1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیز ترین انٹرویو

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی خود کبھی کولیگز
    ----
    کبھی پانی چھڑک کر کسی نے نیند سے بیدار کیا ہے؟
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے ہوش سنبھالا ہے ہمیں نہیں یاد کبھی ایسا ہوا ہو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گلک رکھنے کا شوق ہے یا گلک میں پیسے جمع کرتے ہیں ؟
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی شوق بھی تھا اور رکھتی بھی تھی مگر اکثر بھائی توڑ کے پیسے نکال لیتے تھے
    ---------
    آپ کا گلک سلامت رہتا تھا؟
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    رہتا ہے اب بھی ، سو روپے روز ڈالتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتوار ہو یا کوئی سی بھی چھٹی کا دن
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہشمت اینڈ سنز کے نام سے ایک ڈرامہ آتا تھا پاکستانی ، دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے ؟
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں
    ----------------------
    فلم پنجاب نہیں جا‎ؤں گی۔ کیا تبصرہ کریں گے؟
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جانتے
    ----------

    ڈسپرین آخری بار کب استعمال کی تھی؟
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پونسٹان یا پیناڈول کا استعمال کرتے ہیں ، ڈسپرین کافی عرصے سے نہیں کھائی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لبیک یا رسول اللہ بطور ایک پارٹی ۔ ۔ ۔ صحیح یا غلط ؟
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر پارٹی ایک بہترین منشور کے ساتھ بنتی ہے ............آگے .. واللہ اعلم

    ----------

    جلوس والوں نے جو کیلے کھائے تھے بچے کے کیا وہ ان کی طرف سے ہدیہ تھا؟
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید برسوں میں ایک آدھ بار ضرورت پڑتی ہے

    --------------
    سر درد کیوں ہوتا ہے؟
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہ چاہتے ہوئے بھی کسی کے گاڑی کے پنکچر کی درد بھری کہانی سننی پڑے تب
    ---------------

    چائے کا موڈ ہے؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چائے کم ہی پیتا ہوں
    ------
    بادام والا گڑ پسند ہے؟
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گڑ تو کوئی بھی پسند ہے

    ---

    رات کا کھانا کم کھاتے ہیں یا ٹھیک ٹھاک؟
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں کم کھاتا ہوں
    ------------
    مہمان بننا پسند ہے یا میزبان
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے بعد میں ایک اور ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی جس میں کیلوں کا ہدیہ کھانے سے پہلے ادا کردیا گیا تھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میزبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    کتابیں پڑھنے کا شوق ہے ؟
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بعد والی وڈیو جھوٹی تھی اور اصل بچے کو رقم کی ادائیگی نہیں ہوئی تھی
    -------------
    کتابیں تو بہت پڑھتی تھی لیکن آج کل نیٹ زیادہ وقت لے رہا ہے
    ----------------
    کبھی زلزلہ ،سیلاب یا طوفان و بارش سے گھر کو نقصان ہوا؟
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں - دو سال پہلے زلزلے سے سامنے والی گھر کی دیوار ہمارے گھر کے مرکزی دروازے پر آ گری تھی ۔ ۔ ۔
    اور گزشتہ رات (کویت میں) شدید بارش میں جانے کیسے میرے کمرے میں پانی آ گیا ۔ ۔ ۔ حالانکہ فلیٹ کی ساری کھڑکیاں مکمل بند تھی ، فجر کئ نماز پڑھ کر جو کارپٹ سے پانی نکالنے لگا تو آفس ٹائم تک یہی مصروفیت رہی ۔ ۔ ۔

    - - - - - -

    کبھی بارش میں بھیگنے کا اتفاق ہوا ہے ؟
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ ہوا ہے سردی ہو یا گرمی اور مزا آیا ہے
    -------

    پھول والے پودے گھر میں لگائے ہیں؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھول والے پودوں کا بہت خیال رکھنا پڑتا ہے اس لئے رو بہ عمل نہ سکا ارادہ
    --------------
    گھر میں پھل دار درخت لگانا پسند ہیں یا صرف چھاؤں دار؟
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درخت کوئی بھی اچھا لگتا ہے لیکن پھل والے میں تو دوگنا فائدہ ہے نا
    -------------

    کبھی کسی پر گولی چلائی ہے؟
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی نہیں
    -----
    کون سے گولی ٹافی پسند ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چاکلیٹ فلیور میں کوئی بھی ہو
    -----
    ساگ کون سا پسند ہے؟
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ساگ سارے ہی پسند ہیں ۔ ۔ ۔ البتہ کاچماچ یا غندل کا ساگ کا اپنا ہی مزہ ہے ۔ ۔ ۔ گندل کے ساگ کا اچار بھی بہت مزے کا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
    - - - - - - -
    کبھی مچھلی کا شکار کیا ہے ؟
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں کوشش کی ہے مگر کبھی میرے کنڈے میں نہیں پھنسی
    ----------
    گھڑ سواری کی ہے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار ۔ ۔ ۔ اور خواہش ہے کہ کبھی دوبارہ موقع ملے ۔ ۔ ۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کبھی اونٹ کی سواری کی ہے ؟
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کی ہے جی جب اترے تھے تب سے اگلے دن تک پیٹ میں درد رہا

    --------

    کب سوتے ہیں؟
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صبح فجر کے بعد
    ------------
    سمندر پہ ریت سے کچھ بنایا ہے؟
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں میرا فلیٹ سمندر کے بلکل پاس ہے ۔ ۔ ۔ اس لیے ایسا اکثر ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

    - - - - - -

    کبھی سمندر کے کنارے رات گزاری ہے ؟
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں .......... کئی بار

    --------

    کبھی ضعیف آدمی سے منہ ماری ہوئی ہے؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ نہیں پڑتا


    نیکی کا صلہ چاہتے ہیں ؟
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا نیکی کا کوئی صلہ بھی ہوتا ہے ؟

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کبھی دوستوں کے ساتھ لمبا سفر کیا ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں