1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنت و دوزخ کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مینار پاکستان, ‏5 جون 2006۔

  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :a98:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے۔۔ بلکہ کافی اچھا ہے۔۔ :hasna:
     
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے لئے ارسال کردہ خوراک جو اچھی تھی :zuban:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپکے لئے ارسال کردہ خوراک جو اچھی تھی :zuban:[/quote:2ers5fyk]

    ایسا تو نہیں‌بولو یار۔۔۔ آپ بلّی تو مت کہو کسی کو۔۔۔۔ کتنی اچھی ہیں یہ ۔۔۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی کاشفی بھائی ۔ میں آپکی تائید کرتا ہوں۔
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی آپ کی اس تائید کی وجہ سے میں آپ کے حق میں دستبردار ہوتا ہوں۔۔۔ آپ ہی سنبھالیں۔۔۔۔ اور خوش رہیں۔۔
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے لئے ارسال کردہ خوراک جو اچھی تھی :zuban:[/quote:3jf7tj7q]
    چھی چھی توبہ توبہ
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپکے لئے ارسال کردہ خوراک جو اچھی تھی :zuban:[/quote:3nbfdibk]
    چھی چھی توبہ توبہ[/quote:3nbfdibk]

    نعیم بھائی نے چھی چھی کردی کیا۔۔۔ نعیم بھائی بری بات ہے۔۔۔کیا کرتے ہیں آپ۔۔۔۔
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپکے لئے ارسال کردہ خوراک جو اچھی تھی :zuban:[/quote:3ecgeq02]
    منور چشتی جی ۔ اب اگر مریم سیف آپ کو رولرزسکیٹر پر بیٹھی ہوئی “خوراک“ کہہ دیں تو کیسا رہے گا ؟
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپکے لئے ارسال کردہ خوراک جو اچھی تھی :zuban:[/quote:2v836ged]
    منور چشتی جی ۔ اب اگر مریم سیف آپ کو رولرزسکیٹر پر بیٹھی ہوئی “خوراک“ کہہ دیں تو کیسا رہے گا ؟[/quote:2v836ged]

    بہت اچھا رہے گا بہت اچھا رہے گا۔۔۔مزاہ آگیا۔۔۔۔بہت اچھے۔۔۔ :86:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی ۔ میرے کہنے کا مقصد منور چشتی صاحب کی دل آزاری نہیں تھی ۔ نہ ہی آپ کو لڈیاں ڈالنا چاہیئں۔
    بلکہ میں صرف احساس دلانا چاہتی تھی کہ ہر انسان کی عزت ہوتی ہے اور ہمیں مذاق میں بھی اس “حد“ تک نہیں پہنچنا چاہیئے۔
     
  12. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :201: :201: اچھا لطیفہ تھا میں نے سوچا آپ لوگوں سے دوبارہ شیئر کر لوں :hasna:
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: جنتی کھانا


    :201: :201: :201:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:[/quote:1glhfr3k]
    اوئے بیڑہ تر جائے۔ یہ لطیفہ کہاں‌چھپا ہوا تھا ۔

    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201: :201: :201:
    :201: :201: :201:
    :201: :201:
    :201:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بزدل مگر بہت جھوٹا آدمی جس نے زندگی میں کوئی بہادری والا کام نہیں کیا تھا۔ مر گیا۔
    مرنے کے بعد فرشتہ اس سے پوچھنے لگا : " تم نے اگر ایک بھی بہادری کا کام کیا ہو تو میں تمہیں جنت میں داخلے کی اجازت دے دوں گا"

    آدمی بولا : " ہاں، ایک دفعہ میں گلی میں جا رہا تھا تو کیا دیکھتا ہوں کہ چند بدمعاش ایک لڑکی کو چھیڑ رہے ہیں۔ میں نے انہیں للکارا اور لڑکی کو ان کے چنگل سے چھڑانے کیلیے انہیں مارنا شروع کر دیا”

    فرشتہ “بہت خوب، یہ کتنی پرانی بات ہے؟”۔

    آدمی “یہی کوئی چند منٹ پہلے”۔
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:[/quote:37ft0ep2]
    اوئے بیڑہ تر جائے۔ یہ لطیفہ کہاں‌چھپا ہوا تھا ۔

    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201: :201: :201:
    :201: :201: :201:
    :201: :201:
    :201:[/quote:37ft0ep2]
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:


    :201: :hasna: :hasna: :a165:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لطیفہ آج دوبارہ یاد آیا ہے :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :hpy: :hpy:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آؤٹ پُٹ Output​

    ایک لاہور کا رکشا ڈرائیور اور ایک مولوی مرنے کے بعد جنت کے دروازے پر پہنچے تو فرشتے نے رکشا ڈائیور کو جنت میں عالیشان محل رہنے کیلیے اور مخمل کے کپڑے پہننے کو دیے۔ بعد میں مولوی کو چھوٹا سا جھونپڑا رہنے کو اور کھدر کا کپڑا پہننے کو دیا۔

    مولوی صاحب کو فرشتے کا انصاف پسند نہ آیا اور انہوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا :
    “یہ ناانصافی ہے کہ ایک معمولی رکشا ڈرائیور کو عالیشان محل اور مخمل کے کپڑے ۔ مجھے جو خدا کے دین کی تعلیم دیتا رہا ہے اسے معمولی سے جھونپڑا اور کھدر کے کپڑے ؟”۔

    فرشتے نے کیا جواب دیا “جنت میں انعام اعمال کے نتائج Output پر ملتا ہے۔ جب آپ وعظ کرتے تھے تو لوگ سو جایا کرتے تھے لیکن جب رکشا ڈرائیور لاہور کی سڑکوں پر رکشا چلا رہا ہوتا تھا تو اسکے پیچھے بیٹھی سواریاں اللہ کو یاد کرکر کے خیر سے منزل پہنچنے کی دعائیں مانگ رہے ہوتے تھے۔ سو مجموعی طور پر رکشہ ڈرائیور کا Output اچھا ہے کیونکہ اس نے زیادہ لوگوں کو اللہ کی یاد پر لگایا ”۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چوری کیا ہوا لطیفہ :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :hpy: :hpy: :hpy: چوری سے زیادہ مجھے آپ کے تبصرے پہ ہنسی آئی
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ ۔

    ہارون بھائی ۔ یہاں درجنوں لطیفے ایسے ہیں جو میں سال دو سال پہلے ارسال کر چکا ہوں ۔۔ اور لوگ 8 یا 10 صفحات کے بعد "کاپی پیسٹ " کرکے لکھ دیتے ہیں۔ الفاظ یا کوما بھی تبدیل نہیں کرتے۔

    لیکن اگر ایسا کرنے پر بھی نئے صارفین تھوڑی دیر کے لیے محظوظ ہوجاتے ہیں تو کیا حرج ہے۔ :nose:
    اور ویسے مجھے یاد نہیں تھا کہ یہ لطیفہ پہلے بھی یہاں ہوچکا ہے۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو چھڈو کوئی ہور لطیفہ :dilphool:
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :201: :201:
    بہت خوب ۔ مزیدار لطیفہ ۔
     
  29. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  30. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایک شخص چوری چوری جنت کی دیوار پھلانگ کر دوزخ جانے کی کوشش کررہا تھا تو فرشتوں نے دیکھ لیا اور اسے گھسیٹتے ہوئے دوبارہ جنگ میں لے جانے کی کوشش کرنے لگے۔ جس پر اس آدمی نے چلانا شروع کردیا کہ پلیز مجھے جہنم میں جانے دو، میں جنت میں نہیں‌رہنا چاہتا۔

    فرشتوں نے وجہ پوچھی کہ بھائی کیوں جہنم میں جانا چاہتے ہو تو اس آدمی نے جواب دیا کہ ابھی ابھی مجھے پتہ چلا ہے کہ میری بیوی فوت ہوگئی ہے اور لوگ دعا مانگ رہے ہیں کہ اللہ تعالٰی اسے جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔

    فرشتوں نے پوچھا کہ اگر وہ جنت میں آگئی توکونسی قیامت آجائے گی

    اس آدمی نے جواب دیا کہ اس عورت نے دنیا میں میری زندگی جہنم سے بدتر بنادی تھی۔ اگر وہ جنت میں آگئی تو پھر میری زندگی جہنم سے بھی بدتر بنادے گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں