1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھول

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو باتوں باتوں میں بھول ہی گیا تھا
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی بات نہیں انسان کبھی کبھار بھول ہی جاتا ھے
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جو کھبی کھبار ہو وہ بھول ہوتی ہے
    جو روز روز کی جائے اُسے عادت کہا جاتا ہے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھول کو عادت نہیں بنانا چاھیئے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو کبھی کبھی بہت سے ضروری کام بھی بھول جاتا ہوں ۔
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں تو کتنے فخر سے کہہ رہے ہیں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ اب یہی دیکھ لیں کہ میں یہ بھی بھول گیا کہ یہاں یہ بات فخر سے نہیں کہنی چاہیے تھی۔
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں‌ اسی طرح ہمیں‌ تو نہیں‌ بھول جائیں‌ گے ؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ میں تو آپکے اوتار کی تعریف کرنا ہی بھول گیا۔
    ماشاءاللہ کتنا اچھے لگ رہے ہیں ورزش کرتے ہوئے
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی ۔
    میں آجکل ڈہولے شہولے بنا رہا ہوں
    یہ اُنہی کی نمائش ہو رہی ہے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈوہلے شوہلے بنانے کے پیچھے کیا وجہ ہے ؟

    کسی کی ڈیمانڈ ہے کیا یا سلمان خان سے متاثر ہوگئے ؟
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں میں عرصے سے جم جوائن کیے ہوئے ہوں
    پبلک ڈیمانڈ پر نہیں ، بس صرف فٹنس کے لیئے
    ویسے میں یہ بتانا تو آپکو بھول ہی گیا کہ
    مجھے سلمان خان پسند نہیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی یہ کہنا بھول گیا کہ اب تو عامر خان نے بھی باڈی بنا لی ہے۔

    تو آپ کیا اس سے متاثر ہیں یا کسی اور باڈی بلڈر سے؟
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    رونی کول مین میرا فیورٹ ہے
    عام خان تو اتنا چھوٹا ہے کہ اگر بھول کر اُسے تھپڑ مارا جائے
    تو وہ غیرارادی طور پر اُسکے اوپر سے گزر جاتا ہے
    جہاں سے جوانی شروع ہوتی ہے ، وہ بیچارا ختم ہو جاتا ہے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیڑہ تر جائے۔
    جمیل بھائی ۔ وہ تو وحشی سا ہے۔ غیر فطری باڈی ہے اسکی ۔

    ویسے سنا ہے آرنلڈ شوارزنیگر کے ڈوہلے کا ریکارڈ آج تک نہیں ٹوٹ سکا ۔ کیا یہ سچ ہے؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بڈے وارے آپ کو کیا شوق ہو گیا ہے :172:
     
  17. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بُڈے بارے عشق پیا کرنا ایں
    پاندا ہوویں‌ گا جوانی اچ انھہیر ظالماں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اے ہنیر سعودی عرب میں بھی پہنچ گیا ہے :133:
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں روشنی ہوتی ہے ، وہاں‌ انہیر تو پہنچ ہی جاتا ہے

    ویسے نرگس کا سعودی عرب بھی آنا جانا ہے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مت بھولیے کہ یہ آپکے وہاں ہونے کی علامات ہیں۔ :139:
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں ۔ لوگ ہمیں ملنے کہاں‌ کہاں سے آتے ہیں‌ ۔
    ویسے جب نرگس نے شیطان کو پتھر مارا ہو گا ، تو ایک بار تو اُسکی بھی آنکھ میں‌ آنسو آ گئے ہوں‌ گے ، کیوں‌ ؟
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ اسے وہ شعر یاد آگیا ہوگا

    ہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پہ روتی ہے
    بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے سبھی ادھر آنا جانا بھول گئے ہیں
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھولے تو نہیں تھے مگر دل بھی نہیں چاہا یہاں‌آنے کو
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر جمیل بھائی ہمیں بلکل ہی بھول گئے ہیں :121:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فیس دی ہوتی آپ نے تو نہ بھولتے وہ
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھول جانا کبھی کبھی بہت سے سیاپوں سے نجات دے دیتا ہے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھولنا اتنا آسان نہیں ہوتا جتناہم سمجھ لیتے ھیں، پھر اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کو کون بھول سکتا ھے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن نہیں بھول پاتا
    پاکستان میں اپنے پیارے پیارے بہن بھائیوں کو۔۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنوں‌کو بھولنے کی کوشش کوئی بے وقوف ہی کر سکتا ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں