1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیز ترین انٹرویو

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سنسوڈائن اب تک اب ڈاکٹر

    کیا قیلولہ کی عادت ہے ؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی سبحان اللہ اس کے بغیر شام کو کام ہی نہیں ہوتا


    شام کی چائے کتنے بجے پیتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    4 سے 5 کے درمیان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر نیوز چینل دیکھتے ہیں تو کونسا ، یعنی کس چینل کی خبریں معتبر لگتی ہیں ؟ ؟
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو سب ہی کسی نا کسی کی خریدی ہوئی لگتی ہیں
    بس کراچی سے رغبت کی وجہ سےکراچی کی خبریں میٹرو ون دیکھتی ہوں


    اگر کسی پر غصہ نہ اتار سکیں تو کیا کرتے ہیں؟
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    صبر اور صرف صبر
    ویسے جتنی تیزی سے ہمیں غصہ آتا ہے اتنی ہی تیزی سے اتر بھی جاتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    فرض روزوں کے علاوہ نفلی روزے رکھنے کی عادت ہے ؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شوگر کے بعد تو فرض بھی مکمل نہیں رکھے جارہے


    گھر میں کسی کو شوگر ہے ؟
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بھائی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گھر پر گھر والوں سے کس زبان میں بات کرتے ہیں
    اردو یا مادری زبان ؟
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پشتو


    حلوہ پسند ہے؟
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زیادہ
    کب کھلانے کا موڈ ہے ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کونسا حلوہ زیادہ پسند ہے ( اگر ہے تو )
    سوجی ، اخروٹ ، گاجر ، سوہن یا لوکی ؟
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سوجی کے علاوہ ہر حلوہ پسند ہے
    (جب بولو کھلا دونگی)

    سفر اندرون ملک یا بیرون ملک کہاں تک کیا ہے؟
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ایک دفعہ کوئٹہ زیارت وغیرہ کی طرف گیا تھا باقی اس کے علاوہ جب بھی جانا ہوا تو سوات کالام اور مالم جبہ کی طرف گیا ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس سوال کو دوسرے صارفین کی طرف بڑھاتے ہوئے
    سفر اندرون ملک یا بیرون ملک کہاں تک کیا ہے؟
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صوبہ خیبر پختونخواہ کے بیشتر حصے مردان آبائی گاؤں ہے اسکے علاوہ پشاور ہوسٹل رہائش پذیر ہوں دیر سوات کالام مالم جبہ بونیر تربیلا شیدو اٹک، اکوڑہ خٹک، ڈیرہ اسماعیل خان، تخت بائی کھنڈرات
    صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ، چمن، زیارت ، گڈانی، حب
    صوبہ پنجاب میں لاہور، اسلام آباد، ڈیرہ غازی خان
    صوبہ سندھ میں کراچی میری جائے پیدائش ہے
    لاڑکانہ، حیدرآباد کئی بار گئی ہوں، سکھر ، دادو، سہون شریف
    مظفر آباد کشمیر بھی گئی ہوں

    اس سوال کو دوسرے صارفین کی طرف بڑھاتے ہوئے
    سفر اندرون ملک یا بیرون ملک کہاں تک کیا ہے؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلوچستان کے علاوہ پورا ملک پھر لیا ہے

    ایک بار اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر اور اپنے حبیب کے در کی زیارت نصیب کی ہے



    اب آپ اسی سوال کا جواب دیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سفر اندرون ملک یا بیرون ملک کہاں تک کیا ہے؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے بھائی بہن ہیں ؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تین بھائی ایک بہن


    سیر کیلئے کہاں جانا پسند کریں گے
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہوٹلنگ
    رات کا کھانا باہر کھانا زیادہ پسند ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سینیما گئے ہیں ؟
    اگر ہاں تو آخری فلم کونسی دیکھی تھی ؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دس سال ہوگئے نہیں گیا


    چائے گرم پسند ہے یا ٹھنڈی
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    گرم ہی پسند ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لسی ۔ ۔ ۔ نمکین یا میٹھی ؟؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گرمیوں میں نمکین وہ بھی چاٹی کی


    پیدل کتنی دور تک چل لیتے ہیں
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل بھی نہیں ، بائیک نے عادت خراب کردی ہے دو منٹ کا فاصلہ بھی ہو تو بائیک کا استعمال کرتا ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گھر کا آخری بجلی کا بل کتنے کا آیا تھا ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دو میٹر ہیں 28 سو ، اور 1900


    سحری کے بعد کیا کرتے ہیں
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    فجر کی نماز اور پھر سونا ، دوپہر 12 بجے کا الارم لگانا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    افطاری کے بعد ؟
     
  25. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہے۔ البتہ ایک سماجی جماعت سے واجبی سا تعلق ہے لیکن یہ سماجی جماعت ہے بڑی فعال۔

    آپ کی تعلیم کتنی ہے؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں موجود سب دوستوں سے کم ہے


    آبائی شہر کے علاوہ کون سا شہر پسند ہے
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی


    خواب دیکھتےہو؟
     
  28. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سوتے میں تو کیا میں تو جاگتے میں بھی خواب دیکھتا ہوں لیکن تعبیر نہیں ملتی۔

    سونے کے بعد اور اٹھنے سے پہلے کیا کرتے ہیں؟
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں ... کبھی کبھی خواب

    تراویح کے بعد کیا کرتے ہیں؟
     
  30. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کرنا کیا ہے، ماہ رمضان کی وجہ سے رات کو بھی محنت مزدوری کرنا پڑتی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں