1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنت و دوزخ کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مینار پاکستان, ‏5 جون 2006۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنت و دوزخ کے لطائف


    بہت خوب :201: :201: :hasna: :hasna: :201: :201: :hasna: :hasna: :201: :201: :hasna: :hasna:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنت و دوزخ کے لطائف

    ایک شخص نے مشہور کردیا کہ وہ 100 روپئےمیں جنت کا ٹکٹ دے گا بہت سے لوگوں نے ٹکٹ‌لے لیا جب وہ خوب دولت سمیٹ کر رات کو بیٹھ کر جب نوٹ‌ گن رہا تھا تو ایک شخص کھڑکی کے راستے داخل ہوا اور پستول دکھا کر کہا کہ سارے پئسے میرے حوالے کردو ،

    اس فراڈئے شخص‌نے کہا اگر تم مجھے قتل کرو گے تو دوزخ میں جاؤ گے

    لوٹنے والا شخص‌: یہ تو بلکل نہیں ہوسکتا میں تم سے جنت کا ٹکٹ خرید چکا ہوں
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنت و دوزخ کے لطائف



    بہت اعلیٰ جناب۔۔۔۔۔۔۔:n_great::n_great:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنت و دوزخ کے لطائف

    بہت خوب ہارون بھائی ۔ اچھی رونق لگا رکھی ہے۔ :a12:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنت و دوزخ کے لطائف

    ایک آدمی مرا تو دوزخ کا فیصلہ ہوا ۔ مگر اسے دوزخ کے 3 طبقات میں سے ایک چننے کا موقع دیا گیا۔
    اس کو دوزخ‌کا ہال نمبر 1 دکھایا گیا ۔ جہاں گرم ریت پر بہت سارے دوزخی سر کے بل کھڑے تھے ۔
    دوزخ کا ہال نمبر 2 دکھایا گیا ۔ جہاں‌ سیمنٹ‌کے فرش پر بہت سارے دوزخی سر کے بل کھڑے تھے۔
    ہال نمبر 3 میں لوہے کا فرش تھا لیکن یہاں کے دوزخی نارمل پاؤں پر کھڑے چائے پی رہے تھے۔ آدمی نے سوچا کہ کم از کم سیدھے تو کھڑے ہیں نا۔ اور چائے بھی مل رہی ہے۔
    آدمی نے فورا ہال نمبر 3 میں‌جانے کی خواہش کی۔ خواہش قبول ہوئی ۔ اسے ہال نمبر 3 کے اندر دھکیل کر دروازہ بند کردیا گیا ۔اور ساتھ ہی آواز گونجی۔
    "چائے کا وقفہ ختم ۔ چلو فورا سر کے بل کھڑے ہوجاؤ۔"
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنت و دوزخ کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہاہاا زرداری کیساتھ بھی ایسا ہی ہوگا شاید
     
  7. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنت و دوزخ کے لطائف

    واہ کیا بات ہے:101::101:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنت و دوزخ کے لطائف

    ہارون بھائی اور صدیقی بھائی ۔ شکریہ ۔ اللہ ہمیں دوزخ سے نجات عطا فرمائے۔ آمین
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنت و دوزخ کے لطائف

    دو ڈاکٹر دوست گپ شپ کرتے ہوئے معاشرے کی بےرخی کے شکوے کر رہے تھے
    ایک ڈاکٹر۔ "ہم ڈاکٹروں کے اس جہاں میں بہت سے دشمن ہیں"
    دوسرے ڈاکٹر ۔ "اگلے جہاں میں اس سے بھی زیادہ ہوں گے۔ "
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنت و دوزخ کے لطائف

    ہاہاہاہا کوئی نیا جنتی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوزخ میں ایک طرف کچھ لوگ موج مستی اور کھانے پینے میں مصروف تھے۔
    لوگوں نے حیرت سے جہنم کے داروغہ سے پوچھا ۔ یہ کون لوگ ہیں۔
    جواب ملا :
    " یہ لاہورئیے ہیں۔ کم بختوں کو ایک تو لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے گرمی نہیں لگتی ۔ دوسرا یہ کسی بھی جگہ کسی بھی ماحول میں ایڈجسٹ ہوکر موج میلہ شروع کردیتے ہیں "
    :t: :87: :84: :khao: :t:
     
    غوری، پاکستانی55، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی او لاہوریو
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرنے کے بعد ایک ہندو، ایک انگریز اور ایک سکھ جنت کے دروازے پر پہنچ گئے۔ سینٹ پیٹر (ایک مذہب کے مطابق جنت / دوزخ کا فرشتہ) ان سے کہنے لگا۔ تم تینوں کوگناہوں کی سزا کے طور پر 10 سال کے لیے جہنم بھیجا جاتا ہے ۔ لیکن اس عرصے (10 سال) کے لیے تم میں سے ہر ایک کی ایک خواہش بھی پوری کی جا سکتی ہے ۔

    ہندو کہنے لگا میں نے ساری زندگی گاؤ ماتا کا گوشت نہیں کھایا۔ مجھے گائے کا گوشت دے دیا جائے۔ اسے گائے کا گوشت دے کر 10 سال کے لیے جہنم بھیج دیا گیا۔

    انگریز عیسائی نے شراب مانگی ۔ چنانچہ اسے شراب دے کر 10 سال کے لیے جہنم دھکیل دیا گیا۔

    سکھ سردار نے کچھ سوچنے کے بعد کہا: وائے گرو دی : زندگی وچ سگریٹ پینے دی بڑی تمنا سی۔ پیٹر جی تسی مینوں سگریٹ دے دو ! چنانچہ سردار کے سگریٹ دے کر دوزخ بھیج دیا گیا۔

    10 سال کے بعد تینوں کو نکالنے کا وقت آیا۔ پہلے ہندو کو باہر نکالا گیا۔ 10 سال میں گائے کا گوشت کھا کھا کے خوب موٹا تازہ ہو گیا تھا۔
    پھر عیسائی کو بلایا گیا۔ وہ ابھی تک شراب کے نشے میں دھت جھومتا جھامتا باہر آ گیا۔
    سکھ کو بلایا گیا تو سردار جی ہاتھ میں وہی سگریٹ پکڑے‌غصہ میں باہر آئے۔ فرشتے نے پوچھا : بہت غصے میں ہو سردار جی ! سگریٹ نہیں پیا‌؟

    سردار غصے سے بولا “سگریٹ دے دتی تے ماچس تہاڈے ابے نے دینی سی ؟“
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا ، زیادتی ہوئی بے چارے کیساتھ دوبارہ بھیج دیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کار میں ایک سعودی ، ایک امریکی اور ایک پاکستانی سفر کررہے تھے کہ کار کو حادثہ پیش آگیا۔ تینوں کو ایمبولینس میں ڈال کے ہسپتال لے جایا گیا لیکن آپریشن تھیٹر تک پہنچتے پہنچتے ان کی نبض اور دل کی دھڑکن رک گئی اور وہ ٹھنڈے ہوگۓ۔ ڈاکٹر نے ان کی موت کی تصدیق کردی ۔۔ ان کو سردخانے کی طرف لے جایا جارہا تھا کہ اچانک سعودی اٹھ بیٹھا ۔ سب اس معجزے پر حیران رہ گۓ۔ چیف میڈیکل آفیسر کو بلایا گیا۔ اس نے آکے حیرت سے کہا یہ میڈیکل ہسٹری کا انوکھا ترین واقعہ ہے۔
    سعودی نے کہا ۔۔" مجھے سب کچھ یاد ہے۔ ہمارا حادثہ ہوا پھر ایک تیز روشنی ہوئی ۔اورہم تینوںواقعی مر گۓ تھے ۔ ہمیں ایک فرشتے کے سامنے لے جایا گیا، اور فرشتے نے رجسٹر چیک کیا تو پتہ چلا کہ غلطی سے کسی اور کے بجاۓ ہم کو اوپر بلا لیا گیا ہے۔ اس لیے فرشتے نے پیشکش کی کہ اگر آپ سو سو ڈالر دیں تو وہ ہمیں زمین پر بھیج دیں گے۔ میں نے اسی وقت جیب سے سو ڈالر نکال کر دے دیے اور وہ مجھے یہاں چھوڑ گۓ ۔"
    " باقی دو کا کیا ہوا؟ وہ کیوں واپس نہیں آۓ ؟ " ڈاکٹر نے پوچھا۔
    سعودی نے کہا ۔ " امریکی تو اپنی انشورنس کمپنی کی طرف سے پے منٹ کا انتظار کررہا ہے اور پاکستانی بھاؤ تاؤ کررہا ہے کہ پچاس پر سودا منظور کرلو "
     
    غوری، پاکستانی55، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھا۔۔۔ واہ جی واہ
     
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ایک راہب تبلیغ کیلیئے ایک دور دراز کے جنگل میں جانکلا جہاں کے باشندوں کا کسی بھی تہذیب سے واسطہ نہ پڑا ۔۔ راہب کئی دن تک عیسائیت کا پرچار کرتا رہا ۔ ایک دن وہ جنت اور جہنم کے بارے میں بتا رہا تھا کہ کون جنت میں جائے گا اور کون جہنم میں ۔ ایک جنگلی نے سوال کیا کہ کیااس کے ماں باپ بھی جہنم میں جائیں گے جبکہ ان کو کسی نے تبلیغ نہیں کی ۔ راہب نے کہا کہ جن کو سچ کا پیغام نہیں پہنچا، ان کو چھوٹ ملے گی اور جہنم میں نہیں جائیں گے ۔ اس پر جنگلی کو بڑا غصہ آیا ، کہنے لگا کہ تو پھر ہمیں کیوں بتا کر جہنم واصل کررہے ہو ۔ ہمیں بھی لا علم رہنے دیتے ۔
     
    غوری, پاکستانی55, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس بات سے ثابت ہوا کے جنگل میں بھی بھولے لوگ پائے جاتے ہیں
     
    غوری، عمر خیام اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے ہر جگہ پائے جاتے ہیں اور ان کے بھولپن کا فائدہ اٹھانے والے بھی ۔۔
    ایک محاورہ ہے کہ
    بھولا رووئے مووئے ،چتر کمر ٹووئے
    بھولے بھالے لوگوں کو مصیبت پڑ جائے تو چالاک لوگ فائدہ اٹھانے کے چکر میں پڑ جاتے ہیں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ " تبلیغی " بھی جنگل تک پہنچ جاتے ہیں :zuban:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا :84:
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرنے کے بعد ایک آدمی اوپر پہنچا تو آسمانی دنیا کی حیران کن چیزیں کر دنگ رہ گیا
    ایک درخت کو دیکھا جس پر کروڑوں اربوں کی تعداد میں بلب لگے تھے ۔ کبھی کبھار ایک بلب جل اٹھتا ۔ پھر دوسرا ، پھر تیسرا
    کبھی دو چار بلب ایک ساتھ جگمگانے لگتے تو کبھی دس بارہ بلب روشن ہوجاتے۔
    آدمی حیرت سے یہ تماشا دیکھتا رہا۔ پاس سے گذرتے ہوئے فرشتے سے پوچھا یہ درخت کیسا ہے اور اس پر بلب کیسے ہیں ؟
    جواب ملا " یہ جھوٹ کا درخت ہے۔ زمین پر جب بھی جھوٹ بولا جاتا ہے تو ایک بلب روشن ہوجاتا ہے۔ دو چار یا دس بارہ جھوٹ بولے جائیں تو اتنی تعداد میں بلب جل پڑتے ہیں۔ "
    یہ باتیں ہو رہی تھی کہ اچانک پورا درخت جگمگانے لگا۔
    آدمی حیرت سے پوچھتا ہے " جناب ! یہ سارا درخت کیوں جل اٹھا ؟"
    فرشتہ بولا " اوہ یہ پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے "
     
    غوری، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیلیٰ مجنوں جو دونوں دنیا میں اپنے عشق کی وجہ سے نام کما گئے۔مر کر بھی امر ہوگئے۔
    اگلے جہاں میں دونوں کی روحیں اکٹھی ہوئی۔ حال چال پوچھنے کے بعدمجنوں بولا
    لیلیٰ تیرے عشق میں تو میں گلی گلی بدنام ہوگیا
    جگہ جگہ تمھاری وجہ سے مجھے طعن و تشنیع کا سامنا ہے۔
    رسوائی ہی رسوائی ہے۔ ذلت ہی ذلت ہے۔
    بس میں تو خوار و برباد ہوگیا۔

    لیلیٰ سب کچھ سننے کے بعد بولی " تے کنجرا میں کیہڑا ہندوستان کی پرائم منسٹر لگ گئی ہاں۔ "
     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو بھئی ایک پیار میں بدنام ہوجاؤ اور ساتھ کنجر بھی کہلواؤ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    2 بھولے لاھوری جنت میں چلےگۓلیکن* انہوں نے جنت میں بڑی مار کھائی% پتہ ھے کیوں؟



















    جنت میں فرشتوں کو کہتے رہے" یار جنت تو اچھی ھےپرلاھور ' لاھور اے
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :D
    اسی لیے تو لاھوریا حج پر گیا، مکہ مکرمہ میں بیمار ہوگیا۔ گھر اماں کو فون کیا کہ جا کر داتا دربار پر دعا کرو، بخار جلدی اتر جائے۔ :p
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھرا می نے کہا ۔ بھولے کب بڑے ہوو گے
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیسے پتہ چل گیا :eek:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون ہماری اردو کا جن ہے۔سب پتہ لگا لیتا ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساری امیاں ایک جیسی تو ہوتی ہیں پیاری بلکل حور جیسی ( اور میرا نصیب دیکھیں کے میں اپنا نصیب ہی کھوبیٹھا ہوں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں