1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیز ترین انٹرویو

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 دسمبر 2017۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انگلش، اردو، عربی اور فارسی (کمزور ہوگئی ہے)
    ---------
    انسان میں کون سی اچھائی ایسی ہے جو بہت ضروری ہے؟
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اخلاق
    ------------

    بالوں میں تیل لگاتے ہیں اگر ہاں تو کون سا؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی سرسوں کا تیل۔
    -------
    کون سا پھل کھانے سے بہت اچھا لگتاہے؟
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آم
    ----------

    کیا تیرنا آتا ہے؟

     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سومنگ پول، نہر، دریا اور سمندر میں تیر چکاہوں۔
    =======
    زندگی میں کون سا سپورٹس اختیار کیا؟
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیڈمنٹن اور اسکواش مگر کم کم
    ------
    کبھی پانی میں ڈوبے ہیں؟
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    روزے سے تھا اور بادشاہی مسجد میں اعتکاف کے لئے نام لکھوایا اور دریائے راوی میں تیرنے کے بعد کشتی چلاتا رہا کہ چپو ہاتھ سے نکل گیا۔ اسے پکڑتے پکڑتے ڈوبنے کی نوبت آئی۔ 20 فٹ تو نیچے گیا اور پھر اللہ سے کہا کہ ابھی تو میری شادی بھی نہیں ہوئی اور یہ موت۔ کہ اچانک ہمت بندھی اور اوپر آگیا۔ اس طرح لوگوں نے بچا لیا۔
    ---------------
    کبھی کسی دوست پہ بہت ذیادہ غصہ آیا؟ اور کیوں؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل آیا تھا بہت غصہ اپنی دوست پر جب میری اجازت کے بغیر انہوں نے میرا نام ایک ایونٹ میں کمپیئرنگ کے لیے دیا تھا جس میں پرویز خٹک صاحب مہمان خصوصی تھے اور کافی نامی گرامی ڈاکٹرز اور سوشل ممبران شامل تھے اور میرے پسینے چھوٹ رہے تھے رہیسل کے دوران ہی میری دعا قبول ہوئی اور میری طبیعت خراب ہو گئی اور یہ ذمہ داری کسی اور کو سونپی گئی. ہاہاہاہاہا
    -------------------------
    کبھی آ پ کو کسی نے مارنے یا اغواء کرنے کی دھمکی دی ؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چند ماہ پہلے ایک وکیل نے اٹھوانے کی دھمکی دی تھی۔ میں انتظار کرتا رہا مگر وہ دھمکی بھبھکی ثابت ہوئی۔
    --------
    جاب میں جی حضوری کرنا چاہیے یا سر اٹھا کر نوکری کرنا بہتر ہے؟
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انسان سے غلطی ہوتی ہے اگر باس جائز بات پر آپ کو دو سنا بھی دے تو سننے میں کوئی حرج نہیں
    لیکن اگر بات تذلیل کی اس حد تک پہنچتی ہے کہ خود کو خدا سمجھنے لگے تو پھر اسے آسمان سے زمین پر اتارنے کے لیے کان کے نیچے چھپکا دینے میں قباحت نہیں بلکہ ٹیبل پر رکھی چائے اس کے سر پر انڈیل دینا مناسب رہےگا ہاہاہاہا
    -------------

    سخت محنت والا کون سا کام کیا ہے آج تک؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب میں جبیل انڈسٹریل سٹی میں جاب کے دوران مجھے کیمپ مینیجر بنا کر شہر سے 50 کلو میٹر دور ریگستان میں بھیج دیا گیا۔ وہاں مجھے کیمپ کی تعمیر، کچن کو ضروری مشینوں سے آراستہ کرنا، صاف پانی کا اہتمام کرنا، رہائش اور ٹرانسپورٹ کو دیکھنا تھا۔ سخت گرمی میں مشکل ترین جاب کامیابی سے مکمل کی۔ گرمی، ویرانی، مکھیوں اور بے شمار لیبر اور دیگر عملے کیلئے رہائش، ٹرانسپورٹ اور طعام کا اہتمام کرنا اور روزانہ ایک نئی مشکل کو حل کرنا بہت مشکل تھا۔ خاص طور پر چائینیز جو بہت ذیادہ کھاتے تھے۔
    --------
    تقریر یا لوگوں کو خطاب کرنے کا شوق ہے؟
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شوق تو نہیں لیکن دھکیل دی جاتی ہوں اکثر و بیشتر خیالات کے اظہار کےلیے کیوں کہ بلا تامل بولنے کا تجربہ ہے ہاہاہاہا

    ---
    کبھی بچوں نے لا جواب کیا؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ - کیونکہ میں نے انھیں اپنی بات کہنے کی پوری آذادی دے رکھی ہے۔
    ========
    کیا انسان شادی کے بغیر زندگی بسر کرسکتا ہے؟
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں شادی کے بغیر زندگی گزاری جا سکتی ہے اگر زندگی میں کوئی خاص مقصد کے حصول میں صرف کی جائے
    شادی انبیاء کی سنت ہے جس طرح داڑھی انبیاء کی سنت ہے
    اگر داڑھی کے بغیر ایک آدمی رہ سکتا ہے تو شادی کے بغیر بھی رہ سکتا ہے
    -----

    شادی نہ کرنے کے کیا نقصانات ہیں؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    معاشرہ قبول نہیں کرتا۔ جب میں فیملی کے ساتھ تھا فیملیاں ہمیں انوائٹ کرتیں اور ہم انھیں۔ مگر سنگل ہونے کے بعد فیملیاں ایسی ہوگئیں جیسے گدھے کے سر سے ۔۔۔۔
    --------
    دنیا کے ساتھ زندگی گزارنا بہتر ہے یا اپنی من پسند زندگی
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر من پسند زندگی دنیا کے ساتھ گزاری جائے تو بہتر ہے
    -------
    کبھی تھانے کی ہوا کھائی ہے؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مرتبہ ٹریفک سگنل کراس کیا تو فورا پولیس آگئی اور 24 گھنٹے عذاب چکھنا پڑا۔
    ---------------
    کم عمری میں اتنا پختہ ذہن کیسے ممکن ہوا؟
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی طرف سے امتحانات
    ایک حالات تھے دوسرا گھر سے دوری تیسرا اردو سے محبت اور چوتھا وسیع مطالعہ
    -------------
    کبھی اکیلے ملک کے حالات بدلنے کا سوچا ہے؟
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر اوقات ایسے خیالات کی بھرمار ہوتی رہتی ہے۔ آجکل یہ خیال تیزی سے حرکت میں ہے کہ ایک خدائی طاقت مجھے ملی ہے کہ میں دنیا میں کہیں بھی کچھ بھی کرسکتا ہوں۔ اس طاقت کے بل بوتے پہ امریکہ میرے ٹارگٹ پہ ہے بری طرح سے۔
    --------
    جب دل دکھی ہوتا ہے تو کیا کرتی ہیں؟
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اکیلے میں دل ہلکا کر لیتی ہوں
    روم اندر سے لاک کر کے خوب رو لیتی ہوں
    ------------

    سفر میں کبھی حادثہ پیش آیا؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے لاکھوں کلو میٹر اپنی گاڑیوں میں سفر کیا ہے مگر الحمد للہ کوئی حادثہ پیش نہیں آیا۔ ماسوائے ایک مرتبہ گاڑی گرم ہوگئی اور پھر بند ہوگئی۔ جسےورکشاپ پہ کھڑی کرکے ٹیکسی میں گھر جانا پڑا۔
    -------------------
    کراچی کے لوگوں سے کبھی پالا پڑا ہے۔ اگر ہاں تو انھیں کیسا پایا؟
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی بہت پیارا
    کراچی کے لوگ اس سے بھی پیارے
    ---------
    کبھی گھوڑے کی لگام پکڑی ہے؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گھڑ سواری بھی کی ہے


    قینچی سائیکل چلائی
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں چلائی

    ویسے قینچی سائیکل ہوتی کیسے ہے؟
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی نہیں۔۔۔۔
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نیا
    سائیکل چلانے کے لئے بچے پہلے پہل سائیکل کے ایک طرف پیڈل چلانے اور ہینڈل کو سنبھالنا سیکھتے ہیں جسے قینچی سائیکل چلانا کہتے ہیں۔
    --------
    سائیکل چلانا آتا ہے؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی آتا ہے

    ---------

    قربانی کے لیے جانور کتنے کا ملا؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا سوال نہیں ہوناچاہئے یہ اللہ اور بندے کا معاملہ ہے
    مجھے اللہ تعالیٰ نے ایک بکرے کی توفیق عطا کی

    گڑ بنتے دیکھا ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوال پیسوں کے دکھاوے کی خاطر نہیں بلکہ منڈی کے اتار چڑھاؤ کو جاننے کے لیے تھا مگر شاید ٹھیک طرح سے کر نہیں پائی
    -----
    جی ہاں گڑ بنتے دیکھا بھی ہے اور گنے کے ٹکڑے کو کڑاہی میں ڈال کر اس سے چمٹے ہوئے تازہ تازہ گڑ کا مزا بھی لیا ہے
    ----------------

    بچوں کو عیدی تھی یا ٹال دیا کہ یہ بقر عید ہے ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں