1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیز ترین انٹرویو

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 دسمبر 2017۔

  1. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    جس چیز کا بھی مل جائے
    ........
    پاکستان میں کیلے بیچنے کے لیے کیلے تولے جاتے ہیں یا گنے جاتے ہیں؟
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درجن کے حساب سے بکتے ہیں

    انڈین فلموں میں چاول اور لال مرچ زیادہ کیوں کھایا جاتا ہے؟
     
  3. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    سوجی اور آلو دونوں کا:)
    سائیکل پسند یا موٹر سائیکل بائیک؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ یہ ہندی تہذیب ہے
     
  5. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی ہو تو بائیک، غیر کی ہو تو دونوں میں کوئی بھی چلے گی
    .......
    شاعری کس طرح کی پسند ہے؟
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    حلوہ مجھے مونگ کی دال کا پسند ہے
     
  7. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ تر صوفیانہ کلام۔
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    چاول میٹھے یا نمکین؟
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں پسند ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سرمہ لگانے کی عادت ہے ؟
     
  10. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    رات کو سوتے وقت کبھی کبھی لگاتا ہوں
    ....
    آپ کا پسندیدہ شعر؟
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    محبت گولیوں سے بو رہے ہو
    وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
    گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
    یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہمارے خیال سے اس سوال پر دوسرے صارفین کا بھی حق ہے ، اس لئے سوال کو دہرا رہے ہیں
    آپ کا پسندیدہ شعر؟
     
  12. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک حق ہے، تو عرض کیا ہے

    خشت پشت دست عجز و قالب آغوش وداع
    پر ہوا ہے سیل سے پیمانہ کس تعمیر کا

    .......
    مذکورہ شعر کی تشریح کیا ہے؟
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم یہاں انٹر ویو میں روز مرہ کے سوالات ہوتے ہیں سوال جواب کا مقابلہ نہیں ہو رہا
    اف یہ تو اتنا پیچیدہ شعر ہے جسے مرزا غالب نے بھی اپنی غزل سے نکال دیا تھا
    خشت یعنی اینٹ پشتِ دستِ عجزجیسےعاجزومصیبت زدہ ہاتھ کی پشت آغوش وداع حلقے سے نکلنے والا
    یہ پیمانہ جو میرا پیکر ہے کس سیلاب سےبھرا ہوا ہے؟

    تل چہرے کے کس حصے پر پسند ہے؟
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دائیں آنکھ پر


    گھر میں پیار سے کس نام سے پکارتے ہیں
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل

    رومال کس رنگ کا پسند ہے؟
     
    ھارون رشید اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سفید یا میرون


    کپڑے کس رنگ کے پسند ہیں
     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لائٹ کلر کے ، بلو ، وائٹ یا آف وائٹ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کونسا ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سنسوڈائن

    بالوں میں رنگ لگاتے ہو؟
     
  19. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایک تحقیق پر عمل کرتا ہوں کہ ٹوتھ پیسٹ بار بار بدل کر کرنا چاہیے
    ........
    جوتا کتنے نمبر کا ہے؟
     
  20. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں
    ...
    جوتا کتنے نمبر کا ہے؟
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سات نمبر کا

    کیا جیب میں کنگھی آئینہ رکھتے ہو؟
     
  22. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    ھھھھھھ
    کنگھی آئینہ بیگ میں رکھتا ہوں
    .....
    کوالِفِکیشن کیا ہے؟
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایم بی بی ایف۔ میٹرک بار بار فیل

    شیشہ دیکھ کر کبھی شکلیں بنائیں ہیں؟
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں بناتا تھا
    اب تو شیشہ بھی کبھی کبھی دیکھتا ہوں
    ......
    مستقبل میں کیا کیا شوق ہیں؟
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مدر ٹریسا بلقیس ایدھی بن جانے کا شوق ہے

    سرمہ لگاتے ہیں؟
     
  26. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    رات کو سوتے وقت کبھی کبھی، لیکن صبح اٹھتے ہی سرمہ صاف کر لیتا ہوں
    (اس سوال کا جواب میں پہلے بھی دے چکا ہوں)
    ......
    ہفتہ میں کتنی بار نہاتے ہیں؟
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تقریبا روزانہ
    موسم کی مناسبت اور موڈ کے حساب سے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کا وزن ؟؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ کافی سارا ہے

    آپ کا قد
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پانچ فٹ

    آپ کا پسندیدہ کھیل؟
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کرکٹ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کبھی لاک اپ میں رات گزاری ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں