1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانتے ہیں کچھ آپ کے بارے میں۔ایک منفرد انداز میں!!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏7 اپریل 2016۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ہرسوال:84:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی طرح گولP:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مثال کے طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1۔ کون سی ڈش ہے جس کے بغیر آپ ایک ماہ نہیں رہ سکتیں ؟
    رائس۔میں تو ایک ویک نہیں رہ سکتی ایک ماہ۔۔۔۔۔۔
    2۔ اگر آپ کو کہا جائے کہ آپ نے سارا سال صرف ایک ہی ڈش ( جیسے دال روٹی ایک ڈش ہے ، یا دال چاول ، روٹی گوشت ۔ چکن ۔چائینیز۔ پاستہ وغیرہ) پر گذارا کرنا ہے ، تو آپ کونسی ڈش منتخب کریں گی ۔
    صرف ایک ہی بتانی ہے۔یہ تو زیادتی ہے ۔روز روز من سلویٰ کھانے سے بنی اسرائیل کے لوگ بھی تنگ آگئے تھے اور اللہ پاک کی ناشکری کی تھی۔
    خیر میں دال چاول یا چائینیز میں سے ایک کا انتخاب کروں گی۔

    3۔ اگر آپ کو کسی سنگر یا غزل خواں یا لوک فنکار کو لائیو سننے کا آپشن دیا جائے تو آپ کس کو سننا پسند کریں گی ؟ جو بےچارے فوت ہوچکے ہیں آپ ان کا نام بھی لے سکتیں ہیں۔
    گانوں کا میں پہلے ہی بتا چکی ہوں مجھے نا پسند ہیں نا ہی شوق۔ ہاں البتہ اگر نعت کا کہیں تو فرحان علی قادری کی لازمی سنوں گی۔اچھا بچہ ہے نعتیں بہت اچھی پڑھتا ہے:)
    4۔کیا آپ کے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی ( چیچی انگلی ) اپنی پڑوسی انگلی کے آخری پور سے چھوٹی ہے ؟ ( ناخن کے بغیر ناپنی ہے )
    ہائے اس سوال کی تو بالکل بھی سمجھ نہیں آئی:(:eek:۔اور دوسری بات ہمارے گھر کے ساتھ تو ایک بلڈنگ بن رہی ہے۔جب اس میں کوئی ہمسائی آکر آباد ہوئی تو پوچھ لوں گی۔یہ جواب ادھار رہا۔۔:D:
    5۔ آپ نے کسی فقیر، مسکین یا گداگر کو سب سے بڑی بھیک کتنی دی ہے ؟
    بھیک ،خیرات یہ سب رضائے الہیٰ کے لیے دیئے جاتے ہیں۔بتانے کے لیے نہیں ۔:)
    کیا آپ جانتی ہیں کہ آپ کی قریبی فیملی اور دوستوں کو آپ کی کونسی عادت یا خوبی اچھی لگتی ہے ؟
    اچھی عادت یا خوبیوں کا تو نہیں پتہ البتہ میرے جذباتی پن اور حد سے زیادہ حساس طبیعت کا سب کو پتہ ہے۔۔:chp:


    صرف چھ سوال کیونکہ کرکٹ کے ایک اوور میں چھ ہی بال ہوتے ہیں ۔ نوبال اور وائیڈ کی گنجائش نہیں یہاں پر۔
    میں نے پانچ سوال پوچھنے کا کہا تھا صرف۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏11 اپریل 2016
    پاکستانی55، نعیم، عمر خیام اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پڑوسی انگلی کا کہا تھا۔:hathora: پڑوسن کا نہیں:84:
     
    دُعا اور عمر خیام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوال 4 بظاہر ہرایک کو کنفیوژ کرے گا۔ ماسوائے جو ذرا غور اور تدبر کام لیں۔
     
    نعیم، دُعا اور عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سوال نمبر چار ٹِرک سوال تھا ۔ اور بقول سین جی کے ، بونگا سوال تھا ۔ محض کنفیوژن پھیلانے کے لئے ۔ ورنہ اسی فیصد لوگوں کی چھوٹی انگلی انگوٹھی والی انگلی دو تہائی چھوٹی ہی ہوتی ہے ۔
    دُعا جی چیچی انگلی والی کی ساتھ والی انگلی مطلب تھا ۔ پڑوسن کی انگلی نہیں ۔ انگوٹھے کی طرف سے شروع کریں تو شہادت کی انگلی ، درمیانی انگلی ، انگوٹھی والی انگلی اور چیچی انگلی ہوتی ہیں ۔ ویسے انگوٹھی تو کسی بھی انگلی میں پہنی جاسکتی ہے ، لیکن رواج کے مطابق خاص طور پر اہل مغرب شادی یا منگنی کی انگوٹھی چیچی کی ساتھ والی انگلی میں پہنتے ہیں ۔ ویسے تو الزام یہ بھی ہے کہ کسی مٹیار کا چھلہ اس کے ماہی نے اتار لیا تھا جو اس نے چیچی انگلی پر پہنا ہوا تھا ۔
    ویسے ہم جیسے شوقیہ دست شناسی سے دو دو ہاتھ کرنے والے لوگ چیچی انگلی کو مرکری یا اینٹینا اور اس کی ساتھ والی کو اپالو یا مور کا پر بھی کہتے ہیں ۔
    سین جی آخری سوال کا پورا اور مکمل جواب دینا تھا کہ وہ خوبی کونسی ہے ؟ جیسے پرخلوص، ہمدردی جتانا، سچ بولنا ۔ حساس ہونا، محنتی ، وعدہ پورا ۔ اور سوال نمبر تین میں آپ نے اسی کا نام لکھنا تھا جس کو آپ سبب سے زیادہ سنتی ہیں ۔چلیں آپ آٹھ دس کے نام لکھ دیں ۔ اتنی رعایت تو دی جاسکتی ہے ۔
    دُعا جی جذباتی ہونا خوبی ہونا کب سے ہے ؟ حد سے زیادہ جذباتی ہوں تو یہ خامی ہوجاتی ہے ۔

    سوال نمبر پانچ کے جواب کی مجھے یہی توقع تھی کہ ایسا ہی جواب آئے گا۔
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    پورا اور مکمل ۔۔۔ یہ سوال تو ان سے کرنا چاہیئے جو ساتھ رہتے ہیں خود اپنی خوبیوں پر روشنی ڈالنا قطعا'' پسند نہیں
    اور یقین کریں کوئی ایک مخصوص سنگر کو نہیں سنتی ،ویسے پسند بہت سے ہیں جن میں محمد رفیع سر فہرست ہیں ،فریدہ خانم کی غزلیں بہت پسند ہیں ، نصیبو لعل کے کچھ گانے بہت پسند ہیں ،نصرت فتح علی خان ،راحت فتح علی خان ،شفقت امانت علی کو بہت سنا ہے، ادت نارائین اور کمار سانو بچپن میں پسند تھے ،عاطف اسلم کو سننا بھی اچھا لگتا ہے بے شمار نام اس وقت زہن میں نہیں
     
    نعیم، عمر خیام اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام بھائی میرے جوابات دیکھیں۔میں نے پہلے ہی یہی لکھا تھا مجھے اس سوال کی سمجھ نہیں آئی۔باقی بات تو مذاق میں لکھی ہے۔اس کا اندازہ آخر میں سمائیلی سے لگا لیں۔
    اور خوبی کا تو میں نے کہا ہی نہیں۔آپ دوبارہ جواب بڑھیں۔جانتی ہوں یہ خوبی نہیں ہے خامی ہے۔
    اور خوبی تو میری فرینڈز،کزنز،اور دیگر احباب ہی بتا سکتے ہیں۔وہ کیا ہے خود ہی اپنی تعریف کرنا اچھا نہیں لگتا:wsp::87:
     
    عمر خیام اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تُسی مارن والا شوق پورا کر لو۔باقی خیر آ:takar::87:
     
    نعیم اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تُسی جدوں سُدھر جاسو۔ اساڈا وی شوق ختم ہوجاسی:p
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    1۔ زندگی - انعام، زحمت ہے، امتحان ہے یا ایک حسین موقع؟
    جواب: امتحان۔جس کا رزلٹ آخر میں سب کو مل ہی جانا ہے
    اور دوسرا میرے خیال میں ایک موقع بھی۔اب حسین صرف ان کے لیے ہی ہوسکتا ہے جو واقعی میں اس سے فائدہ اٹھانا جانتے ہوں۔
    2۔ خوشی - حاصل کرنے کے لئے کیا بنیادی عوامل ضروری ہیں (دوسروں کی دلجوئی، بہت سا پیسہ، معاشرے میں اعلی پوزیشن حاصل کرنا یا اطاعت خداوندی اور تسلیم)
    یہ سوال کافی مشکل ہے خاص کر جو آپشنز آپ نے دیئے ہیں۔خوشی اگر پیسے سے حاصل ہوتی تو دنیا کا ہر امیر انسان بہت زیادہ خوش ہوتا اور خوش نصیب بھی۔
    دوسروں کی دلجوئی اور اطاعت خداوندی اور تسلیم۔یہ بسٹ آپشنز ہیں اگر واقعی عمل کیا جائے۔
    3۔ ماں باپ - دونوں میں کس کا رتبہ دوسرے سے اعلی و ارفع ہے اور کیوں؟
    ماں اور کیوں۔۔۔کیونکہ وہ "ماں "ہے۔یہی وجہ کافی ہے۔اس سے بڑی کوئی وجہ نہیں ہو سکتی۔

    4۔ بہن بھائی زندگی میں خوشیاں بکھیرتے ہیں مگر شادی کے بعد تبدیل کیوں ہوجاتے ہیں؟
    وہ تبدیل ہوتے نہیں ہیں اصل میں رشتے اور رشتوں کے درمیان جب محبتوں کو بانٹا جائےتب کمی بیشی تو محسوس ہوتی ہے۔پھر اپنی اپنی ذمہ داریاں انسان کو صرف اپنے اور اپنی فیملی تک ہی محدود کر دیتے ہیں۔

    5۔ حق حلال کی کمائی میں پوری نہیں ہوتی تو کیا ناجائز طریقے اختیار کرنا چاہیں؟ اگر نہیں تو زندگی میں معیار زندگی بلند کرنے کے لئے کیا کرنا چاہیے؟
    ہرگز نہیں۔ناجائز طریقے وہی اختیار کرتا ہے جس کا اللہ پر ایمان کمزور ہوتا ہے(معذرت آج کل ہم سب کا یہی حال ہے)
    کیونکہ اللہ پاک خالی پیٹ جگاتا ضرور ہے ۔سُلاتا نہیں کبھی بھی۔

    "اگر نہیں تو زندگی میں معیار زندگی بلند کرنے کے لئے کیا کرنا چاہیے"۔(ا س کا جواب کوئی بہت ہی عقل مند اور تجربہ کار انسان دے سکتا ہے۔)
    @غوری(تاخیر سے جواب دینے پر معذرت:))
     
    سین، ابو تیمور اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی غلطی ہوگئی ۔ لکھ کر جواب بھیج دینے کے بعد مجھے بھی احساس ہوگیا تھا کہ آپ نے تو پہلے ہی سے اعتراف کرلیا تھا کہ یہ خامی ہے خوبی نہیں ۔
    اپنے آپ کو جاننے کا یہی مقصد ہوتا ہے کہ آپ کو اپنی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں علم ہونا چاہیے ۔ خامیوں پر قابو پانے کیلیئے اور خوبیوں کو بہتر بنانے کے لیے ۔۔۔۔ اپنی کمزوریوں کا ادراک ہونا چاہیے تاکہ زندگی کے کسی موڑ پر اگر کوئی فیصلے کی گھڑی آجائے تو آپ کوئی بہتر فیصلہ کرسکیں ۔۔۔ جسٹ اے تھاٹ ، ورتھ کنسڈرنگ !
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    1۔ جب آپ چھوٹے تھے تو بڑے ہوکے کیا بننا چاہتے تھے ؟
    2۔ سب سے اچھی نصیحت ، جو کسی نے آپ کو دی ہو ؟
    3۔ آپ کا سب سے اچھا دوست کون ہے ؟ سکول یا کالج کے زمانے کا؟ ، ورک کولیگ ؟ محلے یا پڑوسی وغیرہ؟
    4۔ نوکری یا آمدنی کی رکاوٹ نہ ہوتو ۔۔۔ دنیا کی کس جگہ رہنا پسند کریں گے ؟ ( پاکستان کے علاوہ)

    نعیم ، غوری ، پاکستانی55 ، ابو تیمور ، مخلص انسان ، سید شہزاد ناصر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم، دُعا، ابو تیمور اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1۔اور تعلیم حاصل کرنا چاھتا تھا ۔بننے کے متعلق ابھی سوچا نہیں تھا ۔
    2۔حلال روزی کمانا۔
    3۔چند دوست ہیں ۔لیکن ان میں سب سے اچھا دوست کون ہے یہ فرق مجھے آج تک پتہ نہیں چلا کیونکہ وہ سب اچھے ہیں ۔
    4۔جہاں میں رہ رہا ہوں ۔بولٹن یوکے۔
     
    عمر خیام، دُعا اور سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    1۔ جب آپ چھوٹے تھے تو بڑے ہوکے کیا بننا چاہتے تھے ؟
    1۔ جب میں چھوٹا تھا بلکہ آج بھی یہی چاہتا ہوں بڑا ہوجاؤں۔

    2۔ سب سے اچھی نصیحت ، جو کسی نے آپ کو دی ہو ؟
    2۔ چند برس پہلے میرے ایک عرب دوست نے کہا کہ جب بچے 14 برس کے لگ بھگ ہوں تو ان کی مدد کرنا چاہیے۔ میں نے پوچھا وہ کیسے؟ کہنے لگے کہ عمر کے اس حصے میں انسانی جسم اور سوچ میں بہت بڑی بڑی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور ایسے میں بچے پہ رعب، سختی یا ڈانٹ ڈپٹ کی بجائے اس کی دلجوئی کرنا چاہیے اور اس کی مدد کرنا چاہیے۔

    3۔ آپ کا سب سے اچھا دوست کون ہے ؟ سکول یا کالج کے زمانے کا؟ ، ورک کولیگ ؟ محلے یا پڑوسی وغیرہ؟
    3۔ ہر دور میں میرا بہترین دوست میری بڑی سسٹر ہیں جو خانیوال میں رہتی ہیں۔

    4۔ نوکری یا آمدنی کی رکاوٹ نہ ہوتو ۔۔۔ دنیا کی کس جگہ رہنا پسند کریں گے ؟ ( پاکستان کے علاوہ)
    4۔ مجھے کئی بار اعتکاف کا موقع ملا۔ بادشاہی مسجد، خانہ کعبہ اور مسجد نبوی سمیت دیگر کئ جگہ معتکف رہا۔ لیکن جو قرار اور اطمینان مدینہ المنورہ میں حاصل ہوا اس کی نظیر نہیں۔ اس لئے یہی چاہوں گا کہ رمضان کا آخری عشرہ مدینہ المنورہ میں گزاروں۔ اس کے علاوہ کسی ملک کو دیکھنے کی خواہش نہیں۔
     
    عمر خیام, نعیم, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    آبکے جواب نمبر 2 سے مجھے ایک بات یاد آگئی حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے نام سے میں نے ایک قول پڑھا '' میں پہلے سات سال بچے کے ساتھ کھیلتا ہوں ،اگلے سات سال بچے کی تربیت کرتا ہوں اور اگلے ساتھ سال میں اسکو دوست بنا لیتا ہوں ''
    میں سمجھتی ہوں اگر انسانی نفسیات کو مد نظر رکھا جائے تو بچے کی تربیت کے حوالے سے اس سے بہتر نصیحت کوئی نہیں
     
    عمر خیام، نعیم، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا سلسلہ ہے ماشاء اللہ
     
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عمر بھائی پوسٹ کے مطابق کم از کم 5 سوال پوچھیں۔آپ نے 4 پوچھے ہیں
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    معاف کیا:)
    جی بالکل آپ نے صحیح کہا۔خامیوں کا اندازہ اور پتہ تو تقریبا سب کو ہی ہوتا ہے۔اور اس کو واضح کرنے میں ہمارا بہترین دوست ہمارا اپنا ضمیر ہی ہوتا ہے:)
    خوبیوں کا میرا خیال اندازہ آپ کو خود لگانا مشکل نہیں ہوتا:soch:
     
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ:)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور بھائی جواب دیئے بغیر ہی غائب آج:(
    آپ تو واقعی ڈرتے ہیں پرچہ حل کرنے سے(اففففففففف)
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سین صاحبہ اور دعاء صاحبہ۔۔۔

    کچھ لوگ پہلے دیکھتے ہیں کیا کیا جوابات آئے ہیں اور کیسے ہیں پھر وہ سامنے آتے ہیں۔۔۔۔۔

    کیوں جی!
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سوال نمبر1: ابا جی کہتے تھے کہ یا تو پڑھو نہیں تو کاروبار میں میری ہیلپ کرو۔
    سوال نمبر2: نصیحت تو یاد نہیں اس وقت، ویسے اتنا یاد ہے کہ دادی کی نصیحت اور باتیں غور سے سنتا تھا
    سوال نمبر3:سکول کے زمانے کا۔ جس سے ابھی تک دوستی چل رہی ہے
    سوال نمبر4:بچوں کے ساتھ مدینہ شریف میں رہائش اختیار کرنا
     
    عمر خیام اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    آپ نے بہت اچھا قول نقل کیا ہے۔

    اور اس میں بہت عظیم اور اعلی حکمت پوشیدہ ہے۔

    یہ قول میری نظر سے لیٹ گزرا۔

    اور آئندہ اگر موقع ملا تو لازمی طور پر اس قول پر صدفیصد عمل کروں گا۔

    کیونکہ میں نے اس قول پہ بہت غور کیا اور اس میں پوشیدہ حکمت کے بہت سے راز وا ہوئے۔ جو یقینا قابل عمل ہیں۔
     
    سین اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تیمور بھائی آپ کیا بنے؟ یہ تو بتا دیں:p
    صرف سنتے تھے :eek:کوئی ایک آدھ یاد بھی کر لیتے:D
    بڑا مختصر پرچہ حل کیا۔مگر اچھا لگا:)
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    غائب نہیں، حاضر تھا۔ مگر ایک اور کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے جواب نہیں دے پایا
    اور آج کا پیپر بھی جلدی میں دے دیا ہے۔ کچھ سوچے سمجھے بغیر، کیونکہ سوالات ایسے تھے کہ جوابات کے لئے سوچ بچار لازمی تھی
    اس لئے اگر جوابات غلط ہوں تو پلیز پاسنگ مارکس ضرور دے دیجئے گا:rolleyes:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی بہت مختصر ہوتی ہے اور دنیاوی مقاصد بہت اونچے ہوتے ہیں
    اس لئے میں نے اپنے دنیاوی مقاصد کو بہت چھوٹا کر لیا ہے جس کی وجہ سے زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے

    سنتے نہیں تھے بلکہ غور سے سنتے تھے۔ :boxing:ابھی اس وقت یاد نہیں ہے۔ اگر کوئی باتیں یاد آئیں تو ضرور شئیر کروں گا:rolleyes:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اگرمجھے موقع ملا تو سب سے پہلے میں نے ابو تیمور بھائی سے ہی انٹرویو لینا ہے۔اور اس لیے کیونکہ وہ بھاگتے ہیں(ڈرتے ہیں:p)۔اب نام بتاہی دیا ہے تو آغاز بھی کرتی ہوں اللہ کا نام لے کر۔
    @ابوتیمور بھائی آپ کی خدمت میں میرا پہلا پرچہ(پہلا اس لیے کیونکہ آپ کے لیے آخری ہرگز نہیں ہے)

    سوال1: زندگی کو 1 لائن میں ڈیفائن کریں؟
    سوال2: اگر کبھی آپ سنسان راستے میں چلے جائیں بھول کر یا غلطی سے اور آپ کو ڈر ہو کسی خطرے کا تو سب سے پہلے کسے مدد کے لیے پُکاریں گے(اللہ کے بعد۔اللہ کو ہر کوئی پُکارتا ہے) یہاں مراد ہے کس دوست ،رشتہ دار جس پر آپ کو سب سے زیاہ بھروسہ ہو کہ وہ آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔

    سوال نمبر 3: اگر آپ کو الہ دین کا چراغ مل جائے سب سے پہلے کونسی خواہشات کو پوری کرنا چاہیں گے۔کوئی سی 2

    سوال نمبر 4: فیض احمد فیض کا شعر
    سوال نمبر 5: اگر دوبارہ زندگی ملے تو اپنی کونسی خامی کو سب سے پہلے دور کریں گے
    (ابھی ابتداء ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا:p):khudahafiz:
     
    نعیم، ابو تیمور اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے ہی بتائیں کہ آپ نے امتحان کی تیاری کروائے بغیر پیپر کیوں لے رہی ہیںcry
    یہ تو سراسر زیادتی اور ناانصافی ہے:takar:
    پہلے آپ تیاری کروائیں پر پیپر بھی لے لیں۔ لیکن پہلے تیاری
    اگر آپ نے تیاری نہیں کروانی تو پھر نقل کروانے میں میری مدد کریں
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں