1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏30 اپریل 2009۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تم محبت بھی موسم کی طرح نبھاتے ہو
    کبھی برستے ہو کبھی اک بوند کو ترستے ہو

    پل میں کہتے ہو زمانے میں فقط تیرے ہیں
    پل میں اِظہار محبت سے مکر جاتے ہو

    بھری محفل میں دشمنوں کی طرح ملتے ہو
    اور دعاؤں میں میرا نام لئے جاتے ہو

    دیارِ گر میں مجھ کو تلاش کرتے ہو
    ملوں تو پاس سے چپ چاپ گزر جاتے ہو

    لاکھ موسم کی طرح رنگ بدلتے رہو
    آج بھی ٹوٹ‌کے شدت سے ہمیں چاہتے ہو
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ حسن رضا بھائی ۔ بہت خوب ۔ کیا عمدہ غزل ہے۔
    مزہ آگیا آپکا انتخاب پڑھ کر۔
     
  3. شام
    Online

    شام مہمان

    بہت خوب شاعری ھے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ بہت شکریہ پسندگی گا
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شام جی پسندگی کا شکریہ
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تم کیوں بنے تھے دل کا سہارا جواب دو
    اب کہاں گیا وہ پیار تمہارا جواب دو

    کس کو تھا ناز اپنی اداؤں پر ہر گھڑی
    کس نے کیا وفا سے کنارہ جواب دو

    ہم تو سہ نا سکیں گے جدائی کا غم
    یہ قول تھا میرا کہ تمھارا جواب دو

    اِک طرف زندگی ہے اِک طرف موت
    اب کس طرف کرو گے اشارہ جواب دو
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    قصور نہیں اِس میں کچھ اُس کا !! فراز !!
    ہماری چاہت ہی اتنی تھی کہ اُنہیں غرور آگیا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ حسن رضا بھائی ۔
    آپ نے بہت عمدہ شاعری ارسال کی ہے۔
    غزل بھی اور فراز کا شعر بھی لاجواب ہے۔
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    تم کیوں بنے تھے دل کا سہارا جواب دو
    اب کہاں گیا وہ پیار تمہارا جواب دو

    کس کو تھا ناز اپنی اداؤں پر ہر گھڑی
    کس نے کیا وفا سے کنارا جواب دو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت خوب جناب، زبردست کلام پیش کیا، شکریہ جناب ، عید مبارک پیشگی قبول فرماٰئیں
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پسندگی کا شکریہ
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بےباک بھائی
    عید کی خیر مبارک
     
  12. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    بھت نائس شیرنگ ھے تھینکس
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پسندگی کا شکریہ :hands:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ٹوٹ بھی جاتے ہیں تو چرچا نہیں کرتے
    دکھ درد بھی سہتے ہیں تماشا نہیں کرتے

    ہم اپنے مفادات کی تکمیل کی خاطر
    ہر شخص کے جزبات سے کھیلا نہیں کرتے

    ہم کو کوئی گلہ ہے تو خود اپنے دل سے
    اوروں پہ ہم الزام تراشا نہیں کرے

    مطلب پرستوں کے جو عادی نہیں ہوتے
    وہ ہاتھ ملا کے کبھی چھوڑا نہیں کرتے


    کچھ اس طرح کے لوگ بھی مل جاتے ہیں اکثر
    جو محبت تو کرتے ہیں مگر اپنایا نہیں کرتے
     
  15. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ویری نائیس ۔۔۔۔۔
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ پسندگی کا :a172:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب حسن جی بہت عمدہ ، اب اپنا اوتار بھی بدل لیں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    بہت خوب حسن رضا بھائی ۔بہت دنوں بعد آپکی پسندیدہ شاعری پڑھ کر بہت مزہ آیا۔
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ پسندگی کا :91:
    میرے اوتار کو کیا ہوا ہے:titli:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پسندگی کا شکریہ :hands:
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب حسن رضا ۔ عمدہ انتخاب پر داد قبول کریں۔
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پسندگی کا شکریہ:happy:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یوں نا کھینچ اپنی طرف مجھے بےبس کر کے
    کہ خود سے بھی بچھڑ جاؤں اور تو بھی نا ملے
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ خوب

    شاعری کا انتخاب آپ کے اوتار سے میچ نہیں کھاتا
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لفظوں کی تمہید مجھے باندھنی نہیں آتی غالب
    ہم تمہیں یاد کرتے ہیں سیدھی سی بات ہے
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نا سوچ کہ بچھڑے ہیں تو بھول گئے ہیں تجھے
    تیری دوستی کی خوشبو میرے ہاتھوں میں آج بھی ہے

    ہر لمحہ محبت نصیب ہو تجھے
    شامل تو میری دعاؤں میں آج بھی ہے
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عمدہ دوست۔۔عمدہ۔۔
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ بہت اچھی شاعری ارسال کرتے ہیں حسن رضا۔ :mashallah:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پسندگی کا :a191:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی آپ کی پسندگی کا شکریہ :happy: :237:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں