1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشگوار یادیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏2 اکتوبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں مانیں گے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو مسلہ ہے
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہااہاہاہاہا آپ کو اب پتا چلا ہے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حاکم ہیں شاید اس لئے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس کی بات ہورہی ہے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں پوچھ رہے ہیں ؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں ہی کیوں
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہے ایک موٹا ماڑی جان
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ، یہ کیا کہہ دیا آپ نے
     
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی ۔ آپ کی زندگی میں کوئی خوشگوار یاد ہے تو سنائیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یاد کرنے دیں ضرور لکھ دوں گا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی کچھ یاد آیا
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کہو بھابھی کو
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیجئے ایک گھسہ پھٹہ واقعہ حاضر ہے
    چند سال پہلے گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک دن یار لوگوں نے پروگرام بنایا کہ ونٹر ہل پر چلیں گے اور بابیکیو کریں گے۔ ونٹر ہل (سرد پہاڑی) بولٹن کے شمال مشرق میں ایک پہاڑی سلسلہ ہے ۔تقریبا آدھہ راستے تک کاریں جاتی ہیں اور اوپر والا آدھہ راستہ پیدل چڑھنا پڑتا ہے ۔اوپر چوٹی پر بہت سرد ہوا چلتی رہتی ہے ۔خیر۔ کبابوں کے لئے قیمہ روسٹ کا سامان خریدا اور پینے کے لئے سیون اپ اور آئیرن برو وغیرہ لے کر بابیکیو کا سامان لیا کوئلوں سمیت اور چل پڑے ،جہاں تک کاریں جا سکتیں تھیں وہاں جا کر انہیں پارک کرنے کے بعد آگے سامان آپس میں بانٹا اور پیدل چل پڑے ۔ہاتھوں میں سامان لے کر پیدل چلنا راستہ اتنا خراب نہیں لیکن اوپر جانا تھوڑا مشکل لگ رہا تھا۔تقریباآدھے یا پونے گھنٹے میں اوپر چوٹی پر پہنچ گے ۔ سامان اتار کر یخ ٹھنڈی ہوا میں بیٹھ گے ۔بولٹن اور ایک اور چھوٹا سا شہر جو بولٹن کا حصہ ہے ،اسے ہاروچ کہتے ہیں ۔وہاں سے بہت نیچے لگتے ہیں ۔ بابی کیو کا سامان سیٹ کیا اور دو ایکسپرٹ نے کام شروع کر دیا ۔تھوڑی ہی دیر میں انھوں نے کافی سامان تیار کر لیا ۔ہم دو جو بیٹھے ہوئے تھے کودیا کہ ٹیسٹ کرو ۔ابھی ہم کھانے کی تیاری کر رہے تھے کہ دو گورے آ گے اور پوچھا کہ اگر کسی کے پاس سگریٹ ہیں تو برائے مہربانی ہمیں دیں ۔پاس بیٹھے دوست کو میں نے کہا یار دو سگریٹ دو اس نے پیکٹ میں سے نکال کر دئیے ۔گوروں نے چند سکے مجھے دینے کے لئے نکالے میں نے کہا رہنے دو وہ شکریہ ادا کر کے جانے ہی والے تھے کہ میں نے انہیں روکا اور ایک ایک کباب اور ایک ایک مرغی کی بوٹی پلاسٹک کی پلیٹ میں ڈال کے دی اور ساتھ دو پلاسٹک کے کپ سیون اپ سے بھر کر دئیے ۔انھوں نے پاس ہی بیٹھ کر کھایا اور شکریہ ادا کر کےچلے گے ۔ان کے جانے کے بعد یار لوگوں نے میرا خوب مذاق اُڑایا ۔کھانا کھانے کے بعد سامان پیک کیا اور تھوڑی دیر اوپر چہل قدمی کرنے کے بعد واپسی کا راستہ لیا ،گاڑیوں تک پہنچے اور سامان اندر رکھ کر واپسی کا سفر شروع ہو گیا ۔گھر پہنچنے سے کوئی چار میل پہلے میری کار کا ٹائیر پنکچر ہو گیا ۔اللہ پاک کی مدد سے بڑی مشکل سے گاڑی قابو کر کے کھڑی کی ،اس وقت ہم موٹر وے پر تھے ۔اگلی گاڑی والوں نے فون کر کے پوچھا کہ کیا ہوا انہیں بتایا انھوں نے کہا کہ ہم واپس آتے ہیں ۔ابھی میں ان کے ساتھ فون پر بات کر رہا تھا کہ ایک کار آ کر کھڑی ہوئی اس میں سے وہی دو گورے نکلے اور بغیر پوچھے مجھے بوٹ کھولنے کو کہا ۔جیک والی جگہ سے جیک نکال کر لگایا اور سپئیر ٹائیر نکال کر چند منٹوں میں لگا دیا اور جانے کے لئے مڑے میں نے انہیں روکا پاس بلایا ان کے ساتھ ہاتھ ملایا ان کا شکریہ ادا کیا ۔وہ چلے گے تو میں اور میرا دوسرا ساتھی بھی کار میں بیٹھنے لگے تھے کہ ہمارے ساتھیوں کی کار آ کر رکی ،انھوں نے دور سے آتے ہوئے وہ گورے دیکھ لئے تھے ۔میرے پاس آ گر کہنے لگے یار یہ تو بڑے اچھے ہیں ۔میں نے کہا کہ اب بھی مذاق اُڑاؤ۔لیکن وہ شر مندہ ہوئے اور تھوڑی دیر میں ہم لوگ واپس گھر آ گے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نیکی اور محبت کبھی ضایع نہیں جاتے ، پڑھ کر بہت اچھا لگا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بات یاد آئی ہے مگر سمجھ نہیں آرہا لکھوں یا نہ لکھوں
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگوں کی سمجھ سے باہر ہوگا
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے کل سوچیں گے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے
     
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جو آپکی سمجھ سے باہر ہو۔ اسکا یہ مطلب نہیں کہ کسی کو بھی سمجھ نہیں آسکتا
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  30. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں میں سمجھا دوں گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں