1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت کہاں ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    خوبصورت آپاں جی کی لڑی صفحات مکمل ہونے پر مقفل ہوچکی ہے اب اس کا نیا حصہ حاضر ہے :1-announce:
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    وعلیکم سلام۔۔ آپاں ہونگے آپ۔۔ ہنن۔۔ میں‌تو یہاں نہیں لکھ رہی۔۔ ہنن۔۔
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آئی ایم سوری۔۔ ساری بدتمیزیوں کے لئے۔۔
    خوبصورت اب یہاں ہے۔۔
    جتنی دیر میں فورم پہ ہوں آپ یہاں مجھ سے گپ شپ کر سکتے ہیں۔۔ :113:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    یہ کیسے ہوسکتا ہے آپاں جی
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    میں بھی نہیں ہوں۔۔ کسی اور کو بنا دیں آپاں۔۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    سوری ، مرد کی ایک زبان ہوتی ہے آپاں جی
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آپ مرد نہیں 9 جوان ہیں۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    یہ بکرا کس کا چوری کیا ہے
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    یہ ایک نہیں دو ہیں جی
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟



    اور بہت خوبصورت ایک بار پھر آپ کو خوش آمدید کہتا ہے :84:
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آصف جی۔۔ آپ کو دوبارہ دیکھ کر اچھا لگا۔۔
    میں بہت جلدی میں ہوں۔۔ صبح سے میری ماما نے مجھے پیدل چلا چلا کر پاگل کر دیا ہے۔۔ کہنے کو مجھے شاپنگ کروانی نکلی تھیں۔۔ لیکن مجال ہے ایک کپڑا یا ایک جوتا بھی مجھے میری پسند کا لینے دیا ہو۔۔ کسی میں کوئی نقص تو کسی میں کوئی نقص۔۔ لے کر پھر وہی دیا جو خود کو پسند ہو۔۔ اور مجھ سے زیادہ محترمہ اپنے لئے پسند کری جا رہی ہیں۔۔ آپ ہی بتاؤ بھلا۔۔ امیاں ایسا کرتی ہیں؟؟ :takar:
    میں نے بازار میں بھی فورم کو بہت مس کرا۔۔ ابھی تھوڑی دیر کے لئے سامان گھر چھوڑے آئی ہوں۔۔ اورگھر سے کچھ کپڑے میچنگ کے لئے لینے تھے۔۔امی بازار ہی ہیں۔۔ عید کے بعد میری کزن کی شادی ہے تو اس کے لئے بھی کپڑے ابھی لے رہے ہیں۔۔
    اب پھر بازار جانا ہے۔۔
    میری اماں نے پاگل کر دینا مینو۔۔ :takar:
    پھر ملیں گے۔۔ عید کے بعد ہی آ پاؤں گی اب تو۔۔ اس لئے سوچا آج بتاتی جاؤں۔۔
    سب اپنا اپنا خیال رکھیے گا۔۔
    اور دعا کیجیے گا میری امی میری مرضی سے بھی مجھے ایک دو سوٹ دلا دیں۔۔ :takar:
    چلتی ہوں۔۔ ورنہ ماما بازار میں ہی جوتا اتار کے مجھ پہ برس پڑیں گی۔۔
    او لو جی۔۔ ماما کی کال بھی آ گئی۔۔ مر گئی میں۔۔ وہ کون ہوتا ہے جس کو یاد کرو تو فورن حاضر ہو جاتا ہے؟؟
    نہیں نہیں امیوں کو بھی بھلا کوئی ایسے کہتا ہے؟؟ میری ماما بہت سووووووووووووووووویٹ ہیں۔۔
    چلتی ہوں۔۔
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    لو جی ہم بھی آگے کیا یہاں آسکتے ہیں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    حضور کیسے ہیں آپ اور عید کا کیا پروگرام ہے آپ کی آمد متوقع تھی
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    میں بھی چلوں گا آپ کے ساتھ:zuban:
    شاپر دوچار زیادہ لے لینا:p_banana:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آپ رستے میں الٹیاں کرتے ہیں
     
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    میں تو سمجھا تھا کہ گوشت اکٹھا کرنا ہے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    بڑے شریر ہیں آپ
     
  18. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    نالے چاچا ۔نالے چونڈھیاں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ص بھی ایسے ہی آتا ہے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    خوبصورت کہاں ہے ؟
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    فیصل آباد میں
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    السلام علیکم
    بہت بہت خوش آمدید خوبصورت سسٹر
    کیسی ہیں آپ؟
    آپ کو ریگیولر دیھ کر بہت اچھا لگا:101:
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    وعلیکم سلام۔۔
    میں‌اچھی ہوں۔۔ آپ کیسی ہیں؟؟
    شکریہ۔۔ ویسے آپ بھی کم کم ہی دکھتی ہیں۔۔
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اللہ کا کرم ہے
    جی بہت عرصے کے بعد آئی ہوں اور جب آپ کو دیکھا تو اچھا لگا:n_wow:
    کچھ مصروفیات تھی
    ویسے پہجان تو لیا نہ آپ نے مجھے یا آپ بھی نک کو دیکھ کر سوچ میں پڑ گئیں کہ میں کون ہوں:Z14:
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    خوبصورت آپ کو عید مبارک!
    کیسی ہیں؟
     
  27. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    نہیں یاد آ رہا۔۔ :143:
    شاید ہماری فون پہ بات ہوئی تھی؟؟ جب میں پہلے فورم پہ آتی تھی؟؟ :thnk:
     
  28. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو۔۔ میری عیدی کہاں ہے؟؟ :mad:
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    بالکل آپ کی عیدی ہے مگر کس طرح آپ تک پہنچاوں؟
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    یہ مجھے نہیں پتا۔۔ بس مجھے عیدی چاہیے۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں