1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت کہاں ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    پتا کون کرے گا
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کیسے پتہ کریں جی
    -----------------
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کیسے پتہ کریں جی
    -----------------
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    مراقبہ کریں
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کس لیے مراقبہ کرنا ہے جی
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    یہ تو ہارون بھائی جی کو پتہ ہے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    میں نے بتا دیا تو آپ کا راز کھل جائیگا
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    بہت خوبصورت پھر آ گیا ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    پھر کھینچوں کان
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    و جہ
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ایوں ای
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    بہت خوبصورت نہ ہو گیا ، خرگوش ہو گیا :6:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    گوش تو رہنے ہی دیں
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کوئی ہے یہاں؟؟ جو ہم سے بھی بات کر لے تھوڑی دیر؟؟
    کیسے ہیں سب؟؟
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اسلام علیکم
    ویلکم بیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    وعلیکم سلام۔۔ کیسے ہیں؟؟
    اور بیک کیوں؟؟ میں کہاں گئی تھی؟؟ یہیں ہوں۔۔ 2 دن سائن ان نہیں ہو را تھا۔۔
    ایک دن خود بزی تھی۔۔ بس۔۔
    آپ سنائیں۔۔ سب اچھا ہے؟؟
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    تو ٹھیک ہے آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کچھ آپ کے بارے بھی پوچھا ہے جناب۔۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اف! کچھ دن سے موڈ اچھا نہیں رہا۔۔۔۔ نجانے کیوں؟
    اور کل صبح اٹھا تو کان اور دانت میں تکلیف کے آثار تھے۔ آفس گیا تو وہاں سے 9 بجے ای این ٹی اسپیشلسٹ کے پاس گیا۔ فنگس انفیکشن دریافت ہوا۔ ڈاکٹر نے مشین سے صفائی کی اور اگلے دن آنے کیلئے کہا۔
    میں نے ڈاکٹر سے ایک دن کی چھٹی کیلئے کہا تو معذرت کرنے لگا۔ میں نے اپنے ڈاکٹر کو فون کیا اور اسے بھی یہی کہا دونوں نے معذرت چاہی۔ بالآخر میں نے یہاں ڈاکٹر سے اسپتال مالکان کے بارے میں تعلقات بتائے تو اس نے ایک دن کی چٹھی لکھ دی اور آفس آنے پہ میرے باس نے ایک اور چٹھی کا اضافہ کردیا۔
    گھر آتے آتے ابن سینا اسپتال اپنے دانت کیلئے گیا۔ ڈاکٹر نے دوپہر 2 بجے کا وقت دیا گھر آیا اور پھر وقت مقررہ پہ گیا تو ایک داڑھ کی روٹ کنال کاٹ دی اور اب اگلے ہفتے مزید کام ہوگا۔

    آج پورے دن گھر پہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شام کو چیک اپ ہے۔

    باقی سب ٹھیک ہے۔۔۔۔۔

    آپ سنائیں۔۔۔۔۔۔
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اللہ میاں آپ کو جلدی صحت دیں۔۔ دانت کا درد بہت برا ہوتا ہے۔۔ نانی یاد آ جاتی ہے۔۔ ایک بار مجھے بھی ہوا تھا۔۔ اللہ توبہ۔۔
    میں اچھی ہوں۔۔ بس پاپا کو پتا چل گیا ہے کے میں کام کر سکتی ہوں۔۔ تو فری میں مجھے یوز کر کرہے ہیں۔۔ :m_crying:
    کل میرے لئے جلیبیاں لائے۔۔ تو میں نے صاف کہہ دیا۔۔ کے جلیبیوں سے کام نہیں چلے گا۔۔ پاپا ہوں گے اپنی جگہ۔۔ میری محنت کے پیسے کڈو۔۔ شاباش۔۔
    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔ پاپا اتنا ہنسے۔۔
    کہتے کیا چاہیے میری بیٹی کو؟؟
    میں نے کہا۔۔ ہمیشہ آپ کا ساتھ۔۔ مجھے کہیں نہیں جانا۔۔ پہلے تو چپ کر گئے لیکن پھر مان گئے۔۔ اور پرومس کیا کے میں ہمیشہ ان کے ساتھ رہوں گی۔۔ :hands:
    میں کل سے بہتتتتتت بہتت ت ت ت ت ت ت ت خوش ہوں۔۔ :mashallah:
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ویل ڈن۔ مبارک ہو
    مجھے کوئی تکلیف نہیں بس کام کا موڈ نہیں ہورہا تھا اس لئے چھٹی لینا پڑی۔۔۔ شاید برسوں بعد سک لیو لی ہے۔۔۔۔۔

    جلیبیاں مجھے بھی بہت پسند ہیں
    اگر آپ کو پسند نہیں تو دودھ میں گرم کرکے کھائیں بہت مزا آئے گا۔۔۔۔
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ایک دو دن آرام کرنے کے بعد فریش ہو جائیں گے ساری زندگی کام ہی کرنا ہے
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ایک دن میرے لئے بہت زیادہ ہے بلکہ اس کی بھی ضرورت نہ تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کچھ عنوان کے مطابق بات ہوجائے
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ہاں جی تو آج خوبصورت کہاں ہے؟
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    یہی میں پوچھنے والا تھا کیونکہ مجھے نہیں پتہ
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    پوچھیں -
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    خوبصورت کہاں ہے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    مجھے علم نہیں ہے بھائی
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آپ کو علم ک س چیز کا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں