1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بےباک کی پسند ۔ متفرق شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےباک, ‏24 فروری 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب بہت عمدہ
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    میرا ہر ایک لمحہ تیرے لئے تیار ہوتا ہے
    وہ ہر لمحہ جو ہوتا ہے بڑا فنکار ہوتا ہے

    میں جب جب آئینے کے روبرو آیا تمہیں پایا
    میری نظروں کو یہ دھوکہ سنو ہر بار ہوتا ہے

    وہ میرے روبرو اکثر ہی ایسے رہا کرتے ہیں
    کہ جیسے آئینے کے سامنے شاہکار ہوتا ہے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب عمدہ کلام ھے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےباک بھائی ۔ بہت اچھا کلام ہے۔
     
  5. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ ُآپ سب کا ، اس حوصلہ افزائی کا،
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بےباک جی،!!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    عید الفطر کے موقع کی مناسبت سے

    میں سوچتی ھوں رسم عبادت کہوں اسے
    یا صرف ایک جشن مسرت کہوں اسے

    آیئنہ دار دولت و ثروت کہوں اسے
    یا اجتماع مہر و محبت کہوں اسے

    سچ پوچھیئے عید سے ھم آشنا نہیں
    ان زر خرید جلوؤں میں روحِ وفا نہیں

    سج دھج میں اپنی حسن کے جلوے دکھایئں ھم
    کھا پی کے خوب شاد رہیں مسکرایئں ھم

    ہاں شوق سے یہ جشن مسرت منایئں ھم
    لیکن نہ اس خوشی میں انہیں بھول جائیں ھم

    جو ہیں غریب ان کی بھی دید و شنید ھو
    یہ عید بس ھماری نہیں سب کی عید ھو

    (سیما سراج صاحبہ)
     
  8. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    عید آئی بھی اور چلی بھی گئی ۔ اور ہم سب کو یاد کرتے ر ہے
    اجنبی بستیوں میں افسردہ دِل کو یادوں سے شاد کرتے ر ہے
     
  9. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    واہ بےباک صاحب۔ عمدہ ذوق انتخاب پایا ہے آپ نے۔
     
  10. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    خاک عید منائیں گے اہلِ وطن اب کے بار
    خوف کی پرچھائیوں تلے، موسمِ خزاں میں
    مہک سویوں کی دبی ہوئی ہے بارود کی بُو تلے
    چاہو تو اہل مکاں کو کرو تلاش تم لامکاں میں
    غیرتِ ایمان جب سے ہم نے بیچ ڈالی ہے طاہر
    تبھی سے آتش عشق تمام ہوئی اس جہاں میں

    افضل طاہر
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب بے باک صاحب
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    راتوں کو اُٹھ کر
    خیالوں سے ہو کر
    یادوں میں کھو کر
    تمھیں کیا خبر ہے
    میں اپنے خدا سے کیا مانگتا ہوں
    ویرانوں میں جا کر
    دامن پھیلا کر
    آنسو بہا کر
    تمھیں کیا خبر ہے
    میں اپنے خدا سے کیا مانگتا ہوں،
    تم تو کہو گے
    صنم مانگتا ہوں
    جنم مانگتا ہوں
    تم تو کہو گے
    کسی دلربا کی
    کسی دلنشین کی
    وفا مانگتا ہوں
    یہ بھی غلط ہے ، وہ بھی غلط ہے
    میں اپنے خدا سے
    "آدم "
    کے بیٹے کی
    آنکھوں سے جاتی " حیا " مانگتا ہوں ،
    "حوا"
    کی بیٹی کے سر سے اُتری" ردا "مانگتا ہوں ،​
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بے باک جی،!!!!!!
    بہت ھی خوب بہت ھی خوبصورت کلام ھے،!!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
    میری طرف سے آپکو بہت بہت عید مبارک،!!!!
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےَباک بھائی ۔ بہت خوب ۔
    آخری سطور تو بہت ہی جذباتی ہیں۔ بہت اچھی نظم ہے۔
     
  15. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    رو نق دل بھی ما ہ شوا ل پہ ٹھہری ہے
    خوا ہش گل بھی اک سوال پہ ٹھہری ہے

    چا ند نکلے گا تو عید منا ئیں گے سبھی لیکن
    انکی نگا ہ تو اک خوش خیا ل پہ ٹھہری ہے

    جگمگا جا ئےگا مرے ہر شعر میں پھر اس کا خیال
    عید تو اب دید بے مثا ل پہ ٹھہری ہے

    جستجو میری طبع کی بے حد بڑھتی جا تی ہے
    ہما ری عید یا ر بے مثا ل پہ ٹھہری ہے

    کیا تحریر کریں کا رڈ پہ پیغا م بھلا انکو ۔
    لقب جھو متا ہے اور سیا ہی لال پہ ٹھہری ہے

    رمضا ن کا چا ند دیکھ چکیں گے تو یہ کہیں گے ہم
    عید اور اسکی خو شی اب رو ئے ہلال پہ ٹھہری ہے

    ان کو آ واز دو اے فرح آ کے گلے تو مل جا ئیں
    عید ہو نے وا لی ہے جو اذان بلا ل پہ ٹھہری ہے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب بہت زبردست بہت عمدہ، واہ اور کیا تعریف کروں اب
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بے باک جی، کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ھے،!!!!!! کیا خوب لکھتے ھیں،!!!!!
     
  18. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    عید کا دن ھے ملو سب سے۔ رنجشوں کو بھُلا کر
    دل میں کوئی بات نہ رکھو ،تمام بندشوں کو مٹا کر
    وہی اعلی اور باظرف ہوتےہیں ۔جو بھول جاتے ہیں
    یہی میرا پیغام ھے،بانٹو محبتوں کو ،نفرتوں کو مٹا کر
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب بہت عمدہ

    بہت دنوں سے کچھ پوچھنا چاہ رہی تھی آج آپ کے اشعار پڑھے تو سوچا یہی موقع ھے کہ پوچھ لوں آپ کچھ عرصے سے چپ چپ سے ھیں اس کی کیا وجہ ھے ، کسی اور کو شاید احساس ہوا ہو یا نہیں مگر مجھے کسی کا یوں چپ ہو جانا بہت پریشان کر دیتا ھے

    امید ھے آپ جواب ضرور دیں گے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بےباک بھائی ۔ عید کی مناسبت سے بہت اچھا پیغام ہے۔

    بھولا کی جگہ شاید "بُھلا" لکھنا تھا آپ نے۔ :139:
     
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ، نعیم بھاٰئی : آپ نے بروقت اصلاح دی ، مجھے خوشی ہوئٰ ،
    آپ کو بہت بہت عید مبارک قبول ہو،
    آپ کا چھوٹا بھاٰئی: بےباک
    خوشی صاحبہ ، الحمد للہ ، ، آپ کی یہ بہت بڑی خوبی ہے کہ آپ کی توجہ اور سوچ بہترین ہے ، زندگی کے میلوں میں ہم اتنے کھو گئے ہیں ، کہ اب خلوص اور سچ کی پہچان بہت کم رہ گئٰ ہے ، ، آپ کے اس خلوص کی بے حد قدر کرتا ہوں ، ، اپنی بے پناہ خامیوں کے ساتھ صرف یہی کہہ سکتا ہوں ،کہ موسمی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ،
    انشاءاللہ جلد ہی ان سے باہر نکلوں گا ، آپ سب کی دعاؤں کا طالب: بےباک
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک پیارے بھائی ۔ اللہ تعالی آپکا ہر دن ، پرمسرت عید ، جیسا بنائے۔ آمین
     
  23. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بے باک بھائی عید پر آپ کا پیغام منوں مٹھائی بانٹنے سے کم نہیں ہے
    سدا خوش رہیں
     
  24. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    بےباک بھائی صاحب۔ آپ نے عمدہ حسنِ ذوق پایا ہے۔ ماشاءاللہ
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا شکریہ جو آپ ایسا سمجھتے ھیں آپ نے سچ کہا کہ کہ خلوص اور سچ کی پہچان کم رہ گئی ھے ، شاید یہی وجہ ھے کہ کسی کے ساتھ خلوص دل سے بات کرو تو وہ سمجھتا ھے جانے اس میں کیا مفاد ھے اس کا

    میرے دعا ھے اللہ تعالی آپ کی ہر مشکل دور فرمائے اور ان موسمی اثرات کی دخل اندازی کم ازکم آپ پہ تو نہ ہونے دے

    ویسے 1 بات ھے موسمی اثرات نے آپ کا ذوق پہلے سے کئی گنا اعلی بنا دیا ھے:91:
     
  26. شام
    Online

    شام مہمان

    تجھے میں یاد رکھو وقت کو نہیں منظور
    تجھے میں دل سے بھلا دو میری مجال نہیں
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ترے دریا میں طوفاں کیوں نہیں ہے

    خودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے

    عبث ہے شکوہء تقدیر یزداں

    تو خود تقدیر یزداں کیوں نہیں ہے؟
     
  28. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آفت آہنگ ہے کچھ نالۂ بلبل ورنہ
    پھول ہنس ہنس کے گلستاں میں فنا ہوجاتا
    کاش ناقدر نہ ہوتا ترا اندازِ خرام
    میں غبارِ سرِ دامانِ فنا ہو جاتا
    یک شبہ فرصتِ ہستی ہے اک آئینۂ غم
    رنگِ گل کاش! گلستاں کی ہوا ہو جاتا
    مستقل مرکزِ غم پہ ہی نہیں تھے ورنہ
    ہـم کو انـدازہء آئـینِ فـنـا ہـو جـاتــا
    دستِ قدرت ہے مرا خشت بہ دیوارِ فنا
    گر فنا بھی نہ میں ہوتا تو فنا ہو جاتا
    حیرت اندوزئ اربابِ حقیقت مت پوچھ
    جلوہ اک روز تو آئینہ نما ہو جاتا

    مولانا عبد الباری آسی
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بےباک بھائی ۔
    یہ قطعہ کئی شاعروں کے پورے کے پورے دیوان پر حاوی ہے۔
     
  30. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    محبت کبھی بھی پوچھ کر نہیں ہوتی
    کوئی سوچ کہ کر سکتا تو کیا بات ہوتی
    محبت جو کھِل جائے اپنے جوبن کے ساتھ
    سارے چمن کو مہکائے ایسا گلاب ہوتی
    محبت میں خوشی دو پل کا ہے ساتھ
    درد وغم سے بھری یہ کتاب ہوتی
    محبت ہے کیا کوئی یہ تو بتا دے
    جو نہ حل ہو سکے ایسا سوال ہوتی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں