1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نواز شریف, ‏14 مئی 2009۔

  1. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    مولائے کائنات حضرت علی ؑ نے فرمایا
    جو شخص اپنے کو بہت پسند کرتا ہے وہ دوسروں کو ناپسند ہوجاتا ہے اور صدقہ کامیاب دوا ہے ,اور دنیا میں بندوں کے جو اعمال ہیں وہ آخر ت میں ان کی آنکھوں کے سامنے ہونگے۔
    از نہج البلاغہ
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    کبھی بھی کامیابی کو دماغ میں اور ناکامی کو دل میں جگہ نہ دو

    کیونکہ کامیابی دماغ میں تکبر اور ناکامی دل میں مایوسی پیدا کرتی ہے
     
  4. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کا ارشاد ہے:
    بخل ننگ و عار ہے اور بزدلی نقص و عیب ہے اورغربت مرد زیرک و دانا کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے عاجز بنا دیتی ہے اور مفلس اپنے شہرمیں رہ کر بھی غریب الوطن ہوتا ہے اور عجز ودرماندگی مصیبت ہے اور صبر شکیبائی شجاعت ہے اور دنیا سے بے تعلقی بڑی دولت ہے اور پرہیز گاری ایک بڑی سپر ہے .
    از نہج ابلاغہ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    لوگ بیماری کے خوف سے غذا پہلے چھوڑ دیتے ھیں لیکن عذاب الہی کے خو ف سے گناہ نہیں‌چھوڑتے
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    حضرت علی :rda: سے کسی نے کہا آپ امیر ہیں نیچے کیوں بیٹھتے ہیں

    حضرت علی :rda: نے جواب دئیا نیچے بیٹھنے والا کبھی گرتا نہیں
     
  8. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    ماشاء اللہ بہت پیارے اقوال ہیں۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    تمہاری وہ خاموشی جس کے بعد تم سے بات کرنے کی خواہش پیدا ہو تمھارے اس کلام سے بہتر ہے جس کے بعد تمہیں خاموش کر دیا جاۓ.

    حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم ورضی اللہ تعالیٰ عنہ
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ ۔۔۔اچھی شیئرنگ ہے
     
  11. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    اللہ آپ کو جزا عطا فرمائیں۔شکریہ،،،،
     
  12. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جسطرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوئے پھولوں کو تازگی بخشتے ہیں۔اسی طرح اچھے دوست مایوس دلوں کو روشنی بخشتے ہیں،،،،
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں