1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نواز شریف, ‏14 مئی 2009۔

  1. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ،بہت اچھی باتیں‌ہیں موتیوں جیسے
    میں‌بھی اس میں‌حصہ لینا چاہونگا

    کسی نے حضرت علی :rda: سے پوچھا کہ دوست اور بھائی میں‌کیا فرق ہے
    آپ :rda: نے فرمایا،جو ہیرے اور سونے میں ہوتا ہے
    یعنی سونا ٹوٹ‌کے بھی دوبارہ جوڑا جا سکتا ہے ،لیکن ہیرا ایک دفعہ ٹوٹ جائے تو کبھی نہیں‌جڑ سکتا
    بھائی روٹھ بھی جائے تو پھر بھی بھائی ہے،لیکن دوستی ٹوٹ جائے تو پھر نہیں‌بنتی!
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ بے مثال جی


    بہت زبردست قول ھے بہت خوب :mashallah:
     
  3. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حضرت علی :rda: کی ہر بات انمول موتیاں‌ہیں‌
    :yes:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    احمق کی عقل اس کی زبان کے پیچھے اور عقل مند کی زبان اس کی عقل کے پیچھے ہوتی ھے
     
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ بےمثال بھائی۔
    حق فرمایا سیدنا مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے۔ :yes:
     
  7. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا

    دو طرح سے چیزیں دیکھنے میں چھوٹی نظر آتی ہیں

    ایک
    دور سے دیکھنا

    اور دوسری

    کسی کو غرور سے دیکھنا[highlight=#FF4040:2ktgugmg][/highlight:2ktgugmg]
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ نواز جی بہت زبردست ،
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حق فرمایا ۔

    جزاک اللہ محمد نواز شریف بھائی ۔
     
  10. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت شکریہ
    میری پیاری سی ،لاڈلی سی ،کیوٹ سی بہن
    خوشی جی

    اور میرے پیارے سے بھائی نعیم
    آپ کی پسند کا شکریہ

    صدقہ جاریہ ہے اس میں حصہ ڈالیں۔
    :a165: :a165:
     
  11. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک اور بہت ہی خوبصورت قول

    جانور میں خواہش اور فرشتوں میں عقل ہوتی ہے
    مگر انسان میں یہ دونوں ہوتی ہیں
    اگر وہ عقل کو دبا لے تو جانور
    اور
    اگر وہ خواہش کودبا لے تو فرشتہ
     
  12. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ،سبحان اللہ محمد نواز شریف بھائی،بہت خوب فرمایا
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ بجا فرمایا۔


    حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے پوچھا گیا
    " سب سے بڑا بےعیب (کامل) کون ہے ؟"
    آپ نے فرمایا ۔۔

    " جس نے عقل کو اپنا امیر ،
    موعظت کو اپنی زمام،
    صبر کو اپنا قائد،
    تقوی کو اپنا نگہبان،
    خوفِ خدا کو اپنا جلیس،
    اور موت و مصیبت کو انپا دوست بنا لیا "
     
  14. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ محمد نواز شریف بہت ہی اچھا سلسہ شروع کیا ہے آپ نے۔ :a180: :a165:
     
  15. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    دوست احباب کا پسندیدگی کا شکریہ
    جناب آپ نے ہی بہت عمدہ اقوال شئیرکیے ہیں
    :a180: :a180: :a180:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :a165: :a165: :a165: :a165:
     
  16. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تعمیر انسانیت میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک اور اہم قوال

    لوگوں کو دعا کےلیے کہنے سے بہتر ہے
    کہ
    ایسے اعمال کرو کہ لوگوں کے دلوں سے آپ کے لیے دعا نکلے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ نواز جی
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جانور میں خواہش اور فرشتوں میں عقل ہوتی ہے
    مگر انسان میں یہ دونوں ہوتی ہیں
    اگر وہ عقل کو دبا لے تو جانور
    اور
    اگر وہ خواہش کودبا لے تو فرشتہ

    واہ ۔ سبحان اللہ ۔
     
  19. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  20. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ سمیعہ بہن آخری آپ کو 2بارہ لگانا پڑے گا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سمیعہ بہن۔
    حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے فرمودات ہم تک پہنچانے کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  23. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ سمعیہ بہنا اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  24. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم
    سمعیہ بہنا آپ نے حضر ت علی رضی اللہ تعالی کے اقوال کو بہت احسن انداز سے پیش کیا ہے ۔اس طرح کے مزید اقوال شئیر کریں
    بہت اچھے ۔۔۔۔۔شاندار قول پر آ پ کو مبارکباد کرتاہوں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فرمایا

    " انسان کا سب سے بڑا اور قریبی دشمن اسکا اپنا نفس ہے ۔ "
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینے سے بچو !!!!

    (حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم)
     
  27. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    بہت اچھے سبق آموز پوسٹ ہیں
     
  28. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک اور خوبصورت قول ہے
    الفاظ بندے کے غلام ہوتے ہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔بولنے کے بعد بندہ لفظوں کا غلام ہو جاتا ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ تعالی ۔
    بہت خوب۔ بجا فرمایا۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ

    بہت پیاری بات ہے :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں