1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھول

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہارون بھائی کی بات ہو رہی تھی بیچ میں لا حاصل جی :84:

    تہاڈیاں گھمن گھیریاں :x
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ میری معصومانہ اور بھولی بھالانہ گھمن گھیرویوں کو چھوڑیں۔

    سوال کا جواب دیں۔ آیا میں نے کبھی لاحاصل جی کو صنفِ نازک سمجھا ہے ؟؟
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم نے لکھا ہے . . .:
    نعیم بھائی ابھی تو لاحاصل جی نے ایک ہی بار آپ کی کھنچائی کی ہے ! رات کو نیند تو ٹھیک آتی ہے ناں؟ کہ خوف کے مارے نیند بھی اڑ گئی ہے؟ :84:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی نیند کہاں آئے گی

    ہم پیار میں جلنے والوں کو چین کہاں ؟
    ہااااااااائئئئئئےےےے آرام کہاں ؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرکوں کے پیچھے اکثر لکھا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
    جلنے والے































































































    اللہ تجھے بھی دے ۔ 8)
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جلنے والے
    اللہ تجھے بھی دے۔۔۔


    اتنی سی بات کے لیے ہماری اردو کا پورا صفحہ برباد کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :176: :201:

    عقرب بھائی ۔۔ آپ کو پتہ ہونا چاہیئے کہ اپنے ہارون بھائی پیغام ارسال کرنے کے لیے اوکاڑہ سے فیصل آباد کا سفر کرتے ہیں۔۔۔۔ تو ہماری اردو کا صفحہ تو لگ ہی جاتا ہے نا ؟؟ :twisted:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی آپ کی بات درست ہے آئندہ خیال رکھوں گا
     
  9. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    واقعی آپ کی بات درست ہے آئندہ خیال رکھوں گا[/quote:22zqp9gl]

    کس بات کا ؟؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچت کا :84:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان شریف میں مسلمان کھانا نہیں کھاتے۔
    لیکن بچت پھر بھی نہیں ہوتی ۔ بلکہ زیادہ بجٹ خرچ ہوتا ہے

    آخر کیا وجہ ہے ؟؟؟‌
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    رمضان شریف میں مسلمان کھانا نہیں کھاتے۔
    لیکن بچت پھر بھی نہیں ہوتی ۔ بلکہ زیادہ بجٹ خرچ ہوتا ہے

    آخر کیا وجہ ہے ؟؟؟‌[/quote:35kqu831]

    شاید ہم میں سے اکثر نے رمضان اور روزہ کی روح کو نہیں‌سمجھا
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔ ہم سب بھول جو گئے ہیں

    اور یہی “ بھول “ لڑی کا عنوان بھی ہے۔

    ہم اپنا اصل وطن کیوں‌ بھول گئے ہیں ؟؟
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کاش ہمیں اپنا اصل وطن یاد ہوتا تو آج دنیا کے لاکھوں جھگڑے پیدا ہونے سے پہلے ہی ختم ہو چکے ہوتے۔

    اور مسلمان دنیا میں یوں ذلیل و رسوا بھی نہ ہورہے ہوتے۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔

    جب سے آپ منتظم اعلی بنی ہیں ۔ آپ نے بہت “ سیانی “ باتیں شروع کر دی ہیں۔ ماشاءاللہ :lol:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    درست فرمایا۔

    جب سے آپ منتظم اعلی بنی ہیں ۔ آپ نے بہت “ سیانی “ باتیں شروع کر دی ہیں۔ ماشاءاللہ :lol:[/quote:20xsyop0]
    وہ پہلے بھی سیانی تھی اچھا
    خود کو زیادہ عقل سمجھنے کی کوئی ضرورت نہیں :twisted:
    ۔
    چاہنا خود کو بڑی بات نہیں
    کوئی چاہے تو بات ہوتی ہے
    ۔
    سنجیدہ مت لیجے گا :)
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کومل ۔ میری طرف داری کا بہت شکریہ ۔

    یہ پیغام پڑھ کر مجھے حوصلہ ہوا کہ آپ ابھی تک ہمارے ساتھ ہیں۔

    ورنہ میں تو سمجھ رہی تھی کہ آپ اندر ہی اندر کوئی “ڈیل“ کر چکی ہیں :121:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو یہ بڑی پرابلم ہے۔ میں جب بھی کسی بات پر سنجیدہ ہو کر خوش ہونے لگتا ہوں۔

    آپ کہہ دیتے ہیں “ سنجیدہ مت لیجے گا“

    اور میں پھر مرجھا جاتا ہوں۔ :212:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوڈ:
    اور میں پھر مرجھا جاتا ہوں۔ 
    اب گانا گاؤ
    مرجھائے ہوئے پھولوں کی قسم
    انکی باتوں میں پھر نہیں آؤں گا
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خدا معاف کرے

    نعیم صاحب۔ آپ مرجھائے ہوئے اتنے ایکٹو ہیں کہ یہاں ہر کسی کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔

    اگر آپ خدانخواستہ فریش اور تروتازہ ہوتے تو کیا قیامت بپا کرتے ؟؟ :208:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ۔ آپ منتظم اعلی تو ہیں۔ لیکن پلیز میرے اور لاحاصل کے بیچ میں نہ آیا کریں۔ شکریہ :hathora:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بھول کر آ جاتی ہوں گی نا۔

    کیونکہ لڑی کا عنوان بھی تو “بھول “ ہی ہے نا۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی آپ نے تو سب کو لڑی کا رستہ بھلا دیا ہے ۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔ آخر نور جو ہوئیں۔ وہ بھی نور العین یعنی آنکھوں‌کا نور

    اور اتنا نور آنکھوں میں پڑے تو آنکھیں خیرہ ہو جاتی ہیں اور بندہ راستے بھول جاتا ہے :pagal:
     
  25. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہم بھول گئے ہر بات مگر لڑی کا عنوان نہیں بھولے :hasna:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے لاحاصل جی ۔ سنجیدگی سے کہتا ہوں کہ آپ کی فی البدیہہ پیروڈی بہت اچھی لگی۔

    ہم بھول گئے ہر بات مگر لڑی کا عنوان نہیں بھولے
    کیا کیا ہوا لفظوں کے ساتھ مگر آنا یہاں نہیں بھولے​
    :a191:​
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یعنی اب آپ دونوں نے اکٹھے شعر بھی کہنا شروع کر دیے ۔ :pagal:

    آنٹی جی ۔ دیکھ رہی ہیں نا آپ سب کچھ :208:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دال میں کچھ کالا ہے۔ :176:
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جبار بھائی اتنے عرصے بعد آ کر آپ نے ماضی کی طرح دال کی باتیں شروع کردی ہیں ۔ کیا آپ مکمل ویجیٹرین ہیں ۔ :khao:
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جبار بھائی اتنے عرصے بعد آ کر آپ نے ماضی کی طرح دال کی باتیں شروع کردی ہیں ۔ کیا آپ مکمل ویجیٹرین ہیں ۔ :khao:[/quote:cmo59l6p]

    خدا کے لیے کچھ گوشت کھانا سیکھیں۔ ورنہ نعیم کی طرح کنوارے رہ جائیں گے :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں