1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھول

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    تو پھر آپ کو Names Database میں تلاش کرنا چاہیئے تھا ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں تو کوئی غیر انسانی مخلوق کی ویب سائٹ نہیں ہے ؟ وہاں تلاش کر لیتے :zuban:
    ویسے مسزمرزا بہن

    پر آپ کا چھکا ۔۔۔۔ 6۔۔۔۔۔6 ۔۔۔۔۔6 :86: :86: :86:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت اچھا کہا آنٹی ۔ مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے۔ :201:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میری امی مجھے کہتی ہیں کشفی اور بہنیں کہتی ہیں کاشفی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے یہ نام وکیپیڈیا میں نہیں مل سکتا ہو ہا ہا ہو ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھونتے رہیں ملنے کا نہیں یہ نام کہیں ‌بھی۔۔ :haha:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    ھارون بھائی آپ بہت اچھے انسان ہیں ۔۔اپنا خیال رکھیں۔۔
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تو پھر آپ کو Names Database میں تلاش کرنا چاہیئے تھا ۔[/quote:2t9vtwsz]

    کیوں کیوں۔۔۔۔
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    صحیح ہے صحیح ہے۔۔۔۔ میں نے کیچ کر لیا ہے۔۔۔۔
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت اچھا کہا آنٹی ۔ مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے۔ :201:[/quote:2ghs0i3e]

    ہنس لو ہنس لو۔۔۔۔ ابھی میں بھی ہنسونگا۔۔۔۔۔ :haha:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی ۔ آپ کیا اگلے جہان میں ہنسو گے؟
    یار یہیں ہنس لو۔ بلکہ میں توکہتا ہوں نور جی کے ساتھ ہی ملکر ہنس لو :201:
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یعنی کاشفی صاحب خود اپنے آپ پر ہی ہنسنا شروع کر دیں ؟
    اس سے تو اچھا ہے وہ شادی ہی کر ڈالیں۔
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں باز آئی ایسے لوگوں کے ساتھ ہنسنے سے۔ جنہیں ٹھیک سے رونا بھی نہیں آتا۔
    وہ کیا ہنسیں گے۔ :hasna:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کوئی خاں صاحب تھوڑے ہی ہیں جو رونے کیلئے بھی کوئی سُر لگائیں :zuban:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں باز آئی ایسے لوگوں کے ساتھ ہنسنے سے۔ جنہیں ٹھیک سے رونا بھی نہیں آتا۔
    وہ کیا ہنسیں گے۔ :hasna:[/quote:2x1vu17t]
    نور جی ۔ آپ اپنے اوتار میں کس کو دیکھ رہی ہیں ؟
    کیا آپکی بائیں جانب میری تصویرلگی ہوئی ہے ؟ :baby:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سب لوگ اس لڑی کو کیوں بھول گئے ہیں‌
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    میں باز آئی ایسے لوگوں کے ساتھ ہنسنے سے۔ جنہیں ٹھیک سے رونا بھی نہیں آتا۔
    وہ کیا ہنسیں گے۔ :hasna:[/quote:3mf2ix9r]
    نور جی ۔ آپ اپنے اوتار میں کس کو دیکھ رہی ہیں ؟
    کیا آپکی بائیں جانب میری تصویرلگی ہوئی ہے ؟ :baby:[/quote:3mf2ix9r]
    ہاں وہ آپ کی تصویر دیکھ رہیں ہیں اور پھر اپنے آپ کو ہی بھول گئی ہیں کہ میں یہ کیا دیکھ رہی ہوں :201:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھول گئے ہر بات مگر :suno:
     
  17. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    رسم دنیا ہے ۔پرانی چیزوں کو بھول کر آگے جانا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہاں تک پہنچے ہیں :hasna:
     
  19. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا کریں دنیا بھی بڑی ضدی ہے ۔ ۔ ہمیں وہیں کا وہیں جکڑا ہو ہے :boxing:
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جکڑے تو آپ اپنے کرتوتوں کے باعث ہوں گے نا۔ اور جیل کے عملے کو " دنیا" کا نام دے رکھا ہے
     
  21. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جکڑے تو آپ اپنے کرتوتوں کے باعث ہوں گے نا۔ اور جیل کے عملے کو " دنیا" کا نام دے رکھا ہے[/quote:1476rbwk]

    ٹھیک ہی کہہ رہے ہیں ۔ ۔ قطر میرے لیئے ایک جیل ہی ہے ۔ ۔ ۔ :hasna:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جکڑے تو آپ اپنے کرتوتوں کے باعث ہوں گے نا۔ اور جیل کے عملے کو " دنیا" کا نام دے رکھا ہے[/quote:3c3hdozt]

    ٹھیک ہی کہہ رہے ہیں ۔ ۔ قطر میرے لیئے ایک جیل ہی ہے ۔ ۔ ۔ :hasna:[/quote:3c3hdozt]
    اللہ کریم آپکے کئے آسانیاں پیدا فرمائیں
     
  23. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ٹھیک ہی کہہ رہے ہیں ۔ ۔ قطر میرے لیئے ایک جیل ہی ہے ۔ ۔ ۔ :hasna:[/quote:bd2k91ky]
    اللہ کریم آپکے کئے آسانیاں پیدا فرمائیں[/quote:bd2k91ky]


    آمین!
     
  24. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بھول کر بھی کیلے کے چھلکے پر پیر نہ رکھنا ورنہ!!!!!!​
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ورنہ ۔۔۔ ذوالقرنین بھائی کی طرح ویاہ ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :237:
     
  26. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ورنہ ۔۔۔ ذوالقرنین بھائی کی طرح ویاہ ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :237:[/quote:2ps0l34w]

    زبان سے نکلے ہوئے لفظ اور ویاہ ہوئے شخص کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

















    ۔
















    ۔

































    ۔




























    ۔

















    ۔آزادی واپس نہیں آ سکتی۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں دوسری شادی کرواکے دیکھ لیں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ایک بھول پر ایک اور بھول ؟
    اس طرح تو بندہ بھولے سے بھلکڑ بن سکتا ہے :soch:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ شادی کرکے بھولے تھے یہا بھول کر شادی کی تھی :suno:
     
  30. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سب لوگ یہاں آنا کیوں بھول گئیے؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں