1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیز ترین انٹرویو

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سمجھ گئی اب
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گھر میں سب بھائیوں بہنوں سے بڑا ہوں بجے زبردستی عیدی اور روزانہ خرچہ لیتے ہیں
    نہیں تو دھمکیاں بہت دیتے ہیں ہاہاہاہاہا


    آخری بار کتنی عیدی ملی اور کب
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی نے اس عید پر 5000 روپے دیے بھابی نے 1000 روپے دیئے انکل نے 1000 روپے دیئے
    -----------
    کونسا پھول پسند ہے؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آم اور انگور


    خشک میوہ کون سا اچھا لگتا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی پھول کا پوچھا تھا آپ کو پھل یاد آ رہے ہیں؟

    ----

    چلغوزہ اور بادام
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھول موتیے کا پسند ہے


    لائیٹ کا کون سا ر نگ پسند ہے
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سفید

    ------------

    کونسا پرفیوم استعمال کرتے ہیں؟
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی مل جائے آج تک اپنے لئے خریدا نہیں

    سانپ مارا کبھی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سانپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اُف نام سن کے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
    ------

    سانپ کونسے زہریلے ہوتے ہیں آستین کے یا زمینی؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آستین والے۔

    -----------------

    آستین کیوں چڑھاتے ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وضو کرنے کیلئے


    خارش ہوئی کبھی
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ایک بارہتھیلیوں میں ہو رہی تھی لیکن کسی نے کہا کہ مال آ رہا ہے آ پ کے پاس ہاہاہاہا
    -----------

    سر میں جوئیں ہوئیں کبھی؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی خارش کا وائرس میرے پتے پہ کیوں نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔

    ہا ہا ہا ہا
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    امی بچپن میں چھٹی والے کوشش کرتی تھیں مگر جوئیں بھی چھٹی کرلیتی تھیں۔

    ----------------------
    کبھی ہچکی لگی ہے؟
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دفعہ
    --------

    کرسی پر بیٹھے کبھی نیند آئی
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کولسٹرول زیادہ تو آجاتی ہے


    کس چیز سے خوف آتا ہے
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی ناراضگی کے اسباب سے
    ------
    بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آپ کے ذہن میں کیا منصوبہ ہے؟
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آپ کے ذہن میں کیا منصوبہ ہے؟
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آپ کے ذہن میں کیا منصوبہ ہے؟
    یہ سوال تو بس سوال ہی رہا
    ہاہاہاہاہ
    -------
    ناشتہ تو سب نے کر لیا ہے نا؟
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ ناشتہ دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا بھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آخری دفعہ کسی شادی میں کب گئے تھے ؟
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سال بھر پہلے
    --------
    اور آپ؟
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نومبر 2017
    -----------
    سادگی سے شادی کیوں نہیں ہوپاتی؟
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خرافات معاشرے کا حصہ بن جانے کی بدولت
    -------
    اداس ہو کر کیا کرتے ہیں؟
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خامشی اختیار کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے گفتگو کرتا ہوں
    -----------
    غصہ آنے کی بڑی وجہ کیا ہوتی ہے؟
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کہ میں پٹھان ہوں ہاہاہاہا

    ---------

    بھابی سے ڈرتے ہیں یا بھابی ڈرتی ہے آپ سے؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے میں ڈرتا تھا اس سبھی ڈرتے ہیں
    -----------
    کس بات سے زیادہ ڈر لگتا ہے؟
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے غصے سے کہ مجھے غصہ میں شیطان بہت بہکاتا ہے اور طیش دلاتا ہے
    ---------------
    وقت کی اہمیت کو کس حد تک سمجھتے ہیں؟
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کی پابندی انسان کو کامیابی کے زینے طے کروانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
    --------------
    کوئی معذرت خواہ ہوتو اسے معاف کرنا بہتر ہے یا نظر انداز کرنا؟
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کسی غلطی پر کوئی معذرت کر لے تو میرے خیال میں معاف کر دینا بہتر ہے
    ---------
    اگر چھوٹی بہن چاکلیٹ مانگ لے تو کیا کرنا چاہیے؟
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چاکلیٹ کھانے سے دانت خراب ہوجاتے ہیں کہتے ہوئے چاکلیٹ چھپا دینی چاہیے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    صبح خود سے اٹھتے ہیں ، الارم لگاتے ہیں یا کوئی دوسرا اٹھاتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں