1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیز ترین انٹرویو

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لاک اپ نہیں مگر جس ہوسٹل میں ہیں لاک اپ سے کم نہیں

    کبھی بندوق چلائی ہے؟
     
  2. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں
    ....
    چائے اور نیبو پانی میں کون سی شے پسند ہے؟
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چائے

    کبھی مشاعرہ میں حصہ لیا؟
     
  4. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    بذات خود کسی مشاعرے میں نہیں گیا
    البتہ سوشل میڈیا پر مشاعروں کی صدارت کے فرائض انجام دے چکا ہوں (صدارت والے مشاعرے میرے اپنے بنائے ہوئے گروپ میں نہیں بلکہ دعوت قبول کرکے حاضر ہوا ہوں)
    ........
    غالب و اقبال میں کون سی شخصیت آپ کے نزدیک پہلے نمبر پہ ہے؟
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں کا اپنا مقام و انداز ہے موازنہ مشکل اگر غالب کو شاعری کا دادا سمجھتی ہوں تو اقبال کے نام کے ساتھ رحمت اللہ علیہ لکھنا نہیں بھولتی

    آخری بار مار کب پڑی تھی؟
     
  6. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    شاید چھہ سات سال قبل، جب میں تحتانیہ جماعتوں میں سے کسی جماعت میں تھا
    ......
    آخری بار ناک میں انگی کب ڈالی تھی؟ (چوہے نکالنے کے لیے)
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چنگلی ڈالتی ہوں روز وضو بناتے وقت

    کبھی کوئی مہنگی چیز چوری ہوئی؟
     
  8. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    چیزیں تو بہت چوری ہوئی ہیں لیکن کوئی منگی چیز نہیں چوری ہوئی
    ........
    اس وقت پاسکتان کا سب سے مشہور شاعر کون ہے؟
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے تلفظ ٹھیک کیجیے اور کافی سارے شاعر ہیں

    کبھی روڈ حادثہ ہوا؟
     
  10. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک تو نہیں
    اللہ کا کرم ہے
    ....
    پاکستان کے کسی ایک حالیہ مشہور شاعر کا نام کیا ہے؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    "ظفر اقبال صاحب " اوکاڑہ سے

    پسندیدہ شہر ک بارے میں بتائیں
     
  12. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    مدینہ منورہ
    ...
    کبھی اسکول میں استاد سے جھک جھک ہوئی ہے؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی اتنی ہمت کہاں


    بچپن کا بہترین دوست
     
  14. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    میرا پڑوسی، جو اب بھی میرا دوست ہے اور ہر مشکل میں کام آتا ہے
    .....
    کبھی کیک کاٹا؟
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کاٹ کھایا ہے سینکڑوں بار

    بلڈ پریشر کم رہتا ہے یا زیادہ؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر نارمل کبھی کبھار ہائی


    بخار میں خاموش رہتے ہیں یا شور شرابہ
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شور شرابا ہاہاہاہاہا

    صبح خود اٹھ جاتے ہیں یا کوئ اٹھاتا ہے؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خود ہی اٹھنا پڑتا ہے (اب ماں کے سُکھ کہاں )


    گرمیوںمیں چھٹیاں کہاں گذارنا پسند کریں گے
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھٹیاں کہاں ہیں عید پر 15 دن کے لیے ملینگی

    بچے پسند ہیں یا پریشان ہوتے ہیں؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کا شور شرابہ بہت پسند ہے

    بچوں کو رلا کر کیسا لگتا ہ ے
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو چھیڑنے میں مزا آتا ہے

    اگر کسی کی بات آپ کی سوچ سے نہ ملتی ہو تو کیا کرتے ہو؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مسکراتا ہوں


    چائے تیز پتی یا ہلکی
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تیز چائے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دوپہر کے کھانے کے بعد سونے کی عادت ہے ؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    قیلولے کے بغیر تو زندگی ادھوری ہے


    دلیہ پسند ہے
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں

    پی ایس ایل میچز دیکھتے ہیں؟
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    رات والے ، شام والے صرف سن کر گزارا کرتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    فائنل کون جیتے گا ؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کرکٹ کو سات سلام


    کھیل کون سا پسند ہے
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ مچولی

    کھلاڑی کونسا پسند ہے؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جہانگیر خان اور ----------------


    سبزی کون سی پسند ہے
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کدو اور بنڈی

    آپ کے جوتے کا سائز کیا ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں