1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشگوار یادیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏2 اکتوبر 2006۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آ لینے دیں انہیں پھر وہ خود فیصلہ کر لیں گے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون آئے گا اور کیا فیصلہ کرنا ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بادام کھایا کریں ۔۔یاداشت تیز ہو جائے گی ۔۔ نعیم بھائی کی بات ہو رہی تھی ناں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو سنا ہے کہ "عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکا کھانے سے آتی ہے "
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جتنے خشک میوے ہیں ان سب سے دماغ تیز ہوتا ہے ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیسے مانوں
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے مان کر کیا کرنا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گنڈاسہ تیز کرنا ہے
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کسی سخت پتھر پر رگڑیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چنگاریا ں نکل آئیں تو پھر
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ ساتھ چیک بھی کریں ۔۔تیز ہو جائے گا
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون سے بھوتنی والا قصہ سنا جائے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی صاحب آپ سے ایک درخواست ہے کہ یہاں تشریف لا کر بھوتنی والا قصہ شئیر کریں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا کل انشاء اللہ
     
  15. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    بھوتنی کاقصہ؟واہ جی واہ میں بھی سنوںگی
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کون سا قصہ ہے جی ہمیں بھی پتا چلے
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج پھر یاد دلاتا ہوں انہیں @ھارون رشید بھائی صاحب بھوتنی کا قصہ سنائیں آج ہی برائے مہربانی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    1993 کے دسمبر کی بات ہے اس وقت میں ملتان میں تعلیم یافت کررہا تھا ہم آٹھ دوست تھے ۔ میں اوکاڑہ سے ، دو دوست میلسی سے اور ایک کوٹ ادو سے اور باقی دو جہانیاں منڈی اور دو لودھراں کے قریب گاؤں قطب پور سے تھے ۔ پہلے ہاسٹل میں رہتے تھے مگر بعد میں ہمارے گروپ کی وارڈن سے کھٹ پٹ ہوگئی اورہم نے ہاسٹل چھوڑ دیا ساتھ ہی شاہ جمال روڈ پر ایک مکان کا چوبارہ ہم نے کرائے پر لے لیا اس کے بارے میں مشہور تھا کہ یہاں کوئی بھی ایک ماہ سے زیادہ نہیں ٹھہرتا وہاں کوئی "باہرلی چیزیں" رہتی ہیں ۔۔

    دسمبر کی ٹھنڈی ٹھار راتیں ۔8 دس دن تو بہت اچھے گذرے پہلے دو تین راتیں تو ہم سہمے رہے اور ذرا سی آہٹ پر جاگ جاتے تھے ۔
    ایک رات بہت ساری مچھی کھا کر سوئے تو مجھے پیاس لگی میں باہر نکلا پانی پیا تو میں نے سوچا کہ برآمدے میں سو جاتا ہوں ، کمرے میں سے بستر باہر لے آیا اور چارپائی پر بچھا کر سو گیا
    ابھی کچھ نیند آئی تھی اور کچھ جاگ رہا تھا کہ چارپائی پر کوئی میرے پیچھے آکر لیٹ گیا ، میں نے سوچا کہ یہ کاشف ہے اس کو گردے کی تکلیف تھی اور وہ ایک دو بار باتھ روم جانے کیلئے اٹھتا تھا
    ۔ مجھے کمر پر کچھ خارش کا احساس ہوا میں نے خارش کی تو میرا یا میری ہم چارپائی نے مجھے کھجانا شروع کردیا میں نے کہا کاشف تنگ نہ کر یار سون دے

    مگر کھجانے کا کام جاری رہا بعد میں اس نے میری پشت کے اوپر سے اگلی طرف دیکھنا شروع کردیا میں نے صرف ابھی بال دیکھے تھے ایسا نظر آرہا تھا کہ جیسے مونج کی رسیاں ہوں
    اور وہ میرے گردن اور چہرے پر ایسے لگ رہا تھا کہ کہ چبھ رہے ہیں ، اب میرا دل تیز رفتاری سے دھڑکنا شروع ہوگیا اور سردی کے باوجود پسینہ شروع ہوگیا ، اب میں چیخنا چاہتا تھا
    مگر آواز نہیں نکل رہی تھی آس کا ماتھا غیر معمولی طورپر لمبا تھا اور آنکھیں شاید گہری سبز بال لمبے اور کچھ مجھ میں دیکھنے کہ ہمت نہیں تھی ، میں نے کوشش کی کہ اس کیساتھ بات کروں
    مگر آہو۔

    بحر حال اس مشکل وقت میں اللہ کو ہی بندہ یاد کرتا ہے اللہ کی یاد آئی تو قران شریف یاد آگیا اور جو کچھ صورتیں یاد تھیں پڑہان شروع ہوگیا ۔، اب اس محترم یا محترمہ نے
    میرے اوپر سے چھلانگ لگائی اور میرے سامنے کی طرف آگئی ٹخنوں تک دھوتی نما لباس اور اوپر سے جسم پر لباس نہیں ۔
    اس نے مجھ سے کہا ، سدھی طرح کہہ میں جاواں

    مگر میں نہیں بولا اور میں نے آیت الکرسی شروع کی تو وہ میری آنکھوں کی بینائی سے چلی گئی اب پسینہ جاری اور میری آواز نکلنا شروع ہوئی


    آگے کی باتیں سے کچھ لوگ اختلاف کریں گے ۔ ہوا پھر یہ کہ میں نے گھرسے اپنے پیر و مرشد کی تصویر لیکر وہاں لگا دی اس کے بعد سب دوستو ں نے کئی بار اسے دیکھا مگر

    نظارا دور دور سے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں یہ واقعے اکثر ہوتے رہتے ہیں یہ بھوت یا بدروح ہوتے ہیں ۔یہ کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے ہم اپنے اندر کے خوف کی وجہ سے ان سے ڈر جاتے ہیں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دو بار پھر کچھ ایسا ہوا مگر اب میں عادی ہوگیا ہوں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری نیٹ سلو ہے ۔ذرا تیز ہو جائے تو میں آپ کو گوگل ارتھ کی مدد سے اس علاقے کی تصویریں دکھاؤں گا جہاں رات کو بدروح دیکھے جاتے ہیں اور اس علاقے کا ایک واقعہ اخبارات میں بھی آیا تھا،میں وہ بھی آپ کے ساتھ شئیر کروں گا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ وہاں کب جائیں گے
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی دور نہیں ہے جب چاھوں جا سکتا ہوں لیکن دن کو تو وہاں کچھ نہیں ہوتا رات کے وقت بدروح دیکھے جا سکتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی کوئی ویڈیو نہیں بنی
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں لیکن کہانیاں بہت مشہور ہیں ۔کچھ عرصہ پہلے ٹی وی پر ایک پروگرام چلتا رہا ہے ۔اسکا نام تھا ؛بدروح سے رابطہ ؛اس میں ان کا پیچھا کیا جاتا تھا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا لنک لبھ کے لگائیں
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں کوشش کروں گا ۔مل گیا تو لنک لگا دوں گا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار رہے گا
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اب وہ ہمہ وقت آپ کے ساتھ رہتی ہے ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واقعہ بہت معلوماتی ہے۔ لیکن شاید ھارون بھائی کے لیے " خوشگوار " بھی ہو۔
    سوال یہ ہے کہ
    اس واقعے کا نئی میڈم @سعدیہ جی کو کیسے پتہ ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں