1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانتے ہیں کچھ آپ کے بارے میں۔ایک منفرد انداز میں!!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏7 اپریل 2016۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    پتر لڑائی کرنا آپ کا حق ہے بس مصروفیات ہی ایسی ہو گئی ہے کہ وقت نکالنا مشکل ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرا سوال دعا صاحبہ سے ہیں:-

    1۔ زندگی - انعام، زحمت ہے، امتحان ہے یا ایک حسین موقع؟

    2۔ خوشی - حاصل کرنے کے لئے کیا بنیادی عوامل ضروری ہیں (دوسروں کی دلجوئی، بہت سا پیسہ، معاشرے میں اعلی پوزیشن حاصل کرنا یا اطاعت خداوندی اور تسلیم)

    3۔ ماں باپ - دونوں میں کس کا رتبہ دوسرے سے اعلی و ارفع ہے اور کیوں؟

    4۔ بہن بھائی زندگی میں خوشیاں بکھیرتے ہیں مگر شادی کے بعد تبدیل کیوں ہوجاتے ہیں؟

    5۔ حق حلال کی کمائی میں پوری نہیں ہوتی تو کیا ناجائز طریقے اختیار کرنا چاہیں؟ اگر نہیں تو زندگی میں معیار زندگی بلند کرنے کے لئے کیا کرنا چاہیے؟

    جواب کا انتظار رہے گا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی حاضر ہوں اور مطلوبہ سوالوں کے تسلی بخش جوابات لکھیں۔
    نوٹ: تمام سوالات حل کرنا لازمی ہیں۔
    نقل مارنے کی بالکل گنجائش نہیں ہے
    اپنی شخصیت پر پورا نہ اترنے پر جواب غلط تصور کیا جائے گا
    جواب دیتی ہوں مگر مجھے کیوں لگ رہا نقل آپ نے ضرور ماری ہے۔کیونکہ میں نے ان میں سے چند ایک سوال پڑھے ہوئے ہیں۔:p

    سوالات
    سوال نمبر 1: اگر آپ کو ایک دن کی حکومت دے دی جائے توسب سے پہلے تین احکامات کون سے دیں گے
    اگر کوئی کہے اور ملے بھی تب بھی کبھی نا کروں:p۔سوچنا ہی نہیں چاہتی۔اللہ ہی بچائے۔:)
    فرض کریں اگر ایسا ہوا تو میں پہلا حکم تو یہی دوں گی سفارش اور رشوت سے جو لوگ دوسروں کا حق مار لیتے ہیں خاص کر جاب سیکٹر ز میں۔ تعلیمی نظام میں کچھ تبدیلیاں کروں گی۔جیسے کسی کو پریفرینس اگر دی جائے تو اس کی تعلیمی قابلیت کی بیس پر دی جائے نا کہ ایسا ماحول نظر آئے کہ میٹرک پاس ہیڈ کی سیٹ پر بیٹھا حکم چلا رہا ہو اور ایم اے یا ایم فل والا بندہ چپڑاسی کی نوکری کر رہاہو۔اس کو ٹھیک کروں۔

    دوسرا حکم! عدالتی نظام کو ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گی جہاں انصاف بھی بک جاتا ہے اور ظلم کی انتہاہ کردی جاتی ہے۔(حکومت کا مین مقصد بھی یہی ہوتا ہے)
    تیسرا حکم! اور آخری حکم یہی دوں گی بنکوں سے سود کا نظام ختم کیا جائے۔اور اسلامی اصول و ضوابظ کے تحت اس نظام کو بہتر بنایا جائے:)(یہ میری سوچ ہے اب کسی ممبر نے بحث نہیں کرنی کسی بھی بات پر:))
    سوال نمبر 2:اگر آپ کو امتحان میں نقل کرنے کی اجازت مل جائے تو کیا کریں گی؟
    پھر بھی نہیں کروں گی۔کیونکہ وہ کامیابی ہی کیا جس میں آپ کی اپنی محنت ہی شامل نا ہو۔اگر بالفرض ایسا ہوبھی جائے تب بھی اللہ تو دیکھ رہا ہے میں کیوں اتنا گراؤں خود کو کسی ذہین طالب علم کا حق ماروں۔
    سوال نمبر 3: اگر آپ کو زندگی گزارنے کے لئے دو آپشن دئے جائیں تو آپ کون ساآپشن منتخب کریں گے (1) فیملی کے ساتھ رہنا (2) اکیلے رہنا
    فیملی کے ساتھ۔کیونکہ آپ اکیلے کبھی رہ ہی نہیں سکتے۔زندگی گزارنے کے لیے گھر کی ضرورت ہوتی ہے اور گھر صرف گھر والوں ،اپنوں سے ہی ہوتا ہے اکیلے انسان سے نہیں۔
    سوال نمبر 4:دعا جی زندگی میں آپ کون سا آپشن منتخب کریں گی۔ جاب کرنا یا پھر گھر کے امور دیکھنا
    حالات پر ڈیپنڈ کرتا ہے۔۔
    سوال نمبر 5: آپ اور آپ کے دوست ایک ہی جگہ پر جاب کے لئے اپلائی کرتے ہیں۔ جس میں آپ کے دوست کی سلیکشن ہوجاتی ہے۔ کیا آپ اس کی سلیکشن سے خوش ہونگے یا پھر اور زیادہ محنت کریں گے تاکہ آپ بھی دوست جیسا ٹیسٹ اور انٹرویو دے سکیں یا پھر آپ اپنے دوست کے سلیکشن پر دل ہی دل میں کُڑھتے رہیں گے
    میں خوش بھی ہوں گی۔اور خود بھی محنت کروں گی۔کُڑھنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ اگر آج مجھے نہیں ملی تو یقیناََ میرے لیے کوئی بہتری ہوگی یا پھر میری کم علمی اور نا اہلی بھی شاملِ حال ہو سکتی ہے اور دوسری بات میرا تو ایک ہی ایمان ہے جو اللہ ہرایک کو نوازنے پر قادر ہے وہ مجھے بھی عطا کرے گا۔اگر آج دوست کو جاب ملی ہے تو کل مجھے بھی مل جائے گی۔یہ کوئی ناممکن بات نہیں۔:)
     
    پاکستانی55، نعیم، عبدالمطلب اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی میں نے تو حل بھی کردیا۔اب آپ ذرا خاظر جمع رکھیں
    ابو تیمور
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی یہ کیا۔۔۔سب مجھ سے ہی پوچھ رہے ہیں:(
    میں نے بھی پوچھنے ہیں:(
     
    ابو تیمور اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو چھوڑ دیا انکل جی آپ کو:)
     
    سید شہزاد ناصر اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا لگا۔
    اللہ تعالی آپ کو ہمارے ملک کی سربراہ بنادیں۔۔۔
    نقل مار کر پاس ہونا انسان کے تفخر کو پست کردیتا ہے اور ساری عمر کے کچوکے الگ۔
    بے شک اصل اور حقیقی زندگی کا رنگ اور خوشیاں فیملی کے ساتھ رہنے میں ہیں۔
    حالات تنگدستی کا شکار ہوں تو ضرور جاب کرنا چاہیے وگرنہ گھریلو خاتون کا مقام تو بہت ہی بلند ہے
    اللہ جو بھی مناسب گردانتا ہے انسان کو نوازتا ہے۔

    خوش رہیے۔۔۔ ہمیشہ
     
    نظام الدین، ابو تیمور اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اگر مناسب سمجھیں تو جواب دے دیں وگرنہ کسی اور سے پوچھ لیتے ہیں۔

    آپ بھی پوچھئے ہمیں کوئی عار نہیں۔۔۔۔۔ سچ سچ اگل دیں گے۔
     
    ابو تیمور اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    جواب تو میں لازمی دوں گی۔
    مگر کہنے کا مقصد تھا پہلے میں بھی پوچھوں گی اب:)
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی گل نئی - میں نہیں ڈردا۔۔

    حکم کرو۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    غوری بھائی مذاق نا کریں۔عورت گھر ہی چلا لے بہت ہے ۔حکومت ۔۔۔(سوچنا ہی نہیں۔میں تو کہتی ہوں آپ بھی نا سوچنا کبھی):)
     
    ابو تیمور اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن کی حکومت ہمیں بھی نہیں چاہیے ۔ ایک دن تو شیروانی سلوانے ، حلف لینے اور گارڈ آف آنر لینے کے بعد مبارکبادیں لینے اور سیلفیاں لینے میں گذر جائے گا
     
    نعیم، ابو تیمور اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک حکومت ایک ذمہ داری ہے اور ہم اپنی رعایا کی خوشی و غمی کے لئے جواب دہ ہیں۔ اگر کوتاہی ہوگئ تو ہم شرم سار ہوجائیں گے۔ اس لئے واقعی حکومت سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے تو پوچھا ہی نہیں تھا:p
    ویسے عمر بھائی اگر آپ کو موقع ملے تو آپ کس صارف یا صارفہ کا لیں گے انٹرویو؟
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں نے اپنی مدد آپ کے اصول کے تحت پہلے ہی جواب دیکر آپ کو زحمت سے بچا لیا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اور دوسرے سوال کا جواب؟ گول نہیں کرنا اچھا
     
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔ حریم خان جی ، سین جی ، الکرم صاحب سے
    ۔۔۔۔اور ۔ ہر اس سے جو مجھ سے سوال کرے ۔
    ۔۔۔۔ اس کے علاوہ باقی ریگولر صارفین تو اکثر لڑیوں میں گپ شپ یا سوال و جواب کرتے رہتے ہیں ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں پھر بسم اللہ کریں۔ان تینوں ممبرز میں سے کسی ایک سے پوچھیں سوال۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بڑی دبنگ شخصیحات ہیں ۔ ان سے سوچ و بچار کے بعد سوال کرنا پڑے گا ۔ کچھ وقت دیں ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بہت کڑا امتحان ہوگا
    ٹھہریں ذرا
    میں ذرا امتحان کے لئے مالش وغیرہ کروا لوں:D
    اور صبح نہار منہ بادام کھانے شروع کردو:D
    ساتھ میں یوگا بھی شروع کروں:D
    تاکہ امتحان میں سرخرو ہو سکوں:rolleyes:
    اس وقت تک میری بالکل خاطر تواضع مت کیجئے گا :p
     
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور۔وقت ہی وقت ہے۔1 ویک کافی ہوگا۔تب تک میں ذرا 2،2 ہاتھ کر لوں اور باقی جو جو مجھ سے کرنا چاہے:)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ آپ امتحانوں کی بھٹی میں سےنکل کر کندن بن چکے ہیں:oops:
    اس لئے آپ نے فوراََ اپنے آپ کو پیش کر دیا:)
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سب اللہ تعالی کا کرم ہے۔
    ہم تو بس صبر کو دامن گیر کئے ہوئے ہیں۔
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ معاف کرے ۔۔۔ مجھے کن ہستیوں کے ساتھ آپ نے ملا دیا میں تو خود ان دونوں کی فین ہوں :D:
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    فکر نہ کریں سوکھے سوکھے ( آسان آسان ) سوال کروں گا۔
    مثال کے طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1۔ کون سی ڈش ہے جس کے بغیر آپ ایک ماہ نہیں رہ سکتیں ؟
    2۔ اگر آپ کو کہا جائے کہ آپ نے سارا سال صرف ایک ہی ڈش ( جیسے دال روٹی ایک ڈش ہے ، یا دال چاول ، روٹی گوشت ۔ چکن ۔چائینیز۔ پاستہ وغیرہ) پر گذارا کرنا ہے ، تو آپ کونسی ڈش منتخب کریں گی ۔
    3۔ اگر آپ کو کسی سنگر یا غزل خواں یا لوک فنکار کو لائیو سننے کا آپشن دیا جائے تو آپ کس کو سننا پسند کریں گی ؟ جو بےچارے فوت ہوچکے ہیں آپ ان کا نام بھی لے سکتیں ہیں۔
    4۔کیا آپ کے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی ( چیچی انگلی ) اپنی پڑوسی انگلی کے آخری پور سے چھوٹی ہے ؟ ( ناخن کے بغیر ناپنی ہے )
    5۔ آپ نے کسی فقیر، مسکین یا گداگر کو سب سے بڑی بھیک کتنی دی ہے ؟
    6۔کیا آپ جانتی ہیں کہ آپ کی قریبی فیملی اور دوستوں کو آپ کی کونسی عادت یا خوبی اچھی لگتی ہے ؟
    صرف چھ سوال کیونکہ کرکٹ کے ایک اوور میں چھ ہی بال ہوتے ہیں ۔ نوبال اور وائیڈ کی گنجائش نہیں یہاں پر۔
    حریم خان جی ۔ دُعا جی ۔ تانیہ جی ۔۔۔ یہ سوال آپ کے لیئے بھی ہیں ۔
     
    نعیم, دُعا, ابو تیمور اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ کیا اچھا ٹیسٹ ہے۔ چیچی انگلی کا ذکر بھی آگیا۔ میرے خیال میں شاید آسانی سے یہ سوال سمجھ نہ آسکے؟ مگر دبنگ لوگ تو کڑی منزل بآسانی طے کرجانے والے ہوتے ہیں۔
     
    عمر خیام، دُعا اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کون سی فین ہیں، بریکٹ فین یا پیڈسٹل فین:ida:
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سوال تو سمجھ آ گیا ہے مگر سوال کا مقصد سمجھ نہیں آسکا غوری بھائی
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سوال کا مقصد آئی کیو لیول چیک کرناہے۔
     
    عمر خیام اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    مثال کے طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1۔ کون سی ڈش ہے جس کے بغیر آپ ایک ماہ نہیں رہ سکتیں ؟
    ایسی کوئی ڈش نہیں ،ایک ماہ انتظار کیا جاسکتا ہے
    2۔ اگر آپ کو کہا جائے کہ آپ نے سارا سال صرف ایک ہی ڈش ( جیسے دال روٹی ایک ڈش ہے ، یا دال چاول ، روٹی گوشت ۔ چکن ۔چائینیز۔ پاستہ وغیرہ) پر گذارا کرنا ہے ، تو آپ کونسی ڈش منتخب کریں گی ۔
    یہ چوائس تو ہرگز نہیں ہوگی ،تو اگر مجبوری ہو تو مجبوری میں جو دستیاب ہو چلے گا لیکن پھر بھی پورا سال نہیں
    3۔ اگر آپ کو کسی سنگر یا غزل خواں یا لوک فنکار کو لائیو سننے کا آپشن دیا جائے تو آپ کس کو سننا پسند کریں گی ؟ جو بےچارے فوت ہوچکے ہیں آپ ان کا نام بھی لے سکتیں ہیں۔
    پہلے آپشن دیں پھر پوچھیں ،،،خیر میں اپنی چوائس محدود نہیں کر پائی کبھی، میں سب کو سنتی ہوں
    4۔کیا آپ کے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی ( چیچی انگلی ) اپنی پڑوسی انگلی کے آخری پور سے چھوٹی ہے ؟ ( ناخن کے بغیر ناپنی ہے )
    بونگا سوال
    5۔ آپ نے کسی فقیر، مسکین یا گداگر کو سب سے بڑی بھیک کتنی دی ہے ؟
    یہ بتانے والی باتیں نہیں ہوتیں
    6۔کیا آپ جانتی ہیں کہ آپ کی قریبی فیملی اور دوستوں کو آپ کی کونسی عادت یا خوبی اچھی لگتی ہے ؟
    جی میں جانتی ہوں ،اصل سوال بس اتنا ہی ہے نا
     
    نعیم, عمر خیام, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں