1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بےباک کی پسند ۔ متفرق شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےباک, ‏24 فروری 2009۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    سنا ہے، شیخ نے کل اک بتِ کمسن سے فرمایا
    میں اس زلف سیاہ ، عارضِ دلخواہ کے صدقے
    بتِ کافر نے شرما کر کہا، معصوم لہجے میں
    میں اس ریشِ دراز و دامنِ کوتاہ کےصدقے
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [blur=blue:2qnhl4zt]آرزو، حسرت ، تمنا، اور خوشی کچھ بھی نہیں
    زندگی میں تو نہیں تو زندگی کچھ بھی نہیں
    صرف سجدوں سے خدا ملتا نہیں ہے مان لو
    ہو نہ اگر بندہ نوازی ، بندگی کچھ بھی نہیں،
    [/blur:2qnhl4zt]
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا اشعار ھیں بہت خوب
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ ، مہربانی ، ہر بندے کی اپنی اپنی پسند ہے، بہر حال مجھے یہ پسند ہیں ،
    آپ کا مخلص: بےباک
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خیال میں تعریف ہی کی ھے میں نے بھی :soch: :soch: :soch:

    میری بھی عادت ھے مجھے کچھ پسند آئے تو تعریف کر دیتی ہوں کوئی تفریق نہیں کرتی کہ کوئی دوست ھے یا جاننے والا یامحض کوئی نیا صارف اس فورم کا
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    مزید شکریہ ، اسی لیے تو میں بھی مزید اشعار لکھ رہا ہوں، ورنہ کب کا سلسلہ روک کر جا چکا ہوتا ، :201: :201: :201: :dilphool:
    ادھر بندہ ٹکریں مارنے تو نہیں آیا ۔ :takar: :takar: ، خوش رہنے کے لیے آیا ہے ،

    آپ کا مخلص: بےباک
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    دشمنوں نے ہم کو سمجھا اپنی اپنی سوچ تک
    دوستوں نےاپنے اپنے ظرف تک پایا ہمیں
    ہم تر و تازہ ہیں ، شاخ زندگی پر دیکھ لے
    عادتوں کی دھوپ، تو نے لاکھ سلگایا ہمیں،
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :flor:
     
  8. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ہم عجب طرز کے لوگ تھے، ہمارے اور ہی روگ تھے
    میں خزاں میں اس کا منتظر ، اسے انتظارِ بہار تھا
    میری لمحے بھر کی گفتگو اس سے نہ ہو سکی
    مجھے فرصتیں نہ مل سکیں ،وہ ہوا کےرتھ پر سوار تھا
    :dilphool: :dilphool:
    آپ سب کا مخلص: بےباک
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [glow=red:3mn5xohr]ابرِ رحمت تھا ،کہ تھی عشق کی بجلی یا رب
    جل گئی مزرعہِ ہستی ،تو اگا دانہء دل
    اس کو اپنا ہے جنون ، اور مجھے سودا اپنا
    دل کسی اور کا دیوانہ ،اور میں دیوانہء دل
    [/glow:3mn5xohr]​

    آپ کا مخلص:بےباک
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    دشمنوں نے ہم کو سمجھا اپنی اپنی سوچ تک
    دوستوں نےاپنے اپنے ظرف تک پایا ہمیں
    ہم تر و تازہ ہیں ، شاخ زندگی پر دیکھ لے
    عادتوں کی دھوپ، تو نے لاکھ سلگایا ہمیں،




    واہہہہہہہ بہت خوب بےلگام جی :hands: :hands: :hands:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا قطعہ ہے۔
    لیکن تیسرا مصرعہ وزن سے بہت گِرا ہوا ہے۔
    کچھ مِسنگ ہے۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بڑی معذرت کے ساتھ

    یہ اشعار کچھ یوں ھیں

    کبھی لمحہ بھر کی بھی گفتگو مری اس کے ساتھ نہ ہو سکی
    مجھے فرصتیں نہیں مل سکیں وہ ہوا کے رتھ پہ سوا تھا

    ہم عجیب طرز کے لوگ تھے کہ ہمارے اور ہی روگ تھے
    میں خزاں میں اس کا تھا منتظر اسے انتظار بہار تھا
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اچھا کیا ، غلطی نکالی ، اور تصحیح بھی فرما دی ،
    شکریہ،
    :flor:

    نعیم صاحب : آپ کا بھی شکریہ ، شعر یاداشت کی بنیاد پر لکھا تھا ، بھول گیا تھا،خوشی صاحبہ نے نہ صرف اصلاح فرمإئی بلکہ اس کی ترتیب بھی ٹھیک کر دی ہے ،
    انہی باتوں سے علمی صلاحیتوں کا اندازہ ہوتا ہے
    اس میں معذرت کی کہاں ضرورت تھی، اپنی لا علمی کا میں پہلے سے معترف ہوں ، مزید یقین ہو گیا ،
    اسی خوشی میں پیپسی پیٰ لیں۔
    :glass:
    آپ سب کا مخلص: بےباک
    ؔ
     
  14. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ساجد علی ساجد کے یہ شعر دیکھیں، آپ کی خدمت میں پیش ہیں ،


    امن کی جوت جگانے میں یہاں آیا ہوں
    پیار کے گیت سنانے میں یہاں آیا ہوں
    آپ کے دل بھی کشادہ ہیں مجھے ہے معلوم
    آپ کو اپنا بنانے میں یہاں آیا ہوں

    آپ سب کا مخلص:بےباک
     
  15. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    چاندنی رات میں اس پیکرِ سیماب کے ساتھ
    میں بھی اُڑتا رہا اک لمحہ بے خواب کے ساتھ

    کس میں ہمت ہے کہ بدنام ہو سائے کی طرح
    کون آوارہ پھرے جاگتے مہتاب کے ساتھ

    آج کچھ زخم نیا لہجہ بدل کر آئے
    آج کچھ لوگ نئے مل گئے احباب کے ساتھ

    سینکڑوں ابر اندھیرے کو بڑھائیں گے لیکن
    چاند منسوب نہ ہو کرمکِ شبِ تاب کے ساتھ

    دل کو محروم نہ کر عکسِ جنوں سے محسن
    کوئی ویرانہ بھی ہو قریہء شاداب کے ساتھ

    محسن نقوی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کا مخلص :بےباک
     
  16. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    واقف ہی نہیں کوئی محشر سے مرے دل کے
    دیکھی ہے بھلا کس نے تصویر قیامت کی

    لفظوں نے بنائے تھے کاغذ کے محل سارے
    رکھی تھی ہواو ں پر بنیاد عمارت کی

    ہر پھول کی قسمت میں لکّھا ہے بکھرنا کیوں
    اب لوح و قلم جانیں کس نے یہ شرارت کی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اپنی اپنی جنت کے سب خواب لیے ۔۔
    اپنے اپنے دوزخ میں سب جیتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ڈاکٹر سکینہ ساجد پنہاں کے شعر ہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ سب کا مخلص: بےباک


    :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:


    بےباک جی بہت خوب :dilphool:
    :a180:
     
  18. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ جناب حسن رضا صاحب۔

    :a191: :a191: :dilphool:
     
  19. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن
    شلیف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح
    کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے
    تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
     
  20. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [glow=red:1m301517]تجھ کو تنہا کر گیا ہے منفرد رہنے کا شوق
    اب اکیلے میں بیٹھ کر یادوں کے منظر دیکھنا
    [/glow:1m301517]​
     
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    کیا دورِ غزل تھا کہ لہو دل میں بہت تھا
    اور دل کو لہو کرنے کی فرصت بھی بہت تھی

    ہر شام سناتے تھے حسینوں کو غزل ہم
    جب مال بہت تھا تو سخاوت بھی بہت تھی
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  22. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [glow=red:24jzdwx4]میں نے دل کی بات آج تک اس سے نہیں کی
    شاید وہ دردِ دل سے نا آشنا ہو اور مسکرا کے ٹال دے
    [/glow:24jzdwx4]
     
  23. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    محبت ذات ہوتی ہے

    کوئی جنگل میں جا ٹہرے
    کسی بستی میں بس جائے
    محبت ساتھ ہوتی ہے
    محبت خوشبوؤں کی لے
    محبت موسموں کی دھن
    محبت آبشاروں کے بہتے پانیوں کا من
    محبت جنگلوں میں رقص کرتی مورنی کا تن
    محبت برف پڑتی سردیوں میں دھوپ بنتی ہے
    محبت چلچلاتے گرم صحراؤں میں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند
    محبت اجنبی دنیا میں اپنےگاؤں کی مانند

    محبت دل
    محبت جاں
    محبت روح کا درماں
    محبت مورتی ہے
    اور کبھی جو دل کے مندر میں کہیں پر ٹوٹ جائے تو؟؟؟؟؟؟
    محبت کانچ کے گڑیا
    فٍضاؤں میں کسی کے ہاتھ سے گر چھوٹ جائے تو؟؟؟؟؟
    محبت آبلہ ہے کرب کا
    اور پھوٹ جائے تو؟؟؟؟؟
    محبت روگ ہوتی ہے
    محبت سوگ ہوتی ہے

    محبت شام ہوتی ہے
    محبت رات ہوتی ہے
    محبت جھلملاتی رات میں برسات ہوتی ہے!!!!!
    محبت نیند کی رت میں حسیں خوابوں کے رستوں پر
    سلگتے، جاں کو آتے ،رتجگوں کی گھات ہوتی ہے

    محبت جیت ہوتی ہے؟؟؟
    محبت مات ہوتی ہے
    محبت ذات ہوتی ہے
     
  24. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بدن کی بھول بھلیوں سے اب نکال مجھے
    یہ قیدِخاک تو کرنے لگی نڈھال مجھے
    نگاہ بھر کر تری کائنات دیکھ سکوں
    مرے وجود سے باہر کبھی نکال مجھے
     
  25. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    کيا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ ديکھوں
    پھر بھي يہ کہوں جلوہ جاناں نہيں ديکھا

    محشر ميں وہ نادم ہوں خدا يہ نہ دکھائے
    آنکھوں نے کبھي اس کو پشيماں نہيں ديکھا

    ہر چند ترے ظلم کي کچھ حد نہيں ظالم
    پر ہم نے کسي شخص کو نالاں نہيں رکھا

    ملتا نہيں ہم کو دل گم گشتہ ہمارا
    تو نے تو کہیں اے غم جاناں نہيں ديکھا

    لو اور سنو کہتے ہيں وہ ديکھ کے مجھ کو
    جو حال سنا تھا وھ پريشان نہيں ديکھا

    کيا پوچھتے ہو کون ہے يہ کسي کي ہے شہرت
    کيا تم نے کبھي داغ کا ديوان نہيں ديکھا
     
  26. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اے دوست ھم نے ترکِ تعلق کے باوجود
    محسوس کی ھے تیری ضرورت کبھی کبھی
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    [dir=rtl:2wrnjc8x]یہ دل کی راہ میں اُڑتا غبار کس کا ہے
    وہ جا چکا ہے تو پھر انتظار کس کا ہے
    نہیں وہ اپنا، مگر اس کی راہ بھی دیکھوں
    دل ونظر پہ بھلا اختیار کس کا ہے،[/dir:2wrnjc8x]
    ،،
     
  28. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ساتھ دل کے چلے، دل کو نہیں روکا ہم نے
    جونہ اپنا تھا، اسےٹوٹ کے چاہا ہم نے
    ایک دھوکے میں کٹی ہے عمر ہماری ساری
    کیا بتائیں کسے پایا ، کسے کھویا ہم نے
    ،
    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
    آپ کا مخلص:بےباک
     
  29. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [align=justify:2szenoth]ہر قدم گریزاں تھا، ہر نظر میں وحشت تھی
    مصلحت پرستوں کی رہبری قیامت تھی،
    منزلِ تمنا تک کون ساتھ دیتا ہے
    گردِ سہیِ لاحاصل، ہر سفر کی قسمت تھی
    [/align:2szenoth]
    ،
    :horse: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    آپ سب کا مخلص: بےباک
     
  30. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    تیری کج ادائی سے ہار کر شبِ انتظار چلی گئی
    میرے ضبطِ غم سے روٹھ کر میرے غمگسار چلے گئے
    نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم ،نہ حکائتیں نہ شکائتیں
    تیرے عہد مین دلِ زار کے سب اختیار چلے گئے
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :flor: :flor:

    آپ کا مخلص: بےباک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں