1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت کہاں ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    یہ تو پاکستانی بھائی سے پوچھیں جناب
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    مجھے علم نہیں کہ خوبصورت کہاں ہے
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    پاکستانی بھائی میں ھارون چاچو کی اس بات کا جواب دے رہا تھا
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    خوش رہیں جی
    -------------------
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آُ کی دعاؤں سے ہم خوش ہیں جناب
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    بہت بہت شکریہ
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اگر خوبصورت آپاں جی شادی میں جانا چاہیں تو میں بمع اہل وعیال چلوں اور ارشین آپاں جی بھی آئیں گی
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    سب کو سلام۔۔ کس کی شادی بربادی ہو رہی ہے؟؟ :a12:
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اچھا میں یہ بتانے آئی ہوں کے میری انٹرنیٹ ڈیوائس 1 جنوری تک پھر پاپا کے آفس میں کسی کو چاہیے۔۔ سو میں شاید تب تک ناں آ پاؤں۔۔ بھائی سے مل گئی تو آتی رہوں گی۔۔ لیکن وہ بڑا وہ ہے۔۔ مانتا نہیں۔۔ پتا نہیں کس مٹی کا بنا ہے۔۔ مجھے تو کبھی کبھی وہ میرا بھائی ہی نہین لگتا۔۔ لیکن بڑا چنگا ہے سچی۔۔ :hpy:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    لگتا ہے آپ خود بہت ہی کنجوس ہیں
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    خوصورت ،انکل جی آفس کے لئے الگ سے ڈیوائس کیوں نہیں لے لیتے؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    دیکھا میمن مشورہ
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کتنی بارتو بتایا ہے بھائی کہ میں میمن نہیں ہوں ، وہ تو معصومہ ہیں
    اور مشورہ تو بہت اچھا تھا
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    میمن لوگ کنجوس تو نہیں ہوتے بالکل بھی۔۔۔۔۔۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    لیکن کم و بیش ہر کنجوس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :84:
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    خوبصورت کہاں ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :84:
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اپنے گھر پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    بلا ئیں
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کیسے بلاؤں؟
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    دروازہ کھڑکائیں اگر باہر آ گئیں تو ٹھیک ورنہ پتھر مار کر بھاگ آئے گا :201:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    پتھر کم ازکم دو کلو کا ہو
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    پتھر زیادہ سے زیادہ اتنا ہو جتنا ہادیہ ادی اٹھا سکیں :207:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اٹا وہ تین کلو کھا جاتی ہیں
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    پر میں تو تین کلو نہیں کھاتا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    نہیں آپ تو ساڑہے 5 کلو کھاتے ہیں
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    جب خرچنے پہ آئیں تو بہت سوں کو مات بھی کردیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:mashallah:
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    لیکن آٹا کون کھا سکتا ہے بھلا :84:
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    نہیں جناب ساڑہے 5 کلو بھی نہیں کھاتا
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    تو جتنا کھاتے ہیں اتنا ہی بتا دیں
    اور یہ بھی بتا دیں کہ خوبصورت کہاں ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ہاں جی کسی کو پتا ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں