1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏24 فروری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ،!!!! خوشی جی،!!!!!
    خؤش رھیں،!!!!
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    انکل جی ۔ آپ کے اشعار کے پیچھے مضبوط خیالات ہوتے ہیں۔ :mashallah:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,094
    موصول پسندیدگیاں:
    11,138
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے سید بھائی ۔ :mashallah:
    خوب کہا ۔
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نور العین جی ،!!!!!
    بہت بہت شکریہ ،!!!!!

    بس مضبوط خیالات ھی ھوتے ھیں باقی ردیف قافیہ اور وزن کی طرف کبھی دھیان ھی نہیں دیا،!!!! اور نہ صحیح طرح سمجھ پاتا ھوں،!!!!!
    بس دماغ میں جو آیا، دل نے اسکی تائید کی اور جو بھی زبان پر آیا،بس پھر بغیر کسی ربط کے لفظوں کو جوڑ توڑ کر اپنی انگلیوں کو اپنے کمپیوٹر کے کی-بورڈ پر تھرکانا شروع کردیتا ھوں،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی،!!!!
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ،!!!!!
    بس اچانک ھی کبھی کچھ دل میں آجاتا ھے تو بےخیالی میں فوراً ھی لکھتا چلا جاتا ھوں، اگر ایک منٹ کی بھی تاخیر ھوتی ھے تو سب کچھ بھول بھی جاتا ھوں،!!!!!!!!!
    آپ بہت اچھے تو کہہ رھے ھیں،!!!!! لیکن پتہ نہیں کہیں غلطی وغیرہ تو نہیں ھورھی، کچھ اصلاح بھی ساتھ ساتھ کرتے رھئے گا،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سید انکل جی ۔ آپ کی شاعری بہت خوب ہے۔
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ عقرب جی،!!!!!!!
     
  8. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اردو ادب پڑھتے پڑھتے ھم صاحبِ ادب ھوگئے
    الف سے اے تک با ادب سے بے ادب ھو گئے

    یونہی چلتے چلتے ھم نے حال ان کا پوچھ لیا
    نبض پر ھاتھ رکھتے ھی، صاحبِ مطب ھوگئے

    کیوں نظر نہ آئے ھمیں، وہ جان جاناں بعد میں
    نیم حکیم اور خطرہ جان ھم بے سبب ھوگئے

    دل کا یہ کیسا ارمان، ملزم سے مجرم بن گئے
    ھونٹ ایسے بندھے کہ بے زباں بے لب ھوگئے






    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :a180:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ کشکول جی،!!!!!
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ایک وقت تھا جو ساتھ ھمارے بھی چلتے تھے
    کبھی ھمیں راستے بھر پکارے بھی چلتے تھے

    سرسبز ھر طرف کھلا آسمان اور وہ سواری
    بھول گئے جب ساتھ نظارے بھی چلتے تھے

    اب وقت ھے ساتھ ھمارا کب سے چھوٹ گیا
    یاد تو کرو کبھی ساتھ ستارے بھی چلتے تھے

    کیا ستم ظریفی تھی، ھم سےکی بے وفائی
    ساتھ کوئی اس پار دریا کنارے بھی چلتے تھے

    اپنا ایک ارمان تھا گزرجائے جو زندگی ھے باقی
    یادیں لئے خوابوں کے سہارے بھی چلتے تھے​
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ :a180:

    :a180:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,094
    موصول پسندیدگیاں:
    11,138
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سید بھائی ۔
    خوبصورت اشعار ہیں۔ :a180:
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:

    بہت بہت شکریہ،!!!!!! خوشی جی اور نعیم بھائی،!!!!
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:









    واہ جی واہ سید انکل بہت ہی خوب :a180:

    :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ حسن رضا جی،!!!!!
     
  16. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ایک وقت تھا جو ساتھ ھمارے بھی چلتے تھے
    کبھی ھمیں راستے بھر پکارے بھی چلتے تھے

    سرسبز ھر طرف کھلا آسمان اور وہ سواری
    بھول گئے جب ساتھ نظارے بھی چلتے تھے

    اب وقت ھے ساتھ ھمارا کب سے چھوٹ گیا
    یاد تو کرو کبھی ساتھ ستارے بھی چلتے تھے

    کیا ستم ظریفی تھی، ھم سےکی بے وفائی
    ساتھ کوئی اس پار دریا کنارے بھی چلتے تھے

    اپنا ایک ارمان تھا گزرجائے جو زندگی ھے باقی
    یادیں لئے خوابوں کے سہارے بھی چلتے تھے

    زبر دست :a180:
    :horse: :horse:
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ کشکول جی،!!!!!!
    مگر آپ نے یہ تلواریں کیوں نکال لی ھیں،!!!!!
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سید جی میرا شکریہ الگ سے ادا کیا کریں :no: :no: :no: :no:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,094
    موصول پسندیدگیاں:
    11,138
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بےباک بھائی ۔ قابل توجہ شعر ہے۔ :139:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:





    کشکول جی بہت خوب :a180:

    :dilphool:
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:



    نعیم بھائ آپ کو کیا ہو گیا ہے یہ شاعری تو کشکول جی نے شیئر کی تھی
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ خوشی جی،!!!!!!


    کچھ نیچے لکھے ھوئے اشعار کے بارے میں بھی تو کچھ فرمائیں،!!!!!
    اردو ادب پڑھتے پڑھتے ھم صاحبِ ادب ھوگئے
    الف سے اے تک با ادب سے بے ادب ھو گئے

    یونہی چلتے چلتے ھم نے حال ان کا پوچھ لیا
    نبض پر ھاتھ رکھتے ھی، صاحبِ مطب ھوگئے

    کیوں نظر نہ آئے ھمیں، وہ جان جاناں بعد میں
    نیم حکیم اور خطرہ جان ھم بے سبب ھوگئے

    دل کا یہ کیسا ارمان، ملزم سے مجرم بن گئے
    ھونٹ ایسے بندھے کہ بے زباں بے لب ھوگئے​
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اردو ادب پڑھتے پڑھتے ھم صاحبِ ادب ھوگئے
    الف سے اے تک با ادب سے بے ادب ھو گئے

    یونہی چلتے چلتے ھم نے حال ان کا پوچھ لیا
    نبض پر ھاتھ رکھتے ھی، صاحبِ مطب ھوگئے

    کیوں نظر نہ آئے ھمیں، وہ جان جاناں بعد میں
    نیم حکیم اور خطرہ جان ھم بے سبب ھوگئے

    دل کا یہ کیسا ارمان، ملزم سے مجرم بن گئے
    ھونٹ ایسے بندھے کہ بے زباں بے لب ھوگئے


    بہت خوب جناب بہت اچھے :a165: اب آپ کے کلام کی تحریر کی اور کیا تعریف کی جائے بہت اعلی :flor:
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی یہ کیسے ھوسکتا ھے، منتظمین صاحبان میں سے اگر کوئی صاحب یا صاحبہ مدد کرسکیں تو بہتر ھوگا، ایک ھی میسیج کئی دفعہ ایک ساتھ پوسٹ ھو گیا،!!!!!
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خوشی صاحبہ کے غلطی سے ارسال کردہ پیغامات ہٹا کر لڑی کو پھر سے نظم و ضبط دے دیا گیا ہے۔
    اسی مقصد کے پیش نظر متعلقہ فالتو پیغامات ہٹا دیے گئے ہیں۔

    کیونکہ سنجیدہ چوپالوں میں عنوان کے مطابق گفتگو ہی "لڑی کے حسن کے نکھار" کا سبب بنتی ہے۔

    والسلام
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ زاہرا جی،!!!!
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ زہرا جی میں تو پریشان ہو گئی تھی کہ اب کیا ہو گا میں نے آپ سے کہا تھا کہ نیٹ پرابلم تھی کل بھی ویسی پرابلم ہوئی تھی مگر وہ گپ شپ کی لڑی تھی اس لئے کچھ اتنا محسوس نہیں ہوا کسی کو ایک بار پھر شکریہ زہرا بہنا
     
  28. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    انکل بھت اچھا لکھا ھے
    ویسے کس کہ لیے لکھا ھے
     
  29. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    عبدالرحمن سید
    اصل میں عبدالرحمن سید جی ہمارے خاندان میں جس کو تلوار بازی نہ آتی ہو اسے
    مرد ہی نہیں سمجھا جاتا اس لیے میں یہ تلواریں ساتھ ساتھ رکھتا ہوں

    :201: :201:
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھماری اس بزم میں جب کبھی خیال شاد آتا ھے
    مدت سے جیسے گم ستاروں میں وہ یاد آتا ھے

    نظر اب بھی میرے، کھلے در پر لگی رھتی ھے
    چونک جاتا ھوں، جب در پر میرے صیاد آتا ھے



    میری اپنی ایک ڈائری کے دو بکھرے ھوئے اشعار،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں