1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھوک

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادہ, ‏26 مئی 2006۔

  1. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو بڑا پتا ہے
    آئے گئے کا
    ایسا معلوم ہوتا ہے پہلے آپ کی یہی ڈیوٹی تھی پولیس میں بڑے پیسے کمائے ہوں گے آپ نے وہ جو پیپسی وغیرہ میں سے بقایا بچتا ہے ان کی بات کر رہا ہوں
    اب شاید ترقی کر کے موٹروے میں آگئے ہیں
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    [align=right:241xc4he]فنا جی[/align:241xc4he]
    ناں ناں[align=left:241xc4he][/align:241xc4he]
    م ہیں آپ​
     
  3. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے خیال میں سحر جی کو
    :lol: :lol: :lol:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چوہدری صاحب بات تو مکمل کیا کریں ناں

    میرے خیال میں سحر جی کو ۔۔۔۔؟؟ :?:
     
  5. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کہیں اور سے ۔۔۔۔۔۔آفر۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُن کو کسی اور نے کیا آفر کرنی ہے۔ :D
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ان کے ساتھ پہلے تھوڑی کی گئی ہے جو وہ دوبارہ ادھر کا رخ کریں!
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ان کی واپسی کی کوششیں مزید بڑھا دی جائیں، اس حوالے سے سلیمی چوک کے سیانے اپنا کردار ادا کریں۔
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لو دَسو کر لو گل!

    سلیمی چوک کے سیانوں نے ہی تو سحر جی کی “ آتمہ رولی“ تھی۔ اب سحر جی اُن کے کہے پر کبھی واپس نہیں آئیں گے۔

    لیکن ہاں ٹھوڑا مشکل ضرور ہے پَر اگر میں کوشش کروں تو انہیں واپس لا سکتا ہوں۔

    لیکن میں اُن کی مِنت سماجت تب ہی کروں گا جب آپ سب مجھے اس بات کی ضمانت دیں کہ دوبارہ اب ان کے ساتھ کوئی ایسی ویسی بات نہیں کی جائےگی۔
     
  10. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19

    اگر آپ جیسے لوگ یہ کام کر دیں تو عامل بنگالیوں کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔

    ایسی ویسی بات کی ضمانت سلیمی چوک کے سیانے دیں۔
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا میں‌اُن سے صلاح کرتا ہوں۔
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جو کچھ بھی کرنا ہے جلدی سے کریں۔ ہمیں سحر جی کا شدت سے انتظار ہے۔
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ فِکر نہ کریں، انشااللہ مَیں جلد ہی اُنہیں مَنا کر لے آ ؤں گا۔
     
  14. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بڑی مشکل بابا بڑی مشکل​
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جبار جی کوشش کرو ناں پھر جلدی سے
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی آپ سحر جی کو منائیں گے

    شڑم کریں جبار پائی :wink:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کیا مجھے شڑمندہ ہی کڑتے ڑہتے ہیں، اب اِس میں شڑم والی کیا بات ہے؟ :?
     
  18. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب ہڑ باٹ میں ہی بٹاؤں :wink:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ نے باٹ کی ٹو آپ کو ہی بٹانا پڑے گی
     
  20. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جاؤ پھڑ نہیں بٹاٹا :evil:
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اِس لڑی کو بنانے والے، شہزادہ صاحب کہاں گئے؟ کوئی اُن کو تو ڈھونڈ کر لائے۔
     
  22. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    وہ شہزادے ہیں جب دل کرے گا آئیں گے
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دھیان رکھنا، انہیں بھوک بُہت لگتی ہے۔
     
  24. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    آپ ڈرا کیوں رہے ہیں، وہ بندے کھاتے ہیں کیا؟
     
  25. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کہیں آپ لاحاصل کو تلاش کر رہے ہیں تو کہیں شہزادے کو خیر تو ہے ؟
     
  26. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جبار بھائی سب کو ڈھونڈ رہے ہیں فی سبیل آور اردو

    عبدالجبار ایدھی​
     
  27. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محترم جناب عبدالجبار ایدھی صاحب

    لاحاصل کو تو تلاش کر لیا اب شہزادے کو بھی جلدی سے تلاش کریں
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہماری محبت کسی کو بھاگنے نہیں دے گی، اگر کوئی وقتی طور پر جائے گا بھی، تو جلدی پَلٹ آئے گا۔ :)
     
  29. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  30. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لو جی ہم تو پلٹ آئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں