1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏30 اپریل 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب حسن جی
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ :titli:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ :237: :hands:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑ گیا ہے تو اس کا ساتھ کیا مانگوں
    زرا سی عمر ہے غم سے نجات کیا مانگوں

    وہ ساتھ ہوتا تو ہوتی ضرورت بھی بہت
    اکیلی ذات کے لئے کائنات کیا مانگوں

     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ زبردست بہت عمدہ حسن جی
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ :happy: :hands:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہر شخص زندگی میں تنہا لگے مجھے
    اور زندگی بھی سب سے خفا لگے مجھے

    جب سے وہ شخص مجھ کو چھوڑ کے گیا
    ہر کوئی اب تو بے وفا لگے مجھے

    وہ تھا تو ہر طرف رقصاں بہار تھی
    اس کے بغیر زندگی سزا لگے مجھے

    رویا تو آنسووں کے دریاہ بہا دیئے
    ہر دم جو شخص خوش ادا لگے مجھے

    منجدھار کے تھی درمیاں کشتی، بجا مگر
    ناو ڈبونے والا، ناخدا لگے مجھے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تھا تو ہر طرف رقصاں بہار تھی
    اس کے بغیر زندگی سزا لگے مجھے

    واہ حسن رضا بھائی ۔ عمدہ انتخاب ہے۔ !
     
  9. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ حسن جی بہت خوب ساری شاعری ہی اچھی ہو گی فارغ ٹائم میں انشاءااللہ ضرور پڑھوں گی

    کہاں رہتے ہیں آجکل کبھی -------------- :170:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ :a191:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پسندیگی لا شکریہ
    میں وہاں ہی رہتا ہوں جہاں پہلے رہتا تھا اور یہ فون والی سمائلی کا کیا مقصد تھا :139:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جو کانپ اٹھا تھا مجھے گنوانے کے خوف سے
    وہ چھوڑ‌گیا مجھے زمانے کے خوف سے

    دنیا میں کچھ خاص خوش نہیں ہوں میں
    جی رہا ہوں بس مر جانے کے خوف سے

    ہماری مثال بھی ان پھولوں سی ہے
    جو کھلتے ہی نہیں مرجھانے کے خوف سے
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تم موسم موسم لگتے ہو جو پل پل رنگ بدلتے ہو
    تم ساون ساون لگتے ہو جو صدیوں بعد برستے ہو

    تم سپنا سپنا لگتے ہو جو مجھ کو کم کم دکھتے ہو
    تم پل پل مجھ سے لڑتے ہو پر پھر بھی اچھے لگتے ہو

    بات تو ہے شرمیلی سی پر کہنے کو دل چاہتا ہے
    لو آج تمہیں یہ کہہ ڈالا تم اپنے اپنے لگتے ہو
     
  14. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    very nice sharing
    thanks
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب حسن بھائی ۔ :happy:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شام جی پسندیگی کا شکریہ آپ یہاں ارود لکھا کریں ہمیں بہت خوشی ہو گی
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پسندیگی کا شکریہ
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی چاہت میں گزرتی میری ہر شام تھی
    میرے دل سے نکلی ہوئی ہر دعا اس کے نام تھی

    اب مجھ کو الزام نا دو بےوفائی کا یارو
    میرے ہاتھوں کی لکیروں میں وفا عام تھی

    قدر پوچھو ان سے جو کرتے ہیں رشتوں کی پوجا
    صرف ان کے شہر میں چاہت میری انجان تھی

    اپنی جان کا نظرانہ کیسے پیش کرتا اس کو
    اس کے بغیر تو میری زندگی ہی گم نام تھی
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تھام کے ہاتھ مرا، چھوڑ کے جانے والے
    آ گئے تجھ میں بھی انداز زمانے والے

    زندگی میں کبھی ساتھ نبا یا ہوتا
    اے میری قبر پہ دیپ جلانے والے

    کس نے سکھا دیئے ہیں تجھے یہ ظلم و ستم
    کس نے بھلا دیئے انداز پرانے والے

    دل میں آج بھی زندہ ہے تیری محبت کی قندیل
    اے میری جان، اے جی بھر کے ستانے والے

    اپنی خوشیاں بھی تیرے نام پہ واری ہم نے
    اک ذرا سی بات پہ روٹھ کے جانے والے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب حسن جی خوب اتخاب ھے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ حسن رضا بھائی ۔ اچھا کلام پڑھنے کو ارسال فرماتے ہیں آپ ۔ بہت خوب ۔
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی پسندیگی کا شکریہ :baby: :warzish:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بہت شکریہ اس ناچیز کی شیئرنگ آپ کو پسند آجاتی ہے بڑی نوازش
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو نہیں تو زندگی لگتی مجھے عذاب ہے
    تیرے بن ہر حقیقت بن گئی سراب ہے

    دل کو بھلا کیوں جلاوں ہر کسی کی چاہ میں
    جسم میں بس اک یہی چیز تو نایاب ہے

    چاند کو میں دیکھتا نہیں اک اسی خیال سے
    میرے لیئے بس تیرا چہرہ ہی مہتاب ہے

    کچھ تو بولو، بات کرو، چپ رہو نہ میری جان
    آپ کے دیوانے کا دل بہت بے تاب ہے
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    حسن رضا ۔ آپکا شاعرانہ ذوق بہت اچھا ہے۔
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی پسندیگی کا شکریہ بڑی زوازش :hands:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اک تمنا تھی جو آج آرزو بن گئی
    کبھی دوستی تھی آج محبت بن گئی

    کچھ اس طرح شامل ہوئے آپ زندگی میں
    کہ آپ کو سوچتے رہنا ہماری عادت بن گئی
     
  28. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    اس کی چاہت میں گزرتی میری ہر شام تھی
    میرے دل سے نکلی ہوئی ہر دعا اس کے نام تھی



    بہت اچھی شاعری ھے
    شکریہ
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شام جی آپ کی پسندیگی کا شکریہ :dilphool:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    فلسفہ عشق میں پیش آئے سوالوں کی طرح
    ہم پریشان ہی رہے اپنے خیالوں کی طرح

    جب بھی انجام محبت نے پکارا خود کو
    وقت نے پیش کیا ہم کو مثالوں کی طرح

    ذکر جب ہو گا محبت میں تباہی کا کہیں
    یاد ہم آئیں گے دنیا کو حوالوں کی طرح
     

اس صفحے کو مشتہر کریں