1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانتے ہیں کچھ آپ کے بارے میں۔ایک منفرد انداز میں!!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏7 اپریل 2016۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی آپ نے ایک سوال میں ہی سب سوال پوچھ لیے:)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے آپ کی۔آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے یہ ساری چیزیں آپ نے نہیں کھانی:)
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں میتھ کے سوال نہیں پوچھے جارہے:p
     
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح سے یاد نہیں مگر آصف احمد بھٹی صاحب نے کسی تھریڈ میں بتایا تھا ۔وہاں بھی میں نے آپ کو تیمور بھائی کہا تھا تو انہوں نے آپ کا اصلی نام بتایا تھا۔اور ایک تھریڈ میں بھی پڑھا تھا۔
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نے صحیح کہا کہ
    اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاںcry
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔سوری اگر برا لگا ہے ۔
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بُرا اس وقت لگتا ہے جب آپ کا معلوم نہ ہوcry
    میرا تو آپ نے بوجھ لیا لیکن میں ابھی تک سوچوں میں ہی ہوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آج سو کیوں رہے ہیں؟
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نیکسٹ انٹرویو لیں آپ۔گپ شپ منع ہے:)۔
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سو نہیں:WRN: رہا بلکہ روcry رہا ہوں
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں آپ کی فرمائش پوری کئے دیتے ہیں:84:
    سوال نمبر1: سکول میں آپ کو کس نام سے پکارتے ہیں
    سوال نمبر 2: گھر میں چھوٹوں پر رعب دے کر رکھتی ہیں یا ان سے گھل مل جاتی ہیں
    سوال نمبر 3: گھر میں آپ کی سب سے زیادہ فرمائش کون پوری کرتا ہے۔ امی، ابو، یا کوئی اور شخصیت
    سوال نمبر 4:اگر آپ کو آپشن دئے جائیں کہ رہائش کے لئے پاکستان کا کون سا شہر منتخب کریں گی
    سوال نمبر 5: تعلیم کہاں تک حاصل کرنا چاہتی ہیں
     
    نعیم، ملک بلال اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔
    بڑے کوئی تیز ہیں سچی۔خیر میں جواب دیتی ہوں۔

    سوال نمبر1: سکول میں آپ کو کس نام سے پکارتے ہیں
    مجھے ہمیشہ ہی سب "میشی" کہتے ہیں:)


    سوال نمبر 2: گھر میں چھوٹوں پر رعب دے کر رکھتی ہیں یا ان سے گھل مل جاتی ہیں؟

    ابھی تو سب مجھ پر رعب ڈالتے ہیں:(
    اور میں بچوں کو کبھی کبھی ڈانٹ لیتی ہوں ۔مگر بہت کم۔
    سوال نمبر 3: گھر میں آپ کی سب سے زیادہ فرمائش کون پوری کرتا ہے۔ امی، ابو، یا کوئی اور شخصیت
    امی جی:)
    سوال نمبر 4:اگر آپ کو آپشن دئے جائیں کہ رہائش کے لئے پاکستان کا کون سا شہر منتخب کریں گی
    اسلام آباد۔پسند ہے مگر رہنے کا کوئی آئیڈیا نہیں کہ کیسا رہے گا وہاں رہنا:)
    سوال نمبر 5: تعلیم کہاں تک حاصل کرنا چاہتی ہیں
    ایم فل تو لازمی کرنا ہے۔باقی اللہ بہتر جاننے والا ہے:)

     
    نعیم، ملک بلال اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ بہت ہی آسان پیپر دے دیا تھا۔ جو آپ نے دو منٹ میں حل بھی کر لیا:shandar:
    آئندہ کوشش کروں گا کہ کوئی مشکل پیپر بناؤں تاکہ آپ سوال نمبر ایک کی طرح گول مول جواب نہ دے سکیں:beating:
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    آسان نہیں "بچی" ذہین ہے اس لیے جلدی حل کر لیا:)
    اور گول مول بالکل نہیں جو سچ تھا وہی بتایا:)
     
    نعیم اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے سر جی ملک بلال صاحب کا انتظا ر ہے ۔کب آن لائن آئیں اور کب میں ان سے انٹرویو لے سکوں۔مگر کافی دنوں سے ان کا اتا پتہ نہیں ہے۔پھر انٹر ویو یہاں پوسٹ کروں گی۔ اب سب سے پہلے سر جی سے ہی لینا۔پھر ابو تیمور بھائی آپ کی تو خیر نہیں ہے۔:p:khudahafiz:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار میرا نام دوبارہ نہیں آنا چاہیے:eek:
    ایک تو اتنی مشکل سے پہلے والا پیپر حل کیا :oops:
    آپ دوبارہ میرا ہی پیپر کیوں لینے پر تُلی ہوئی ہیںcry
    اگر لینا ہو مقصود ہو تو پھر سوالوں کے جوابات کے آپشن بھی دے دیجئے گا تاکہ پیپر حل کرنے میں آسانی رہے۔:(
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    ادھر تو خوب رونق لگی ہوئی ہے ۔
    اب تک کتنے انٹرویو ہو چکے ہیں :)
    اور میرے انٹرویو کے لیے تو اب کچھ انتظار کریں @دعا ۔ ابھی امارات جانے کی تیاریوں میں ہوں۔ شاید ادھر جا کر ٹائم نکال سکوں :(
    ورنہ واپسی کا انتظار :)
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا اچھا بہانہ ہے
     
    دُعا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہانے بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے :)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کرتا ہوں فون ملک وال
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چند سوال ملک بلال ابو تیمور نعیم اور پاکستانی55 بھائیوں سے:-

    1۔ بھرے مجمعے یعنی خوشگوار تقریب میں سب کے سامنے دستخط کرتے ہوئے کیا محسوس ہوتا ہے:-

    الف: فخر
    ب: خوشی
    ج: کامیابی

    2۔ انسان کے ذمہ دار ہونے کی کیا پہچان ہے:-

    الف: وقت کی پابندی
    ب: ایفائے عہد
    ج: سنجیدگی

    3۔ نماز کو پڑھنا چاہیے یا ادا کرنا چاہیے؟

    4۔ دکھاوے کی عبادت کو کیا کہتے ہیں؟

    کوئی اور بھائی بھی جواب دینا چاہے تو اچھی بات ہے۔
     
    Last edited: ‏20 اپریل 2016
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1۔خوشی
    2۔الف۔ب ۔ج۔تینوں
    3۔ادا کرنا چاھیے
    4۔اپنے آپ کو دھوکہ دینا
    ----------------
    شیخ عبدالعزیز دباغ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ۔۔۔نمازی تین قسم کے ہوتے ہیں ۔۔۔1۔جو دکھاوے کی نماز پڑھتے ہیں یا ادا کرتے ہیں ۔2۔جن کو عادت ہوتی ہے ۔۔3۔جو صرف واسطے اللہ نماز ادا کرتے ہیں صحیح نمازی ہوتے ہیں
     
    Last edited: ‏20 اپریل 2016
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چوتھے سوال کا جواب نہیں آیا؟
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چوتھا جواب اوپر شامل کر دیا ہے جناب
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جناب دکھاوے کی عبادت کو ریاکاری کہتے ہیں۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات صحیح ہے ۔
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ میرا دو بار لے سکتے ہیں تو میں بھی لے سکتی ہوں۔اچھا:rolleyes:
    ابو تیمور بھائی نکمے پن کی بھی کوئی حد ہوتی ہے:oops::D
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ سر جی۔کچھ زیادہ جلدی کا ٹائم نہیں بتا دیا۔o_O
    لگتا بھابھی جی کو شکایت لگانی پڑے گی آپ کی بھی:D
     
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پرچہ حل کریں
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں