1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھول

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نور نے لکھا ہے۔۔۔

    کیا آپ اپنے اوتار میں بیٹھی میرے کنوارے رہ جانے کا ہی سوچ رہی ہیں؟ :a172:
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یک نہ شد دو شد
    پہلے نعیم صاحب تھے اور اب یہ بھی :takar:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں‌ بھئی یہاں ‌پر سب ہی کنوارے ہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    حد ہو گئی کنوارے پن کی بھی۔۔۔۔ہر چیز کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس یار میں بھی اب کنوارے کنوارے کی رٹ سے تنگ آ گیا ہوں۔ میں نے سوچ لیا ہے کہ اب جیسے ہی چانس ملا شادی کر ڈالوں گا۔ بھلے کسی لولی لنگڑی کانی کھسماں کھانی کے ساتھ ہی کرنا پڑے۔ بس کرڈالوں گا۔ :takar:
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    استغفراللہ العظیم :hathora:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بھائی میں‌نے تو صرف بات کی تھی آپ نے تو دل پر لے لی یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :143:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں جی ! میرے سابقہ پیغام میں آپ کے بارے میں ، میں نے کچھ بولا جو آپ اتنی خوشی کا اظہار فرما رہی ہیں ؟ :zuban:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس کومل کی بچی نے جب کوئی لڑی بند کرنا ہوتی ہے تو ایسی ہی کوئی چھوٹی سی سمائیلی ٹھوک کر چلی جاتی ہے۔
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    درست کہا۔ لاحاصل تھوڑا سا تبصرہ تو کِیا کریں، اتنا ہی پتا چل جائے کہ آپ کس بات پر دانت مبارک نکال رہیں ہیں؟ :suno:
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہو سکتا ہے وہ بات آپکو بتانے والی نہ ہو :143:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو پھر آپ کو بتا دیں۔ :)

    آپ مجھے بتا دینا :suno:
     
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی پھر یہ بات تو چغلی بن جائیگی :soch:
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کے لئے کونسا یہ کوئی نیا کام ہے ، روزانہ کا معمول ہی تو ہے ۔ :suno:
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جبار بھائی پھر یہ بات تو چغلی بن جائیگی :soch:[/quote:30zfjs9m]

    نہیں ۔ چغلی نہیں بنتی ۔ بلکہ اسکو ایجنٹی کہتے ہیں۔ ادھر کے رقعے اُدھر پہنچانا :zuban:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اور آپ لوگ جو ہمارے درمیان لڑائی کروانے کے چکر میں رہتے ہو ؟
    وہ کیا ہوتا ہے؟
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شرارت
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شرارت[/quote:291t9px6]
    اور مجھ جیسے معصوم اور بھولے بھالے پر “شرارت“ اور لڑائی کا الزام لگانے “ کا کام کیا کہلاتا ہے ؟؟؟؟ :baby: :baby: :baby:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شرارت[/quote:1cec9ciw]
    اور مجھ جیسے معصوم اور بھولے بھالے پر “شرارت“ اور لڑائی کا الزام لگانے “ کا کام کیا کہلاتا ہے ؟؟؟؟ :baby: :baby: :baby:[/quote:1cec9ciw]
    شیطان :87:
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لا حول ولا قوۃ ۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا ۔ ہارون صاحب بھاگ گئے۔ :201:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیوں‌ آپس میں ایک دوسرے کو آئینہ کے مافق الزام دے رہے ہیں آپ لوگ۔ ؟؟ :zuban:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    دوستوں سب متحد ہو جاؤ۔۔۔۔۔اب وقت آن پڑا ہے کہ ہم اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کر لیں۔۔یہ لڑکیاں حملے کرنے سے باز نہیں‌آئے گیں۔۔۔۔۔ آؤ چلو مل کر مقابلہ کرتے ہیں۔۔۔ جب آجاؤ تو بتا دینا مجھے میں بھی آجاؤنگا۔۔۔۔
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اچھا ۔ ابھی تو صرف میں اکیلی ہوں اور آپ کو “لڑکیاں “ یعنی دس بارہ نظر آنے لگیں ؟

    اسے کہتے ہیں بدحواسی سے دن میں تارے نظر آ جانا۔ :haha: :haha: :haha:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    آپ تو چاند ہو چاند بھی کہاں چاند سے بڑھ کر ہو۔۔۔۔ تارے سے کیوں تشبیہ دے رہی ہو اپنے آپ کو۔۔۔۔۔ :84:
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    آپ تو چاند ہو چاند بھی کہاں چاند سے بڑھ کر ہو۔۔۔۔ تارے سے کیوں تشبیہ دے رہی ہو اپنے آپ کو۔۔۔۔۔ :84:[/quote:1euzxl7s]
    اب آ رہے ہیں آپ کچھ کچھ لائن پر :hathora: لیکن میں اکیلی آپ کو “لڑکیاں“ کیسے نظر آ گئی ؟؟؟ :139:
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    آپ تو چاند ہو چاند بھی کہاں چاند سے بڑھ کر ہو۔۔۔۔ تارے سے کیوں تشبیہ دے رہی ہو اپنے آپ کو۔۔۔۔۔ :84:[/quote:279xm85a]
    اب آ رہے ہیں آپ کچھ کچھ لائن پر :hathora: لیکن میں اکیلی آپ کو “لڑکیاں“ کیسے نظر آ گئی ؟؟؟ :139:[/quote:279xm85a]

    وہ تو میں ‌نعیم بھائی کی بات کر رہا تھا آپ سب مل کر نعیم بھائی پر حملے کرتی رہتی ہو۔۔۔ اکیلے بندے پر۔۔۔
    وہ تو شکر کریں میں‌نہیں‌آتا ہوں ورنہ تو آپ لوگوں کو پتا چل جائے کہ کاشفی کس انسان کا نام ہے۔۔۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی زندہ آباد
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں نے وکیپیڈیا میں تلاش کیا۔ کاشفی کسی انسان کا نام نہیں ہے :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں