1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏10 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میں اب کس کو ووٹ دوں میں تو درمیان میں پہنس گیا ہوں ایک طرف بہن ھے اور ایک طرف پیارے چاچو ہیں
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    صحیح ہے۔۔ صحیح ہے۔۔ یہ دن بھی آنا تھا۔۔ بھائیوں کے خوب بھی سفید ہونے لگے۔۔ کیا زمانہ آ گیا۔۔ :164:
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میں آپ کے ساتہ ہوں جناب
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کوئی نئی میرے ساتھ آپ۔۔ :121:دل میں ڈر کیوں ہے پھر آپ کے؟؟ حق کہنا سیکھیں۔۔ :133:
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آ گئے 9 جوان تالا لگانے۔۔ :rona:
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    یہ اچھا کیا چابی نہیں دی اور تالا بھی لاک شدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ششششششششش کسی کو بتانا نہیں!
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ کے پاس سارے سونے چاندی اور پیتل والے تالے ہیں کیا؟
    لوھے کا کوئی نہیں؟
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میں تو غریب آدمی ہوں مجھے تالے کی حاجت ہی نہیں۔۔۔۔
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    تو جسے ہے وہ لے لے۔۔ کر دے میری لڑی بند۔۔ پھینک دیں اسے فورم کے کسی کونے میں۔۔
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میرا ووٹ آپ کے حق میں ہے اور پھر بھی آپ نے ارادہ ترک کردیا۔۔۔۔۔
    کیوں؟
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کیونکہ۔۔ قانون سب کے لئے ایک سا ہوتا ہے۔۔ میں کوئی آسمان سے اتری تو نہیں۔۔ مذاق کر رہی تھی۔۔
    اور آپ کا بہت شکریہ۔۔ :dilphool:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    مگر انسان کے بنائے ہوئے قوانین (جس میں کسی کو کوئی گزند نہ پہنچے) اس میں چھوٹ ہوتی ہے۔۔۔۔۔ آپ کوشش تو کریں!
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ کا بہت بہتتتت بہتتتتتتتتتت شکریہ۔۔ دل سے۔۔ :dilphool:
    لیکن میں بھی آپ سب جیسی ہوں۔۔ کوئی سپیشل نہیں۔۔ آج میں کچھ کہوں گی تو کل کوئی اور اپنی وش بتا دے گا۔۔ وہ ناں ہو سکا تو اس کا دل برا ہو گا۔۔ اور فورم کا ماحول خراب ہو گا۔۔ فورم بنانے والے مجھ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں کے انہیں کیا کرنا ہے۔۔ ہمیں اپنی خواہش سے زیادہ اپنے گھر کا اور گھر والوں کا خیال رکھنا چاہیے۔۔
    ایک بار پھر آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔۔:dilphool:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    السلام علیکم
    کیا حال ہیں خوبصورت جی؟
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    وعلیکم سلام۔۔
    اچھی ہوں۔۔ آپ کیسی ہیں؟؟ کہاں گم ہیں اتنے دنوں سے؟؟
     
  19. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ کو ہارون جی نے تالا لگانے بھیجا ہو گا ناں؟؟ بڑے چالاک ہیں وہ۔۔
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کر دیں۔۔ کر دیں۔۔ اتنے پیار سے لگانے کی ضرورت نہیں۔۔ اٹس اوکے۔۔ :dilphool:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تالہ تو لگا ہی نہیں o_O
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تالہ تو لگا ہی نہیں o_O
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں