1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بےباک کی پسند ۔ متفرق شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےباک, ‏24 فروری 2009۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [glow=red:24bt2oab]گزرے ہیں تیرے بعد بھی کچھ لوگ ادھر سے
    لیکن تیری خوشبو نہ گئی راہ گزر سے
    [/glow:24bt2oab]​

    آپ سب کا مخلص: بےباک۔ :dilphool: :dilphool:
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [glow=red:20n0fgud]اجنبی لوگوں میں ہو تم اور اتنی دور ہو
    ایک الجھن سی رہا کرتی ہے روزانہ ہمیں
    سنتے ہیں قیمت تمھاری لگ رہی ہے آج کل
    سب سے اچھے دام کس کے ہیں ، یہ بتلانا ہمیں
    تاکہ اس خوش بخت تاجر کو مبارک باد دیں
    اور اس کے بعد دل کو بھی ہے سمجھانا ہمیں
    [/glow:20n0fgud]​
    پروین شاکر کی شاعری


    آپ سب کا مخلص:بےباک۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool: :flor:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شعر ہے۔ اور بہت اچھا شعر ہے۔ :mashallah:
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ نعیم صاحب:
    آپ کی توجہ قابل ستائش ہے،
    :flor: :flor: :flor: :dilphool: :dilphool:
     
  5. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    دل تو چاہتا ہے، ــ سلیم ناصر ،،
    آپ سب کے ذہنوں کو، بیدار کرنا چاہتا ہوں ،
    میں چند حقیقتیں ، آشکار کرنا چاہتا ہوں ،،
    کچھ صنف نازک کے بارے، اظہار کرنا چاہتا ہوں ،
    مانا کہ یہ ماہر ہیں دو کی سات کرنے کو،
    دل تو پھر بھی چاہتا ہے،ان سے بات کرنے کو،
    آجکل کی لڑکیاں ، شوخ ہیں رنگین ہیں ،
    سر تا پا ہیں چاند صورت ،دلکش دلنشین ہیں ،
    بن سنور کے بےشک لگتی ،بالکل مہ جبین ہیں ،
    بن میک اپ مترادف ہیں ، یہ دن میں رات کرنےکو
    دل تو پھر بھی چاہتا ہے،ان سے بات کرنے کو،
    یہ حسن کی دیویاں ، بات پہ اپنی اڑ جاتی ہیں ،
    عزت ان کو راس نہیں ، خواہ مخواہ سر پہ چڑھ جاتی ہیں ،
    لڑکوں سے آگے ہر شعبے میں ،جانے کیسے بڑھ جاتی ہیں ،،
    جانتی ہیں یہ اپنے حق میں ، سب حالات کرنے کو،
    دل تو پھر بھی چاہتا ہے،ان سے بات کرنے کو،
    سب کچھ ہوتا ہے دنیا میں ، ہر اہلیت تول کے ،
    یہ ہر کام کرا لیتی ہیں ، کچھ کچھ میٹھا بول کے ،
    نمبر بھی دیتے ہیں ، ان کو سب ٹیچر دل کھول کے ،
    بےشک بنتی ہیں ، یہ باعث، خراب عادات کرنے کو،
    دل تو پھر بھی چاہتا ہے،ان سے بات کرنے کو،
    اپنے سوا یہ ، سب کو بدھو جانتی ہیں ،
    کوئ کچھ بھی کہے یہ کب کسی کی مانتی ہیں ،
    یہ صرف اپنے، مطلب کو پہچانتی ہیں
    عادی ہیں یہ ہر قسمی ، خرافات کرنے کو،
    دل تو پھر بھی چاہتا ہے،ان سے بات کرنے کو،
    ان کے دل میں ، کوئ گوشہ نرم نہیں ،
    دین و ایمان کا، انہیں کچھ بھرم نہیں،
    انہیں مختصر کپڑے، پہنتے آتی شرم نہیں ،
    انہیں فرصت نہیں ، یاد اپنی روایات کرنے کو،
    دل تو پھر بھی چاہتا ہے ،ان سے بات کرنے کو
    خود کو ان کے، شر سے بچانا مشکل ہے،
    بےشک ان کا، ساتھ نبھانا مشکل ہے ،
    لیکن ، ان سے دور بھی جانا مشکل ہے،
    لاکھ یہ قابل نہیں ، ملاقات کرنے کو
    دل تو پھر بھی چاہتا ہے ،ان سے بات کرنے کو ( ختم شد )
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: ہم انکار کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلیم ناصر

    آج چند حقیقتیں ، میں بھی بتانا چاہتی ہوں ،
    کون کتنے پانی میں ہے ، یہ سمجھانا چاہتی ہوں ،
    ان لڑکوں کی اصلی صورت ، سب کو دکھانا چاہتی ہوں ،
    یہ بھی بتانا چاہتی ہوں ، کہ ہم اظہار کرتی ہیں ،
    ان کے سارے الزامات کا ، ہم انکار کرتی ہیں ،
    آجکل کے لڑکے بھی تو، گھٹیا پن کو مانتے ہیں ،
    یہ بھی تو صرف اپنے ، مطلب کو پہچانتے ہیں ،
    کچھ فرق نمایاں کرنے کو، ہم سنگھار کرتی ہیں ،
    ان کے سارے الزامات کا ، ہم انکار کرتی ہیں ،
    سچ ہے یہ ، ان کو بھی عزت راس نہیں ،
    ہم اسی لیے تو ، ڈالتی ان کو گھاس نہیں ،
    کہتے ہیں یہ ، ہم بیٹھتی ان کے پاس نہیں
    ان کی یہ ہی باتیں تو، ہمیں بیزار کرتی ہیں ،
    ان کے سارے الزامات کا ، ہم انکار کرتی ہیں ،
    ہم کیوں خواہ مخواہ ، ان سے ملاقات کریں ،
    ہماری اپنی زندگی ہے ، جس سے چاہیں بات کریں ،
    انہیں کون کہتا ہے کہ ، خراب اپنی عادات کریں ،
    یہ بتائیں کونسی ہم ، بات بیکار کرتی ہیں ،
    ان کے سارے الزامات کا ، ہم انکار کرتی ہیں ،
    ہم اگر شیطان ہیں ، تو بےشک شر کی بات کریں ،
    کون کیسی لگتی ہے ، خشک و تَر کی بات کریں،
    ان کی مائیں بہنیں بھی ہیں ، اپنے گھر کی بات کریں ،
    اپنی پاک دامنی کا، ہم اقرار کرتی ہیں ،،
    ان کے سارے الزامات کا ، ہم انکار کرتی ہیں ،
    یہ اپنی سنگدلی کو چھوڑ کے ، گوشۂ نرم کی بات کریں ،
    اپنے دامن میں جھانکیں ، اور پھر دھرم کی بات کریں ،
    ہالی ، بالی وڈ کو چھوڑ کے ، کوچۂ حرم کی بات کریں ،،
    صنفِ نازک ہو کر بھی ، ہم سوچ بیچار کرتی ہیں ،
    ان کے سارے الزامات کا ، ہم انکار کرتی ہیں ،
    ہم ہر مشکل میں ، ان کا ساتھ نبھائیں گی،
    ان کے لیے ، کلیوں کی سیج سجائیں گی،
    کچھ کر کے دکھائیں ، سر آنکھوں پہ بٹھائیں گی ،
    کوئ قابل ہو تو ، اس سے پیار کرتی ہیں ،،
    ان کے سارے الزامات کا ، ہم انکار کرتی ہیں ،

    پیش کنندہ : بےباک َ۔۔۔۔۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    اب تک نہ کھل سکا کہ میرے روبرو کون
    کس سے مکالمہ ہے ، پسِ گفتگو کون
    سایہ اگر ہے وہ ، تو ہے اس کا بدن کہاں
    مرکز اگر ہوں میں ، تو مِرے چار سُو ہے کون




    آپ کا مخلص: بےباک ،
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:







    واہ بےباک جی بہت خوب یے لیں قبول کریں



    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ حسن رضا صاحب: آپ نے حوصلہ افزائی سے نوازا،
    آپ کا مخلص:بےباک
     
  10. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    لوگ پڑھ لیتے ہیں،چہروں سے کہانی دل کی
    ایسے عالم میں تیرا راز چھپاؤں کیسے



    آپ کا مخلص:بےباک
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:



    واہ بےباک جی بہت پسند آیا :a180:

    خوش رہیں
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ جناب ،
    نعیم صاحب :flor: :flor: :dilphool: ،
    گماں اگر تمہیں کچھ ہو تو ہو مگر ہم کو
    سکون ملتا ہے روداد غم سنانے سے


    آپ کا مخلص:بےباک
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بےباک بھائ بہت خوب :a180:
     
  14. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    [glow=red:30okx09t]جو رشتہ ہے تو روح کا ہے جو بندھن ہے تو دل کا ہے
    سمجھائیں جنہیں ہم یہ وہ ہم سے روٹھ جاتے ہیں

    جو بندھن خود سے جڑتے ہیں وہی مضبوط ہوتے ہیں
    زبردستی سے جوڑے رشتے اکثر چھوٹ جاتے ہیں
    [/glow:30okx09t]​


    آپ سب کا مخلص: بےباک ۔
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جو بندھن خود سے جڑتے ہیں وہی مضبوط ہوتے ہیں
    زبردستی سے جوڑے رشتے اکثر چھوٹ جاتے ہیں


    واہ بےباک جی بہت پسند آیا یہ شعر :a180:
     
  16. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    سنا ہے اسکو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
    سو ہم بھی معجزہ اپنے ہنر کا دیکھتے ہیں
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بےباک جی کیا آپ کو محسن بننے پر مبارک باد ملی ہے کہ نہیں
     
  18. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت
    تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے
    تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
    تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے


    آپ کا مخلص : بےباک ۔۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  19. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ ، آپ کی زبان مبارک ، مجھے ابھی آپ سے علم ہوا،
    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  20. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [glow=red:4h7qehy2]بدل ڈالی ہیں ظالم نے سبھی رسمیں محبت کی
    مجھے بھی ساتھ رکھتا ہے، اسے بھی ساتھ رکھتا ہے.
    [/glow:4h7qehy2]​

    :suno: :suno: :suno: :suno: :suno: :hpy: :hpy: :hpy:

    آپ کا مخلص:بےباک
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:


    واہ بہت خوب :a165:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:

    واہ جناب آپ نے تو اخیر ہی کر دی :a180:

    کہاں سے ڈھونڈ کر لاتے ہیں
     
  23. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    کس آسانی سے وہ ٹوٹے ہوئے دل جوڑ دیتا ہے
    خوشی سے بولنا جس شخص کا معمول بن جائے



    آپ سب کا مخلص: بےباک ۔ :flor: :flor: :flor: :flor: :dilphool: :201:
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:

    واہ جی واہ بےباک جی خوش رہیں :201:
     
  25. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ جناب نعیم صاحب اور حسن رضا صاحب
    یہ دیکھیں :
    [glow=red:390fdwfz]آ کے لے جائے مری آنکھ کا پانی مجھ سے
    کیوں حسد کرتی ہے دریا کی روانی مجھ سے

    گوشت ناخن سے الگ کر کے دکھایا میں نے
    اُس نے پوچھے تھے جدائی کے معانی مجھ سے
    [/glow:390fdwfz]​


    آپ کا مخلص: بےباک ۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  26. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    وقت کی آنچ پر پتھر بھی پگھل جاتے ہیں
    قہقہے ٹوٹ کر اشکوں میں بکھر جاتے ہیں
    کون نبھاتا ہے کسی کا ساتھ عمر بھر
    وقت کے ساتھ خیالات بھی بدل جاتے ہیں


    آپ سب کا مخلص: بےباک ۔
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:

    اچھی شیئرنگ ہے :dilphool:

    بےباک بھائ نعیم بھائ تو آنلائن نہیں ہیں :no: :no: :no:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:

    :a180: :a165: یہ قبول کریں :dilphool:
     
  29. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [glow=red:3brjg56h]
    ان کو غرور حسن ہے مجھ کو سرور عشق
    وہ بھی نشے میں چور ہیں میں بھی پیئے ہوئے
    [/glow:3brjg56h]
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:

    :a180: :a165: :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں