1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏30 اپریل 2009۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم دوستو میں یہاں اپنی پسند کی شاعری ارسال کیا کروں گا
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن کے دکھ کتنے اچھے ہوتے ہیں
    تب تو صرف کھلونے ٹوٹا کرتے ہیں

    وہ خوشیاں بھی جانے کیسی خوشیاں تھیں
    تتلی کے پر نوچ کر اُچھلا کرتے تھے

    پاؤں مار کر خود بارش کے پانی میں
    اپنی ناؤ آپ ڈبویا کرتے تھے

    اب سوچیں تو چوٹ سی پڑتی ہے دل پر
    آپ بنا کے آپ گھروندے توڑا کرتے تھے

    اپنے جل جانے کا بھی احساس نہیں تھا
    جلتے ہوئے شعلوں کو چھیڑا کرتے تھے

    خوشبو کے اُڑتے ہی کیوں مرجھایا پھول
    کتنے بھول پن سے پوچھا کرتے تھے

    آج وہی تعبیریں لہو رلاتی ہیں
    بچپن میں جو ہم نے سپنے دیکھے تھے

    اب تو اک بھی آنسو رسوا کر جاتا ہے
    بچپن میں جی بھر کے رو تو لیتے تھے
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت خوب حسن بھائی اچھا انتخاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool: :a180: :a180: :a165: :a165:
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :a180:

    بہت خوب انتخاب ہے حسن رضا جی
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    علی بھائ بہت شکریہ بڑی نوازش :flor:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بےباک بھائ بہت شکریہ بڑی نوازش :flor:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔سچ بات ہے یہ آخری شعر دل میں اتر گیا اور دل کو غمناک کر گیا۔
    بہت ہی پیارا کلام ارسال کیا آپ نے۔ :a180:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ بہت شکریہ بڑی نوازش :flor:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں حائل تمھی کیوں ھو
    میرے احوال میں شامل تمھی کیوں ھو
    سوچ کی کسوٹی پرھرشخص پرکھنے کےبعد
    میرے اعتبار کے قابل تمھی کیوں ہوں
    ھر کوئی سمجھ جاتا ھے احساسات کو
    ان باتوں سے غافل تمھی کیوں ھو
    ھر چیز کی کوحد کوئی کنارا ھے
    اپنی موج کا ساحل تمھی کیوں ھو
    اتنا کچھ ھوتے ھوے بھی بنتے ھو انجان بھی
    اور میری طرف مائل تمھی کیوں ھو
    اور بھی محبت کی فسوں ھوں گے مگر
    میرا پیار کا آنچل تمھی کیوں ھو
    مجھ کو ھر مصلحت سمجھانے کے بعد
    عجب انداز سے پھر سئل تمھی کیوں ھو
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ حسن جی بہت خوب ، بہت دیر کے بعد آپ نے اپنا انتخاب شئیر گیا جسے یہیں‌کہوں گی مختصرا کہ دیر آید درست آید

    :a180:
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب دوست۔ :happy:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب پیارے بھائی حسن رضا۔
    بہت عمدہ انتخاب ہے۔ ماشاءاللہ ۔
     
  13. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حسن رضا جی واہ بہت خوب :a180: انتخاب ہے :a191: :dilphool:
     
  14. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حسن رضا صاحب کہاں غائب ہیں ؟
     
  15. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    کیا پتہ جی
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،کاشفی دوست،نعیم بھائ بڑی نوازش شکریہ
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دوست مزید شیئر کریں‌ہم سے۔۔۔
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اُداس نظروں میں خواب ملیں گے
    کہیں کانٹے تو کہیں گلاب ملیں گے

    دل کی کتاب کو اپنی نظر سے پڑھ کر دیکھو
    کہیں آپ کی یاد تو کہیں آپ ملیں‌گے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بیت جائے نا کہیں رات کوئی بات کرو
    جانے پھر کب ہو ملاقات کوئی بات کرو

    بے ؤفا مجھ کو کہو یا کوئی شکوہ ہی کرو
    ہے گوارا تیری ہر بات کوئی بات کرو

    روٹھ جاؤ ہر بار تمہیں منا لوں گا
    کچھ تو سمجو میری بات کوئی بات کرو

    تجھ کو دیکھا ہے تو تھمنے لگئی زخموں کی جھلن
    دو نا درد کی سوغات کوئی بات کرو

    موسمِ ہجر میں ویراں ہے میرے دل کی زمیں
    پل میں ہو جائے گی برسات کوئی بات کرو
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ حسن رضا بھائی ۔
    کافی دنوں بعد آپکی طرف سے عمدہ کلام پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ حسن جی بہت خوب
    یہ کیا غلطی سے لکھ گئے آ کر
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ بہت شکریہ پسندگی کا:hands:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی پسندگی کا شکریہ بڑی نوازش
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب کچھ مزید شئیر کریں
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ بھئی عمدہ دوست۔۔۔عمدہ۔۔

    مزید کچھ اور بھی شیئر کریں۔۔
     
  26. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، بہت خوب۔
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم آپ سب کی پسندگی کا شکریہ بڑی نوازش:hpy:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ تو قبول کر لیا حسن رضا بھائی ۔
    لیکن آپ کہاں مصروف ہوگئے ہیں ؟ تشریف کیوں نہیں لاتے؟
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ آپ نے یاد کیا بندہ حاضر ہے :happy:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پیارے بھائی ۔ اللہ تعالی آپکو خوش رکھے۔

    کچھ اپنی پسند کی شاعری وغیرہ ارسال کیا کریں‌نا ۔ آپکا انتخاب اچھا ہے۔ ماشاءاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں