1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھوک

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادہ, ‏26 مئی 2006۔

  1. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم بھوک سے مر رہے ہیں ہے کوی جو ہمیں نوکری دلادے
     
  2. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ویلکم شہزادہ جی

    ویلکم شہزادہ جی ویلکم، بڑے رعب داب سے حیا کا آنچل تار تار کرتے ہوئے نوکری مانگی جا رہی ہے۔ ہم آپ کے غم میں 70 فیصد شریک ہیں۔ مل جائے تو ضرور بتانا تاکہ شراکت کی شرح میں کچھ کمی کی جا سکے۔
     
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    30٪کی ڈنڈی کیوں مار رہی ہو
    ملازمت دلانے کا کمیشن ہے کیا
     
  4. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    آپ جو لال بجکھڑ بنے ہوئے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو نوکری آپ کو کون دے یوں مانگنے سے تو رہی۔ پہلے اپنا اوتار تبدیل کرو پھر کوئی نوکری مل سکتی ہے
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شہزادہ جی

    ہمارے ہوتے ہوئے آپ نوکری کریں گے آپ حکم کریں تو موٹر وے تول کر بیچ دیں
     
  6. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    موٹر وے بیچنے کی بات تو یوں کر رہے ہیں‌ کہ جیسے آپ کے باپ کی جاگیر ہو۔
    :D
     
  7. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہر مشکل کا حل

    بھائی نوکری نہیں ملتی تو بنگالی با با کس مرض کی دعا ہے

    ہر مرض کا ایک ہی علاج بنگالی با با
     
  8. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    داتا صاحب کے لنگر پر گزارا کرنے والا کسی کو کیا نوکری دلائے گا
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ثناء جی

    نہیں یہ تو آپ کے باپ کی جاگیر ہے مجھے تو جہیز میں ملے گی
     
  10. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مسٹر آپ اپنی موٹر کو غلط وے پر لے کر جا رہے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ سچی مچی کی پولیس آ جاےُ اور آپ کا چالان ہو جاُے
    دھیان کر دھیان
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فنا جی

    آپ وہی ہیں نا جو ناولٹی پل پر موٹریں ٹھیک کرتے ہیں
     
  12. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو بڑا پتہ ہے کہ کون سی موٹر کہاں سے ٹھیک ہوتی ہے اور کہاں سے خراب۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آپ کی موٹریں کافی خراب ہوتی ہیں۔
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کی گاڑی اتنی خراب نہیں ہوتی جتنی ٹھیک کروا لیتے ہیں۔ آپ کے بزنس کا مسئلہ ہے کوئی؟
     
  14. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تمام موٹر مکینکوں سے التماس ہے کہ اپنی گاڑیاں گیراج کے اندر کھڑی کریں، ورنہ آپ کا چالان بھی ہو سکتا ہے۔
     
  15. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    موٹر وے پولیس کا چالان کون کرے گا جناب!
     
  16. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    الیکشن کے دنوں میں ایسی باتیں نہیں پوچھا کرتے۔
     
  17. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تو پھر کب پوچھتے ہیں ؟
     
  18. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہارنے کے بعد
     
  19. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بری بات ایسے نہیں کہتے
     
  20. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بالکل با لکل !!!

    بالکل با لکل !!!
    خیر خواہ جیتنے کے بعد کہا کرتے ہیں ۔چلو اب کہہ دو کہتے ہیں صبح کا بھولا شام کو واپس آجائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دوسری صبح پھر بھول سکتا ہے ۔
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: بالکل با لکل !!!

    یہ الفاظ کسی ٹو ان ون کے ہی ہو سکتے ہیں
     
  22. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: بالکل با لکل !!!

    بھلا پولیس والے کسی کو چالان کئے بغیر کیسے چھوڑ سکتے ہیں!
     
  23. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پیسے لے کر
     
  24. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو کیا ڈی این اے سحر کو بھی اب موٹروے پولیس کو پیسے دے کر اس سے پیچھا چھڑانا پڑے گا؟
     
  25. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پولیس پیسے لیتی ہے یہ پرانی بات ہے ہاں کوئی چیک ہو تو سوچیں گے
     
  26. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چیک ہو تو ٹھیک ورنہ یہ خود چیک کر لیں گے کہ کس کے پاس چیک ہے اور کس کے پاس کیش
     
  27. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    او فنا جی آپ کو پولیس کا بڑا پتا ہے لگتا ہے آپ تازہ تازہ پولیس سے ریٹائر یا سسپینڈ ہوئے ہیں
     
  28. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بڑا پہچانا پرا جی پر شکر ہے کہ میں نے پولیس کی نوکری کبھی نہیں کی
     
  29. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ پولیس کی نوکری کیا کریں گے
    آپ جیسے پولیس کے نوکر ہوتے ہیں

    آئے گئے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چائے پیپسی لاتے ہیں
     
  30. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کبھی آئینہ چھوڑ دیا کرو چِٹّے بچّ

    کبھی آئینہ چھوڑ دیا کرو چِٹّے بچّے ۔۔۔!!! نقد کیش اور چیک دے دے کر حالت ایسی ہے کہ اب مزید کچھ باقی نہیں مزید کچھ خریدنے کو ۔۔۔ !!! کل ہی تو سِندہ شادی سے واپسی آیا ہوں۔اب جیب ہلکی ہے۔ یار ‘‘ٹوان ون‘‘ کی گلی کے ساتھ رہتے رہتے ان جیسے کیوں ہوتے جا رہے ہو تم !!! اور خود ‘‘ ٹوان ون‘‘ کی ڈیوٹی کرتے کرتے ۔۔۔۔ کیا ہو گیا تُمہیں ؟
    رانجھا رانجھا کردی نی توں آپئے (کاتوں) رانجھا ہوئی ؟
    اور جو آپکو ‘‘ پرا جی‘‘ کہہ رہا ہے اسے کو ؛؛ آئے گئے کے لئے؛؛ پولیس کے نوکر بنا ڈالا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں