1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنت و دوزخ کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مینار پاکستان, ‏5 جون 2006۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بہت اچھے ، ہارون صاحب کا اونچا شارٹ ، نعیم صاحب اب بولو بھولا بھالا جی ۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھتے ہیں اب بھولا بھالو صاحب کی فرماتے ہیں ۔
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    گویا اب جنت جہنم کے لطیفے بھی نعیم صاحب پر ہی بننے شروع ہوگئے ؟؟ :haha:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو دوست تھے ان میں سے ایک کی دو بیویاں تھیں جبکہ دوسرے کی ایک بیوی تھی۔ وہ دونوں دوست اتفاق سے ایک ایکسینڈنٹ میں اکٹھے مارے گئے۔

    حساب کتاب والے فرشتے نے پہلے دوست سے ضروری سوال جواب کے بعد پوچھا
    “تمہاری کتنی بیویاں ہیں؟“
    “ جناب صرف ایک “ پہلے نے جواب دیا
    “ تمہیں جہنم جانا ہوگا “ فرشتے نے حکم سنایا۔

    اب فرشتے نے دوسرے دوست سے ضروری سوال و جواب کے بعد پوچھا
    “تمھاری کتنی بیویاں ہیں ؟“
    “جناب دو “ آدمی نے ڈرتے ڈرتے کہا
    “ تمہیں جنت بھیجا جاتا ہے “ فرشتے نے آرڈر دیا

    “ لیکن کیوں ؟؟؟؟؟؟“ پہلا دوست حیرانگی سے بولا۔ “ صرف ایک بیوی پر جہنم اور دو بیویوں والے کو جنت ۔ ایسا کیوں ہے ؟؟‌“

    “ کیونکہ یہ اپنے حصے کی سزا دنیا میں ہی بھگت آیا ہے“ فرشتے نے جواب دیا :84:
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ؟
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہارون صاحب اور شیرافضل صاحب اور دیگر ایک بار شادی شدہ حضرات اب بتائیے

    جنت جانا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ :twisted:
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی ساتھ دینے پر آمادہ ہے تو :lol:
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہماری تو پوری کوشش ہے جنت جانے کی لیکن اگر شرط مذکورہ بالا ہے تو آپ کے تعاون کے بغیرممکن نہیں ۔ اب آپ بتائیں ہمیں جنت جانے کا موقع دینے کے لئے تیار ہیں یا نہیں :84:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خان بھائی یہ آپشن صرف آپکے کئے ہے یا سب شادی یافتہ دوستوں کیلئے ؟
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ایک بیوی والا دوزخ جا را ہے 2 والا جنت
    اور نعیم صاحب جیسے بے چارے کنواروں کو کیا جنت اور دوزخ کے درمیان میں لٹکا دیا جائے گا؟ :lol: :lol:
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اپنی اپنی مرضی ۔ میرے خیال میں زاہرا کے ساتھ زندگی گزارنا جہنم سے کم نہیں ہوگا ۔ :wink:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں بغیر تجربے کے :wink:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صرف کنوارہ ہی نہیں کنواریاں بھی وہیں لٹکی ہوئی ہوں گی۔

    چلو یہاں نہ سہی وہاں تو ہم ایک ساتھ ہو جائیں‌گے :twisted:
     
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو انشاءاللہ جنت میں ہی جائیں گی اور آپ اپنی باتوں کے طفیل (‌اچھی باتوں کے)
    بخشے جائیں گے :)
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ‌مقام عطا فرمائے۔ آمین
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صرف کنوارہ ہی نہیں کنواریاں بھی وہیں لٹکی ہوئی ہوں گی۔

    چلو یہاں نہ سہی وہاں تو ہم ایک ساتھ ہو جائیں‌گے :twisted:[/quote:2olfpqg1]
    یہ لڑی ہے تو طنز و مزاح کی لیکن جی چاہا کچھ کہنے کو
    ہمیں جنت کی نہیں جنت والے کی طلب ہے اور صرف عشق ہے جو آپ کو ان تک لے جائے گا
    جی چاہ رہا ہے لمبا چوڑا لکنھے کو لیکن اس لڑی میں مناسب نہیں
    یہاں سیریز ہونے کی جرورت نہیں ہنسو اور ہنساو :wink:
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لا حاصل جی آپ نے پردہ میں رہ کر بات بڑی پتے کی کی ہے! :mashallah:
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ایک مولانا صاحب اور رکشہ ڈرائیور فوت ہو گئے ۔ دونوں جنت میں چلے گئے۔

    جنت میں فرشتے نے رکشہ ڈرائیور کو اس کا عالی شان محل دکھایا جہاں‌ جنت کی ہرطرح کی نعمتیں دستیاب تھیں۔ سوئمنگ پول، حوروقصور باغات نہریں وغیرہ ہر چیز موجود تھی۔

    فرشتے نے مولانا صاحب کو بھی جنت میں انکا خستہ سا ، چھوٹا سا ایک کمرہ دکھایا جہاں‌ سوائے پانی کے ایک مٹکے کے کچھ نہ تھا۔

    مولانا صاحب نے فرشتے سے کہا “ حضرت میرا خیال ہے آپکو مکان الاٹ کرنے میں غلط فہمی ہو گئی ہے۔ وہ بڑا محل میرا ہونا چاہیئے تھا جو آپ نے رکشہ ڈرائیور کو دیا ہے۔ جبکہ یہ کمرہ رکشہ ڈرائیور کے لیے ہونا چاہیئے تھا۔

    فرشتے نے لسٹ چیک کی اور انکار میں سر ہلاتے ہوئے کہا “ جی نہیں ۔ یہ ایک کمرے کے مکان آپ ہی کے لیے جبکہ وہ عالی شان محل رکشہ ڈرائیور کے لیے ہے “

    “ لیکن ایسا کیوں‌؟ میں نے ساری زندگی مذہب کے پرچار میں گزار دی اور مجھے صرف ایک چھوٹا سا کمرہ جبکہ رکشہ ڈرائیور کو اتنا بڑا محل ؟؟؟‌“

    “دیکھئے مولانا صاحب ۔ بات یہ ہے “ فرشتے نے وضاحت کی “ جب آپ واعظ کرتے تھے تو لوگ سننے والے بور ہوکر سو جاتے تھے جبکہ رکشہ ڈرائیور کے رکشہ میں جب لوگ بیٹھتے تھے تو ڈر کے بارے اللہ سے استغفار اور توبہ شروع کر دیتے تھے۔

    اور یوں نتائج کے اعتبار سے رکشہ ڈرائیور نے زیادہ لوگوں‌کو اللہ کے رستے پر لگایا ہے“

    :lol: :84: :lol: :84:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب

    بہت خوب زاہرا جی کیا بات ھے آپکی، کوئی تو ھے جو اللۃ کے ذکر کرنے پر مجبور کردیتا
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :haha: :84: :87: :201:​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واہ جی واہ اچھا لطیفہ ہے :201:

    :87: :201: :87:
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دوزخ کے پی۔سی۔او۔ کے کال ریٹس:

    امریکہ: 90 روپے فی منٹ

    انڈیا: 60 روپے فی منٹ

    پاکستان: 5 روپے فی گھنٹہ

    وجہ پوچھی تو پی۔سی۔او۔ فرشتے نے کہا:
    “دوذخ سے پاکستان لوکل پڑتا ہے“ :170:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: :84: :mashallah: یہی تو ترقی ہے :mashallah: :84: :mashallah:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    افسر کلرک سے : مسٹر کلرک ! کیا آپ موت کے بعد زندگی ملنے پر یقین رکھتے ہیں ؟

    کلرک : جی ہاں۔ لیکن سر آپ کیوں پوچھ رہے ہیں ؟

    افسر : کیوں کہ کل جب تم دفتر سے چھٹی لے کر اپنے دادا کے جنازے میں شرکت کے لیے گئے تھے۔ تو وہ تمھارا پوچھنے یہاں دفتر آئے تھے۔ :baby:
     
  25. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یعنی اپ پکڑے گئے :hasna:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :101:
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :143: او اچھا :rona:
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha:
     
  29. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شاید آپ نے۔۔۔۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بلی مر گئی اس سے جنت کے فرشتے نے بتایا کہ وہ جنت میں ہےاور یہاں وہ جس چیز کی خواہش کرے اسے مل جائے گی۔ اچھا میڈم بتائیے آپ کی کیا خواہش ہے؟
    بلی نے باغ بہار دیکھے اور کہا کہ مجھے ایک نرم بستر پر سونے کی شوق ہے۔ فرشتے نے اشارہ کیا اور بلی کے لیے نرم نرم بستر حاضر ہو گیا۔ بلی ٹانگیں پسار کر اس پر سو گئی۔
    اگلے دن 4 چوہے اکٹھے مر گئے اور وہ بھی وہیں پہنچ گئے۔ فرشتے نے انہیں بھی حسبِ معمول خوش آمدید کہا اور انکی کوئی خواہش دریافت کی۔
    چوہوں نے کہا کہ انکی ساری زندگی بلیوں سے جان بچاتے دوڑتے دوڑتے گذری ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ انہیں رولر سکیٹس (پہیوں والے جوتے) مل جائیں ۔ فرشتے نے اشارہ کیا اور چاروں چوہوں کے پاؤں میں پہیوں والے جوتے (رولر سکیٹس) فٹ ہوگئے۔ فرشتے نے انہیں کہا کہ اب جنت میں جہاں چاہو گھومتے رہو۔ تمہیں کوئی نہیں پوچھے گا۔
    اگلے دن فرشتہ یونہیں جنتیوں کی خبرگیری کرتا بلی کے پاس پہنچا جو ابھی تک نرم بستر پر محوِ خواب تھی۔فرشتے نے اسکا حال پوچھا تو اس نے بتایا کہ بہت مزے میں ہے۔ خوب آرام ہے اور ہاں کل جو مجھے چار رولرسکیٹس پر کھانا ملا تھا اس کے لیے شکریہ۔ :khao:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں