1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نواز شریف, ‏14 مئی 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوست کی دوستی کی پہچان تین مواقع پر ہوتی ہے ۔

    1۔ وہ بوقت ضرورت آپکے ساتھ کیسا ہے
    2۔ وہ آپکی پیٹھ پیچھے آپ کے ساتھ کیسا ہے
    3۔ وہ آپکی وفات کے بعد آپکے ساتھ کیسا ہے


    حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی جزاک اللہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کی آنکھ خوبصورت ہے تو آپ کو دیا اچھی لگے گی
    لیکن اگر آپ کی زبان خوبصورت ہے تو آپ دنیا کو اچھے لگو گے

    حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
     
  4. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں‌سے قدر نہ کرنے کا شکوہ نہ کرو
    کیونکہ
    جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ھے
    وہ سب کچھ بھول سکتا ھے۔ ۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ عباس بھائی
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں کو دعا کے لئے کہنے سے زیادہ بہتر ہے
    ایسے اعمال کرو کہ لوگوں کے دل سے آپ کے لئے دعا نکلے

    حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
     
  7. شاہ حسین
    آف لائن

    شاہ حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2009
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت اچھا سلسلہ ہے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  9. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت اچھا سلسلہ ہے جی اللہ آپ سب کو جزا دے :a191:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین جزاک اللہ
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تم سے کوئی پوچھے کہ محبت کیا ہے

    تو ہتھیلی پر تھوڑی سی خاک رکھنا اور اُڑا دینا

    حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    آدمی کی قابلیت زبان کے نیچے پوشیدہ ھے
     
  13. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    یہ فرمان کدھر سے لیا ہے؟ کوئی حوالہ ریفرنس ہے؟ایویں سنی سنائی باتیں اتنے بڑے بڑے لوگوں سے منسوب کر دیتے ہیں لوگ۔
    خدا کا خوف کیا کرو ۔
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    زرداری صاحب میں کوئی بھی حدیث مبارک یا کوئی بزرگوں کے قول بنا پوچھے یا سمجھے شیئر نہیں کرتا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    معافی نہایت اچھا انتقام ھے
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    ہر وہ دن تمہارے لئے عید کا دن ہے جس دن تم سے کوئی گناہ نا ہو

    حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    ہوشیاری اس کا نام ھے کہ انسان اپنے تجربے کو محفوظ رکھے اور اس کے مطابق کام کرے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    لوگ بیماری کے خوف سے غذا چھوڑ دیتے ھیں لیکن عذاب الہی کے خوف سے گناہ نہیں‌چھوڑتے
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    سب سے سخت گناہ وہ ھے جو اس کے کرنے والے کی نظر میں چھوٹا ہو
     
  23. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    اختیار ، طاقت اور دولت ملنے پر لوگ بدلتے نہیں ، بلکہ بے نقاب ہوتے ہیں‌
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    بُرا دوست کوئلے کی طرح ہوتا ہے ، جب گرم ہوتا ہے تو ہاتھ جلا دیتا ہے ، اور جب ٹھنڈا ہوتا ہے تو ہاتھ کالے کر دیتا ہے
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    اگر تو کسی کے ساتھ احسان کرے تو اس کو مخفی رکھ اور جب تیرے ساتھ کوئی احسان کرے تو اس کو ظاہر کر
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر

    تم اچھا کرو اور زمانہ تمہیں برا سمجھے۔یہ تمھارے حق میں بہتر ہے
    بجائے اس کے
    کہ تم برا کرو اور زمانہ تم کو اچھا کہے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    برا آدمی کسی کے ساتھ نیک گمان نہیں رکھتا کیونکہ وہ ہر ایک کو اپنے جیسا سمجھتا ھے
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  30. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    مصیبت میں‌گھبرانا کمال درجے کی مصیبت ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں