1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏10 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    جن جن کے پاس دماغ دیکھا ہے ، پھر انہیں غصہ ہی کرتے اور بزتی خراب کرتے ہی دیکھا ہے :84:
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)


    یہ بھی ٹھیک ہے۔۔ آصف جی ہم دونوں نے اپنے اپنے قیمتی اور مفییید ترین مشوروں سے آپ کو نواز دیا۔۔ اب آپ جس مشورے پر عمل کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔۔ :113:
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    نا جی نا۔۔ میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتی۔۔ :119: غصہ بھی آپ نے کیا اور بزتی بھی آپ ہی کی خراب ہوئی۔۔ اور دماغ سے آپ کا کوئی تعلق نہیں۔۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    مجھے ساری باتیں قبول ہیں ۔ مگر غصے والی بات سے کوئی بھی اتفاق نہیں کرے گا ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    چنی منی !‌ تم بھی :doh:
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کسی کے اتفاق کرنے سے کیا ہوتا ہے؟؟ میں نے تو گھما گھما کے مارا نا آپ کو؟؟ اور اینڈ میں آپ رونے والے ہو گئے تھے۔۔ :y_rofl::84::y_rofl:
     
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)


    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔
    جِن پہ تکیہ تھا وہی پتّے ہوا دینے لگے !
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آرشین جی نے آپ کو مشورہ دیا ہے۔۔ وہ بھی مفت مفت مفت۔۔ :237:
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    چنی منی ! بے چاری تو مجھے مفت مشورے دیتی ہی رہتی ہے ۔
    اللہ اس کا بھلا کرے ، آج کل مخلص لوگ رہے ہی کب ہیں ۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اس بارے میں سارے پتوں کے پان بنا کر چبا ہی جاونگا ۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)



    بری بات !
    خوبصورت لوگ ایسی تشدد پسندانہ باتیں نہیں کرتے ۔
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    سلام الکرم انکل جی۔۔ خوبصورت کی پوسٹ میں خوش آمدید۔۔ :flor::n_thanks::flor:
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اپنے آپ سے ہی اندازہ کر لیں۔۔ :zuban:
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میں تو اقرار بھی کرتا ہوں ۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میرے پتر کو ایسا کہنے سے لڑی کی خوبصورتی برقرار نہیں رہے گی :(
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ارے چاچا جی !‌ آپ یہاں آ جانے سے ہی لڑی کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ایک میں اور ایک آپ باقی دو کون ہیں
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    لو جی آ گئے بھتیجے کے حمایتی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کیسی خوبصورت بات ہے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اور آپ نے بھی بہت ہی خوبصورت بات کی ہے ۔
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    یہ میری پوسٹ میں کیا باتیں ہو رہی ہیں؟؟ :)
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    خوبصورت کی لڑی میں بہت خوبصورت باتیں ۔
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میرے 101 پیغامات ہو گئے۔۔ اب مجھے کوئی انعام نہیں ملے گا؟؟ :(
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کیوں نہیں ملے گا

    خوبصورت کے لیے خوبصورت ترین تحفہ




    [​IMG]
     
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    شکریہ۔۔ :)
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ کے شکریہ کا شکریہ ۔
     
  27. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میرے شکریہ کا جو آپ نے شکریہ ادا کیا اس کا بھی شکریہ۔۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آصف پتر مبارک باد کی ایک خوبصورت سی لڑی بنانی تھی
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    خوبصورت کے کہنے سے پہلے ہی میں‌ وہی کرنے لگا تھا ، تھوڑا سا کام نکل آیا تھا ، ابھی حاضر ہو جاتی ہے ۔
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    سوری ایک پرسنل بات پوچھوں؟؟ آپ ان کو پتر کیوں کہتے ہیں؟؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں