1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھوک

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادہ, ‏26 مئی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ شادی کر لیں، اُڑنا آپ کو بھابھی سِکھا دیں گی۔ :)

    بلکہ اُڑا کے رکھ دیں گی۔ :p
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انگریزی کا ایک گانا ہے I believe I can fly, I believe i can touch the sky...
    آپ کا یہ جملہ پڑھ کر مفہوم واضح ہوا کہ وہ کیا گاتا رہتا تھا :p
     
  3. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ شادی کر لیں، اُڑنا آپ کو بھابھی سِکھا دیں گی۔ :)

    بلکہ اُڑا کے رکھ دیں گی۔ :p[/quote:2ii64609]
    گولی سے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فنا جی ۔
    اگر پیار سے گولی دے دیں تو اچھا ہے سر درد وغیرہ کے کام آ جاتی ہے۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فنا جی تو سالانہ دورے پر جب دوبارہ “ہماری اُردو“ پر آئیں گے تبھی آپ کو گولی ملے گی:84:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کونسی گولی دینی ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دو سال بار گولی کا پوچھ رھے ھیں اب تو وہ اپنا مرض کسی اور کو منتقل کر چکے ہوں گے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا پتا تھا اِس لڑی کا،ویسے بیماری کس کو تھی
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ شادی کر لیں، اُڑنا آپ کو بھابھی سِکھا دیں گی۔ :)

    بلکہ اُڑا کے رکھ دیں گی۔ :p[/quote:2tq1t7qj]


    نعیم جی کے تو :mashallah: 2 بچے ھیں پھر یہ 2 سال پہلے کنوارے کیسے تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:


    :soch:
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو سوچ میں ہی پڑ گئی،آپ بھی بچی ہیں مجھے بچہ کہتی ہیں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے بھوک لگی ھے کوئی ناشتہ نہیں بنا کے دے رھا :rona:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو میں آپ کیلیے کیا کر سکتا ہوں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے یہ جو لڑیاں تلاش کی ھیں آپ کا یہی کارنامہ اچھا لگا مجھے
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کی بھوک کیلیے کچھ کر سکتا ہوں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حلوہ پوری کا ناشتہ کرنا ھے بنا سکتے ھیں
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    حلوہ پوڑی بنا کر کیا کرنا ہے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کھانی تھی حسن جی اس آملیٹ نہیں بنانا تھا
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اچھا کیا آپ نے وضاحت کر دی، ورنہ حسن بھائی نے سچ مچ اسے کھانے والی چیز سمجھ لینا تھا
    :nose:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے تو بھول لگ گئی ھے اس وقت کھانے کو کیا ملے گا تازہ ہوا کے سوا
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی اس وقت تو آپ دعائیں، دلاسے، اور صبر کے پھل کی امید ہی دے سکتا ہوں۔ اب آپ سو چکی ہوں گی ، جب صبح اٹھیں‌گی تو تب تک صبر کا پھل میٹھا ہو چکا ہوگا۔ انشاءاللہ
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی مرتبہ سنا ہے بھول بھی لگتی ہے
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس سے ظاہر ہوتا ھے کہ مجھے کتنی بھوک لگی تھی کہ بھوک کو بھی بھول لکھ دیا ویسے یہ ہوا کیسے :soch: :soch: :soch:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بھوک کی وجہ سے،کچھ ملا یا نہیں
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں مجھے نیند ہی آ گئی تھی
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ٹھیک ہے اب کچھ کھایا کہ نہیں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں ابھی بھی بھوک لگی ھے کچھ نہیں کھایا ابھی :neu:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہیں کھایا
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    چکن بریانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمداللہ۔
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دوست یہاں نہیں بتانا تھا :no:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے پھر بھوک لگ گئی ھے اب کیا کھاؤں :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں