1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشگوار یادیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏2 اکتوبر 2006۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چوٹ تو ایک بھی نہیں بھولتی!
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں بھی کوئی حکمت ہوگی
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کونسی حکمت ہو سکتی ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دل پہ ؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یاداشت واپس لانے کی ۔ آپ کچھ لکھیں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس کی یاداشت کے لئے
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مسئلہ ہے ضرور
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا بھی یہی خیال ہ ے
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی تو پھر بتائیں کہ کیا مسلہ ہے ۔۔مجھے تو کوئی مسلہ نظر نہیں آتا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یاداشت کہاں گئی آپ کی
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں ،کیا آپ کو پتہ ہے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو بتا دیں ناں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک یاد آئی ہے
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو شئیر کریں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج بہت زیاد ہ تھک گیا ہوں کل انشاء اللہ
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں میں یاد کرا دوں گا ان شاء اللہ
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی صاحب آپ نے ایک یاد شئیر کرنی ہے ۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں شادی کے بعد جب پہلی بار سسرال گیا تو میری بیگم کے چچا جو کہ میرے ماموں بھی ہیں انہوں نے میری دعوت کی ، ہماری ممانی نے دیسی مرغی بڑے اہتمام کیساتھ بنائی تھی اب ماموں گھر پہ تھے بیگم نے شرماتے ہوئے میرے ساتھ ان کے سامنے کھا نا کھانے سے انکار کردیا ممانی نے سارا سالن ایک بڑ ے ڈونگے میں ڈال کر میرے سامنے رکھا اور باقی کھیر وغیرہ رکھ کر سب دوسرے کمرے میں چلے گئے اور میں نے روٹی کو صرف بطور پلیٹ استعال کیا اور سارا ڈونگا بڑے اہتمام کیساتھ صاف کرکے کچھ کھیر کھائی اور باہر کی طرف چل پڑا ، ممانی نے آواز دی اور کہا کہاں چلے چائے پی لو ، میں نے کہا کہ آپ پکائیں میں ذرا باہر سے ہوکر آتا ہوں ،جب میں کچھ دیر بعد آیا تو سب فیملی والے اپنے لئے انڈے فرائی کررہے اور مجھے دیکھ کر بہت بری طرح ہنس بھی رہے تھے ۔
     
    غوری، پاکستانی55 اور مالا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے انہوں نے دیگ نہیں رکھی تھی نہیں تو باہر جانے کی بجائے آپ اندر سے آواز دیتے کہ آؤ اور مجھے اٹھا کر باہر لے چلو
     
    ھارون رشید، غوری اور مالا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    ویسے ہے یہ بری بات
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں جی
    نیا نیا دولہا تو گونگا ہوتا ہے جو سامنے رکھو
    سر آنکھوں پر رکھ لیتا ہے
    اور فرمان برداری کا مظاہرہ کرتاہے۔
    اور یہی بڑے بھائی صاحب نے بھی کیا۔
    یقینا آپ کے سسرال دل ہی دل میں بہت خوش ہوئے ہوں گے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں میں نے کیا ناک سے کھانا کھایا تھا
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ مولانا حضرات کسی ختم سے گرتے پڑتے واپس آ رہے تھے تو ایک بندے نے پوچھا کہ خوب رج لگا کر آ رہے ہیں ۔انھوں نے کہا نہیں جنہوں نے خوب رچ لگایا ہے انہیں چارپایوں پر گھر بھیجا جا رہا ہے ۔
    یقینا آپ نے اتنا رج نہیں لگایا ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی ماڑی جان ، کبھی غرور نہیں کیا
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں صحیح بات ہے ماشاء اللہ چھ بندوں کا کھانا دومنٹ میں کھا لیتے ہیں اور کبھی غرور نہیں کرتے ۔۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ کم کریں
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خود کم کر دیں جناب
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا یہاں @نعیم بھائی ہوتے تو انہوں نے کہنا تھا منٹ کم کرلیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں