں تو !!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں