1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏10 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جتنے دن میں یہاں ہوں آپ مجھ سے گپ شپ کر سکتے ہیں۔۔ :113:
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ صرف خوبصورت ہیں اور میں خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ معصوم بھی ہوں ۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    ایک خوبصورت کو دوسرے خوبصورت اور معصوم کی طرف سے خوش آمدید :222:
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    شکریہ سر۔۔ :) ویسے یہ فوٹو آپ کی ہے؟؟
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    واہ کیا بات ہے خوبصورتوں اور معصوموں کی۔۔۔۔
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اور ہاں آپ مجھے خوش آمدید یہاں مت کہیں۔۔ یہ میرا ٹوپک ہے۔۔ یہاں آنے پر خوبصورت کی طرف سے آپ کو خوش آمدید۔۔ :flor::n_thanks::flor:
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)


    یہ سب سے بڑے خوبصورت کی ہے ۔

    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    یہ میرے مرحوم نانا جی کی ہے ۔
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ بھی بات کر سکتے تھے۔۔ پابندی نہیں تھی۔۔
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اہ۔۔ اللہ میاں انہیں جنت میں جگہ دیں۔۔ آمین۔۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)



    تو میں بھی تو خوبصورت ہوں نا :87:

    -
    -
    -
    -
    -

    بلکہ بہت خوبصورت :84: اس لیے میری طرف سے بھی خوش آمدید :222: تو بنتا ہی ہے نا ۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)



    بس جی ! کبھی غرور نہیں کیا :84:
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)



    بہت شکریہ :222:
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    جی۔۔ لیکن یہاں نہیں۔۔ مجھے خوش آمدید کہنا ہے تو اس پوسٹ‌میں کہیں جہاں مجھے ویلکم کیا گیا۔۔ یہ میری پوسٹ ہے۔۔ :hathora:
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ کا غرور کرنا بنتا بھی نہیں۔۔ :zuban:
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ایک خوبصورت کا دوسرے خوبصورت بلکہ بہت ہی خوبصورت کے ساتھ یہ سلوک :y_crying:

    کہیں آپ میری خوبصورتی سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)


    جی آپ نے درست فرمایا ! مجھے پہلے بھی کسی نے کہا ہے کہ غرور معصومیت اور خوبصورتی کو کھا جاتا ہے ۔
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    خوبصورت صرف لڑکیاں ہوتی ہیں۔۔ آپ لوگ اور خوبصورت؟؟ ہی ہی ہی ہی۔۔ :y_rofl:
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)



    آپ نے مجھے نہیں دیکھا نا ، اس لیے ۔ :119:
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    دیکھنا چاہتی بھی نہیں۔۔ :119:
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میں خود بھی تھوڑا پرہیز کرتا ہوں ۔
    دراصل امی جی کو ڈر رہتا ہے کہ کہین مجھے نظر نہ لگ جائے ۔
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اب امی جان کو بیچ میں لے آئیں تا کہ میں مزید آپ کی بزتی خراب نہ کر سکوں۔۔ :)
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    دیکھئے ایک خوبصورت دوسرے خوبصورت بلکہ بہت خوبصورت سے اس طرح بات نہیں کرتا ۔
    اور میں تو ویسے بھی انجمن خوبصورتان ِ ہماری اردو کا تا حیات صدر بھی ہوں‌ ۔
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ہا ہا ہا ہاہاہاہاہاہا۔۔ آپ بہت مذاقیے ہیں۔۔ :zuban:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    یعنی آپ بھی انجمن خوبصورتان ِ ہماری اردو کی ممبر بننا چاہتی ہیں ۔
     
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    تو اور کیا۔۔۔۔۔۔:152:
     
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    جی نہیییں!!!!!!!! اپنی انجمن اپنے پاس ہی رکھیں۔۔:hathora:
     
  26. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    لوجی بھتیجے۔۔۔۔۔۔اب خوش ہو ۔۔۔۔:208: ۔۔۔ہتھوڑی کھاکے :pagal:
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    خوبصورت جی آصف بھٹی کا ایک ہی علاج ہے اور وہ سانا کے پاس ہے ۔۔۔یعنی
    :hathora: :hathora: :hathora:
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    یہ درست ہے کہ ہمارے سارے ممبران بہت ہی خوبصورت ہیں ، مگر ہم اب صرف خوبصورت لوگوں کو بھی ممبر شب دینے کا سوچ رہے ہیں ۔
     
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کوئی تو ہو جو میرے بھتیجے کو پھول مارے۔۔۔۔:222:۔۔۔ہتھوڑی کھاکے تو زخم اب ناسور بننے کے قریب ہیں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)


    یہ تو اب عادت بن گئی ہے :y_rofl:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں